Digerian Biker Club - DGKhan

  • Home
  • Digerian Biker Club - DGKhan

Digerian Biker Club - DGKhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digerian Biker Club - DGKhan, Travel Company, .

23/05/2024

*گلگت بلتستان،خیبر پختون خواہ میں گلیشیئرسےبنی جھیلیں پھٹنےکاخدشہ،محکمہ موسمیات*
21 تا27مئی گلگت بلتستان،خیبرپختون خواہ میں درجہ حرارت 4سے6ڈگری زائدرہےگا،محکمہ موسمیات
درجہ حرارت بڑھنےسےفلیش فلڈزآنےکےامکانات بڑھ جائیں گے،محکمہ موسمیات کی وارننگ
گلگت بلتستان،چترال کےعلاقوں میں برفانی جھیلیں پھٹنےسےسیلاب آسکتےہیں،محکمہ موسمیات کی وارننگ
،محکمہ موسمیات کی ضلعی انتظامیہ مقامی تنظیموں اور مقامی آبادیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت*

03/05/2024

خپلو سیاچن گلیشیر گیاری سیکٹر کندوس ہاٹ سپرنگ اور چھوربٹ فرنو ویلی لداخ بارڈر تک سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے

چلاس: یشوکل داس میں مارکو پولو بس نمبر8831 حادثے کا شکار۔ بس حادثے کے زخمیوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے۔بس راولپنڈی سے ہنزہ ...
03/05/2024

چلاس:
یشوکل داس میں مارکو پولو بس نمبر8831 حادثے کا شکار۔ بس حادثے کے زخمیوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے۔بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی۔بس میں 35مسافر سوار تھے۔اب تک 12آفراد کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔حادثہ چلاس شہر سے 20کلومیٹر کے فاصلے پر گونر فارم کے حدود میں یشکول داس کے مقام پر الصبح تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔.
(ذرائع

إنا لله وإنا إليه راجعونمیاں جی بائیکر اس دنیافانی سے رخصت ہو گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   بائیکرز کمیونٹی کا ایک با...
02/04/2024

إنا لله وإنا إليه راجعون

میاں جی بائیکر اس دنیافانی سے رخصت ہو گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بائیکرز کمیونٹی کا ایک باب ختم ہو گیا بہت بڑا لاس ہے یہ

الله رب العزت انکی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
23/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔.
China-Pak Economic Corridor - CPEC

30/08/2023

31 اگست بوجہ ہڑتال مظفرآباد کے تمام انٹری پواہنٹ بند ہونگے سیاح حضرات سفر نہ کریں آزاد کشمیر پولیس ☝️🛑

Haramosh kutwal.... 😍😍😍
28/08/2023

Haramosh kutwal.... 😍😍😍

Lower Kachura Lake Shangrila Resort. Skardu Gilgit-Baltistan
28/08/2023

Lower Kachura Lake Shangrila Resort. Skardu Gilgit-Baltistan

Good Afternoon ..... ☁️Beauty of Karakoram Highway
27/08/2023

Good Afternoon ..... ☁️

Beauty of Karakoram Highway

ڈاکٹر آصف محمود صاحب جو کہ کل  تربیلا گئے تھے وہاں ایک نئی واٹر فال کو ڈسکور کرتے ہوئے اس میں جا گرے ہیں چونکہ راستہ انت...
26/08/2023

ڈاکٹر آصف محمود صاحب جو کہ کل تربیلا گئے تھے وہاں ایک نئی واٹر فال کو ڈسکور کرتے ہوئے اس میں جا گرے ہیں چونکہ راستہ انتہائی خطرناک تھا دوستوں کے منع کرنے کے باوجود بھی ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ آپ بے شک نہ جائیں میں جلدی واٹر فال تک جا کے واپس آتا ہوں انکے پاس شوز بھی تھے مگر بدقسمتی سے انہوں نے پھر بھی چپل پہنے تھے ، اور ہائیکنگ کرتے وقت انکا پاؤں پھسلا جسکی وجہ سے وہ تقریباً 40 فٹ کی بلندی سے آبشار پول میں گر گئے۔ ایک گھنٹہ تلاش کرنے بعد انکی ڈیڈ باڈی مل گئی- الوداع ڈاکٹر آصف محمود صاحب۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

23/08/2023

سیاح مسافر متوجہ ہوں🚨

چلاس دھرنا دوسرے روز میں داخل شاہراہ قراقرم اور زیرو پوائینٹ پر دھرنا جاری ۔گلگت بلتستان آنے والے تمام راستے بند سیاح اور مسافر روڈ کی صورت حال جان کر سفر کریں۔

تاریخ میں پہلی بار 1995 میں  ایک ھائیس (فلائنگ کوچ) نے جھیل سیف الملوک تک رسائی حاصل کی تھی۔۔..
23/08/2023

تاریخ میں پہلی بار 1995 میں ایک ھائیس (فلائنگ کوچ) نے جھیل سیف الملوک تک رسائی حاصل کی تھی۔۔..

23/08/2023

اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں. اور اپنی اپنی رائے دیں کے یہاں یہ حادثہ کیسے رونما ہوا؟؟؟؟

ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی کے ایک چیئر لفٹ میں اس وقت 8 بچے اور دو اساتذہ پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرلفٹ کی تین رسیوں میں سے دو ...
22/08/2023

ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی کے ایک چیئر لفٹ میں اس وقت 8 بچے اور دو اساتذہ پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرلفٹ کی تین رسیوں میں سے دو ٹوٹ گئی ہیں جبکہ ایک رسی سے چیئر لفٹ جھول رہی ہے۔ پچھلے چار گھنٹوں سے مقامی لوگ ریسکیو آپریشن کے لئے دہائیاں دے رہے ہیں لیکن تاحال کوئی نہیں پہنچا۔ مقامی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ فی الفور جائے وقوعہ پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کرے بصورت دیگر 10 جیتے جاگتے انسان آپ لوگوں کی نااہلی کے وجہ سے موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔ خدارا جو بھی کرنا ہے جلدی کیجیے چیئر لفٹ کی آخری رسی اتنے لوگوں کی بوجھ برداشت نہیں کر سکتی پلیز 🙏🙏

گمنام کوہستانی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digerian Biker Club - DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share