Dawood Shah

Dawood Shah ...

27/04/2023

Account completely freezed 🤔🤔🤔
#

05/11/2022

✅Get Sadapay Master Card free of cost......
✅3 free ATM transaction in a month.
✅Master Card.....
✅End to end encrypted....
Hurry up.
Use my link to sign up for Pakistan’s first numberless debit card that works internationally 🙌
https://invite.sadapay.pk/Kn8NtAbBWub
You can also use my referral code in the app to help bump me up the waitlist:
ZZ60G0



جو لوگ کہتے ہے که جتنی  بهی  مہنگائی ہو جائے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا اُن کیلئے  یہ تصویر ایک زوردار تھپڑ ہے اللہ تعالی ھ...
11/07/2022

جو لوگ کہتے ہے که جتنی بهی مہنگائی ہو جائے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
اُن کیلئے یہ تصویر ایک زوردار تھپڑ ہے
اللہ تعالی ھماری حالت پہ رحم فرما امین 😕💔

شاید آپ سمجھے گے کہ میں کوئی DSP سلکٹ ہوا لیکن ایسے کوئی بات نہیں ہے ۔
04/07/2022

شاید آپ سمجھے گے کہ میں کوئی DSP سلکٹ ہوا لیکن ایسے کوئی بات نہیں ہے ۔

*جون کا مہینہ ان بینکوں کی موت بن سکتا ہے اگر ہم سب اگلے پانچ دنوں میں ان بینکوں سے اپنا اپنا آدھا سرمایہ بھی نکلوا لیں*...
27/06/2022

*جون کا مہینہ ان بینکوں کی موت بن سکتا ہے اگر ہم سب اگلے پانچ دنوں میں ان بینکوں سے اپنا اپنا آدھا سرمایہ بھی نکلوا لیں*
*وہ کپڑے کے تاجر وہ مسلمان آڑھتی وہ دکاندار وہ جام کوثر کے طلبگار اکاونٹ نہ بھی ختم کریں بس بینک جائیں اور کہیں کہ آپ کے بنک نے اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی کا اعلان کیا ہے اس لئے ہم آپ دوست نہیں ہو سکتے ہمارے پیسے دے دو ہم میزان فیصل الفلاح یا کہین اور رکھیں گے تمہیں ان سے فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے*
*اللہ والو اور طریقے سوچو اور بتاو کہ کیسے کیسے ان بنکوں کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے نقصان پہنچایا جا سکتا ہے؟*

*اےاللہ ہمارے یہ الفاظ گواہ ہیں ہم اس بد بخت حکومت کے ساتھ نہیں ہیں تو ہمیں ان ظالموں کے ساتھ شمار نہ کرنا*

*National Bank| MCB| HBL| UBL*

*نوٹ ان بینکوں نے شرعی عدالت کے سود کے خلاف فیصلے کو چیلنج کیا ہے*

اب 50 والے چیزیں 75 پر ملے گے ۔اس نوٹ کے بارے میں اپنے راے دیجئے ۔
24/06/2022

اب 50 والے چیزیں 75 پر ملے گے ۔
اس نوٹ کے بارے میں اپنے راے دیجئے ۔

15/06/2022

Please donate your blood for these Innocent children.

Happy Eid Ul Fitr To All Muslims around the world 🌍.
03/05/2022

Happy Eid Ul Fitr To All Muslims around the world 🌍.

‏‎اے ایمان والو ! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو  ، اور انکے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک د...
29/04/2022

‏‎اے ایمان والو ! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو ، اور انکے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہوکہ کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر ہی نہ ہو.

33 year Ramadan Cycle
24/04/2022

33 year Ramadan Cycle

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share