Muneer Ahmad Saeedi

  • Home
  • Muneer Ahmad Saeedi

Muneer Ahmad Saeedi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muneer Ahmad Saeedi, Tourist Information Center, .

19 مئی 2024  بروز اتوار آج اپنے علاقہ میں ہیڈ کاظمی پر میاں اللہ بچایا قریشی کی والدہ          مرحومہ کی قُل خوانی پر
19/05/2024

19 مئی 2024 بروز اتوار آج اپنے علاقہ میں
ہیڈ کاظمی پر میاں اللہ بچایا قریشی کی والدہ
مرحومہ کی قُل خوانی پر

18 مئی 2024 بروز ہفتہ آج پہلی حاضری قُل خوانی پر             مظفر گڑھ سپورٹس گراؤنڈ کے ساتھ
18/05/2024

18 مئی 2024 بروز ہفتہ آج پہلی حاضری قُل خوانی پر

مظفر گڑھ سپورٹس گراؤنڈ کے ساتھ

17 مئ 2024 بروز جمعہ آج پہلی حاضری  قُل خوانی پر                مظفر گڑھ ڈگری کالج کے ساتھ ہوئی
17/05/2024

17 مئ 2024 بروز جمعہ آج پہلی حاضری قُل خوانی پر

مظفر گڑھ ڈگری کالج کے ساتھ ہوئی

13 مئی 2024 خانگڑھ بیٹ ٹُھل مُراد والا
16/05/2024

13 مئی 2024 خانگڑھ بیٹ ٹُھل مُراد والا

16 مئی 2024 آج بنڈہ اسحاق قُل خوانی پر
16/05/2024

16 مئی 2024 آج بنڈہ اسحاق قُل خوانی پر

آج ۔۔ مرشد لجپال ۔۔  اور بھائی قاری کاشف نیاز سے ملاقات
14/05/2024

آج ۔۔ مرشد لجپال ۔۔ اور بھائی قاری کاشف نیاز سے ملاقات

میرے پاس ٹھٹہ قریشی ۔۔۔۔ دریا چناب کی تازہ مچھلی   کھانے کے لیے لاہور سے  دوست تشریف لائے  شکریہ
22/04/2024

میرے پاس ٹھٹہ قریشی ۔۔۔۔ دریا چناب کی تازہ مچھلی
کھانے کے لیے لاہور سے دوست تشریف لائے شکریہ

علامہ قاری محمد عمران گجر صاحب کے پاس ملتان شریف          علامہ صاحب کی محبتوں کا بے حد شکریہ
22/04/2024

علامہ قاری محمد عمران گجر صاحب کے پاس ملتان شریف
علامہ صاحب کی محبتوں کا بے حد شکریہ

علامہ قاری شوکت صاحب کے پاس ملتان شریف    علامہ صاحب کی محبتوں کا بے حد شکریہ
22/04/2024

علامہ قاری شوکت صاحب کے پاس ملتان شریف

علامہ صاحب کی محبتوں کا بے حد شکریہ

علامہ عابد صاحب۔۔۔۔ کے پاس ملتان شریف  سب دوستوں احباب کا بہت بہت شکریہ
22/04/2024

علامہ عابد صاحب۔۔۔۔ کے پاس ملتان شریف
سب دوستوں احباب کا بہت بہت شکریہ

ملتان میں پیارے بھائی قاری حنیف صاحب کی دی گئیدعوت پر ۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں کے ساتھ ۔۔ محبت بھری ملاقاتقاری حنیف صاحب اور دیگر ...
22/04/2024

ملتان میں پیارے بھائی قاری حنیف صاحب کی دی گئی
دعوت پر ۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں کے ساتھ ۔۔ محبت بھری ملاقات
قاری حنیف صاحب اور دیگر دوستوں کا بہت بہت شکریہ

آج لیاقت آباد نزد خانگڑھ  ۔۔۔۔ بھائی وسیم کے حکم پرحاجی صادق حسین کی قل خوانی پر حاضری ہوئی
19/04/2024

