Europe Nature

  • Home
  • Europe Nature

Europe Nature High Quality Tech Machinery
(5)

Follow this page for diet tips and healthy life
04/09/2023

Follow this page for diet tips and healthy life

Puikios ir aktyvios naujos savaitės! 🌞👏🏻🤩
Kas prisijungėte prie iššūkio jau išsiunčiau mitybos meniu❤️Gero starto 👏🏻👏🏻👏🏻
1 savaitė👏🏻💪🏼

26/02/2023
15/09/2021

ڈپٹی کمشنر دیر پائین کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی جناب عباس خان افریدی صاحب اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی جناب جہان بخت زیب صاحب کی مشترکہ کاروائی میں ایک ٹینکر 2500 لیٹر پر مشتمل غیر معیاری دودھ تحصیل عدالت چکدرہ کے حدود میں ضائع کئے گئے ہیں جبکہ ملزم مسمی غنی الرحمن ولد محمد ساکن بٹخیلہ حال باڈوان دربار کو 50 ہزار روپے جرمانہ اور 10 دن قید کی سزا سنا کر مقامی پولیس کے حوالے کیا گیا ھے ۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

14/08/2021



   Deputy Commissioner Dir Lower
13/08/2021



Deputy Commissioner Dir Lower

18/06/2021
    at
25/01/2021

at





Report of Milk Analysis byCIVIL Veternary Hospital Timergara Dir Lower
05/01/2021

Report of Milk Analysis by
CIVIL Veternary Hospital Timergara Dir Lower

23/08/2020
31/07/2020

ابتدائی معدے کا دودھ پینے کا مسؑلہ:(Rumen Drinking Problem)تحریر: محمد ہشامعموماً کچھ بچھڑے ایسے ہوتے ہیں جن کی نشوونما ...
07/01/2020

ابتدائی معدے کا دودھ پینے کا مسؑلہ
:(Rumen Drinking Problem)

تحریر: محمد ہشام

عموماً کچھ بچھڑے ایسے ہوتے ہیں جن کی نشوونما دوسروں سے مختلف ہوتی ہے ۔وہ دیکھنے میں سست نظر آتے ہیں اور انکے جسم بال کم ہونے لگتے ہیں۔ممکنہ طور یہ بچھڑے معدے کی تیزابیت کا شکار ہوتے ہیں جو دودھ کے رمیں یعنی ابتدائی معدہ میں جانے سے ہوتا ہے۔اس کو انگریزی میں Rumen Drinking Problem کہتے ہیں۔

چونکہ گائے کا معدہ مختلف خانوں پر مشتمل ہوتا ہے لہذا یہاں ایک اور بنیادی بات کرنا بہت اہم ہے کہ مقصد یہ ہونا چاہیے کہ بچے کو پلایا جانے والا دودھ پہلے خانے Rumen کی بجائے سیدھا آخری خانے میں گرے۔ معدے کے اس آخری خانے کو انگریزی میں Abomasum کہتے ہیں۔ابوماسم میں اس خاص پروٹین Ig کو ہضم کروانا مقصود ہوتا ہے تاکہ وہ بعد میں انتڑیوں میں جاکر جذب ہو۔

اگر دودھ بچے کے معدے کے پہلے خانے میں گرے جسکو Rumen کہتے ہیں تو یہ بچے کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے۔اسکی وجہ یہ ہوتی ہے کہ Rumen میں مددگار بیکٹریا موجود ہوتے ہیں جو اس دودھ کی خمیر کرکے ایسٹیک ایسڈ پیدا کرتے ہیں۔یہ عمل مائع خوراک کے مرحلے میں مقصود نہیں ہوتا۔خمیر کے کے نتیجے میں بننے والے ایسیٹک ایسڈ Rumen کی PH کم کردیتے ہیں جس سے Rumen میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے اور بچہ کم خوراک لینے لگتا ہے۔

دودھ Rumen میں کیوں گرتا ہے؟

اسکے لیے معدے میں موجود ایک گوشت کے لوتھڑے کے متعلق جاننا ضروری ہے۔اس کو انگریزی میں esophageal groove کہتے ہیں۔ اسکا کام خوراک کی شکل میں آنے والے مائع کو Rumen کی بجائے آخری خانے Abomasum میں جانے دینا ہوتا ہے۔ یہ ایک والو یا نل کی مانند ہوتا ہے جو مائع خوراک معدے Rumen کی طرف آتے وقت بند ہوجاتا ہے جس سے مائع خوراک سیدھی Abomasum میں جاتی ہے۔ اگر یہ esophageal groove بند نہ ہوپائے تو مائع خوراک Rumen میں داخل ہوجاتی ہے. جب بھی بچے دودھ پیتے ہیں تو انکا اعصابی نظام خود بخود اس groove کو بند ہونے کے لیے محرک کرتا ہے ۔پانی پینے کے لیے یہ groove بند نہیں ہوتا۔
وقت کے ساتھ ساتھ یہ groove function ختم ہوجاتا ہے جب تک بچے کا معدہ Rumen نشوونما پا لیتا ہے۔

ایسوفیجیل گروو (esophageal groove) بند نہ ہونے کی وجوہات:

اسکی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں،

1- ابتدائی ڈائریا
2- غیرمعیاری ملک ریپلیسر
3-فیڈ کے بے قاعدہ اوقات
4- محلول کا درجہ حرارت کم ہونا
5- بچھڑوں کو دباوؑ میں رکھنا مثلاً ایک جگہ سے دوسری جگہ لمبے فاصلوں کی منتقلی
6-خاص زاویے سے نپل کی بجائے کھلی بالٹیوں سے ڈائریکٹ فیڈ کروانا

یاد رکھیں جب بچے دودھ پینے کے لیے پرجوش ہونگے تو تب یہ groove بند ہونے کے لیے محرک ہوگا۔ لہذا مینجمنٹ کو درست کرنا اور بچوں کو محسوس کرنا کہ وہ خوشی اور آسانی سے دودھ پی رہے ہیں بہت ضروری ہے۔ بالٹیوں اور نپلز کو ہمیشہ صاف ستھرا رکھیں۔ باقی ماندہ بچنے والا دودھ جراثیم اور بیکٹریا کا منبہ بنے گا جو بچوں کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔۔

امید ہے کہ بچوں کی نشوونما کا یہ اہم پہلو آپ تک پہنچا سکا۔ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

شکریہ
Copied

High Technology machinery
05/01/2020

High Technology machinery

Site views map
03/01/2020

Site views map

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Europe Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share