آج لیاقت آباد نزد خانگڑھ ۔۔۔۔ بھائی وسیم کے حکم پر
حاجی صادق حسین کی قل خوانی پر حاضری ہوئی

آج خانگڑھ میں قل خوانی پر 18.4.2024
18/04/2024

آج خانگڑھ میں قل خوانی پر 18.4.2024

مرشد کاظمی لجپال کے عرس مبارک پر ملتان میں
15/04/2024

مرشد کاظمی لجپال کے عرس مبارک پر ملتان میں

استاد الحفاظ میاں عبدالخالق رحمتہ اللہ علیہ کے    عرس مبارک میں۔۔۔۔۔  بستی درگھ نزد منڈا چوک
15/04/2024

استاد الحفاظ میاں عبدالخالق رحمتہ اللہ علیہ کے
عرس مبارک میں۔۔۔۔۔ بستی درگھ نزد منڈا چوک

آج اپنے علاقہ میں قل خوانی پر 2024-4-15
15/04/2024

آج اپنے علاقہ میں قل خوانی پر 2024-4-15

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے عید مبارک ہو
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے عید مبارک ہو

میری طرف سے تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
10/04/2024

میری طرف سے تمام عالم اسلام کو مبارک ہو

09/04/2024
انشاءاللہ
09/04/2024

انشاءاللہ

شکریہ ادا کرتا ہوں سب پیار کرنے والے نمازیوں کا
09/04/2024

شکریہ ادا کرتا ہوں سب پیار کرنے والے نمازیوں کا

اعتکاف۔۔ کے بعد نمازیوں کی محبت کا بے حد شکریہ
09/04/2024

اعتکاف۔۔ کے بعد نمازیوں کی محبت کا بے حد شکریہ

🤪 بیوی کو تحفہ دینے کے لیے ایک بہت پیارا مگ 🤪جس سے آپ ایک خوبصورت انداز میں اپنی محبت              😛  کا اظہار کر سکتے ہ...
25/03/2024

🤪 بیوی کو تحفہ دینے کے لیے ایک بہت پیارا مگ 🤪
جس سے آپ ایک خوبصورت انداز میں اپنی محبت
😛 کا اظہار کر سکتے ہو 😝

اس نوجوان کو دیکھیں۔۔۔کتنی تکلیفیں سہہ کر اس کی ماں نے اسے جنم دیا اور ساری زندگی لگا کے اس کے والدین اسے جوانی کی دہلیز...
24/03/2024

اس نوجوان کو دیکھیں۔۔۔
کتنی تکلیفیں سہہ کر اس کی ماں نے اسے جنم دیا اور ساری زندگی لگا کے اس کے والدین اسے جوانی کی دہلیز پہ لے آئے ۔۔۔لیکن عین جب اس محنت کا پھل ملنے لگا وہ کچھ ہوا جو انہوں نے کبھی بھی نہ سوچا ہوگا ۔۔۔۔ایک ویڈیو رات کے وقت نظروں سے گزری اور ایک اب۔۔۔۔اور حقیقت یہ ہے کہ اتنی بری حالت ہو رہی ہے دل کرتا ہے چیخ چیخ کر رو دوں۔۔۔۔یہ منظر نظروں سے نہیں ہٹ رہا ناجانے اس وقت ویڈیو بنانے والے نے یہ ویڈیو بنا کیسے لی۔۔۔۔
سننے میں یہی آیا ہے کہ شائد یہ افطاری کا سامان لینے جا رہا تھا اور رستے میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے پر گلا کٹ گیا اور اس کی موت واقع ہوگئی ۔۔۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کس طرح اس کا خون فوارے کی طرح ابل رہا تھا جیسے کوئی جانور ذبح کر دیا گیا اور وہ تڑپنے لگا ہو۔۔۔۔بس الفاظ نہیں ہیں اس منظر کو بیان کرنے کے لئے نہ میں وہ ویڈیو پوسٹ کرنا چاہوں گا۔۔۔۔
لیکن بات یہ ہے آخر یہ جانتے ہوئے کہ پتنگ بازی کتنی جان لیوا ہے اس پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی ۔۔۔۔یہاں خون اتنا سستا کیوں ہوتا جا رہا ہے۔۔۔نہ والدین کا بچوں پر کنٹرول ہے نہ پولیس کا۔۔۔آخر کتنے مزید لوگ اس قاتل پتنگ بازی کی بھینٹ چڑھیں گے۔۔۔
لوگ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس ڈور کی وجہ سے کسی کی جان جا سکتی ہے پھر بھی باز نہیں آتے ۔۔۔میں تو کہتا ہوں پتنگ بازی کرنے والے کی سزا ناقابل ضمانت عمر بھر قید ہونی چاہئے چاہے وہ چھوٹا بچہ کیوں نہ کر رہا ہو😬
حد ہو گئی ہے ۔۔۔۔کوئی لگام ہی نہیں ڈالنے والا۔۔۔۔

فطرانہ کی رقم اس سال 300 روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحماناہل ثروت مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ ادا کریں، گ...
17/03/2024

فطرانہ کی رقم اس سال 300 روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمان
اہل ثروت مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ ادا کریں، گندم کا آٹا 2 کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 300 روپے ہو گا.
سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں صدقہ، فطر اور فدیے کی کم ازکم مقدار 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے ۔
گندم کا آٹا 2 کلوگرام فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 300 روپے ہو گا۔ جو کا آٹا چار کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 600روپے ہو گا جبکہ کھجور چار کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 2400روپے اسی طرح کشمش چار کلوگرام فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 4400 روپے ہو گا۔مفتی منیب الرحمان نے مزید بتایا کہ روزہ توڑنے کا کفارہ 60 مساکین کو 2 وقت کا کھانا کھلانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فطرہ، فدیہ اور کفارات کی کم از کم مقدار ہے۔ صاحب حیثیت لوگ اپنی استطاعت کے مطابق اس سے زیادہ بھی ادا کر سکتے ہیں۔ ہم نے تما م اجناس کا حوالہ اس لئے دیا ہے کہ جن کو اللہ تعالیٰ نے وافر نعمت عطاء کی ہوئی ہے اور دولت سے نوازا ہوا ہے وہ اپنی حیثیت کے مطابق فطرانہ ادا کریں ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جو کوئی خوش دلی سے دے تو یہ اس کیلئے بہتر ہے۔ مفتی منیب الرحمان صاحب کا مزید کہنا تھا کہ صدقہ فطر جسے فطرانہ یا فطرہ بھی کہتے ہیں، اسے بدنی زکوٰة بھی قرار دیا گیا ہے جو صاحبِ استطاعت افراد کی جانب سے رمضان المبارک میں نماز عیدالفطر سے قبل مستحق افراد کو دینا واجب ہے۔

تراویح اور حافظ قرآن،،، #تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔2 ...
05/03/2024

تراویح اور حافظ قرآن،،،

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 #: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #: اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:اپنے گلے کا فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
8 #ا افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

# یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے 😥۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ,,,؟؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟🤔🤔
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑھ ر ہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔۔۔۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو کم از کم ایک انسان سمجھیں وہ بھی کسی کا بیٹا ہے بھائی ہے شوہر ہے وہ تمام رشتوں سے زیادہ آپکو وقت دیتا ہے لیکن افسوس پھر بھی معاشرے کا رویہ سوتیلی ماں جیسا ہے۔۔۔
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائے۔ 🤲🤲
آمین۔۔۔

3 مارچ 2024 آج علامہ قاری محمد امتیاز باروی صاحب کے بیٹے کی شادی پر محفل میلاد میں حاضری ہوئی               بنے والا خان...
03/03/2024

3 مارچ 2024 آج علامہ قاری محمد امتیاز باروی صاحب کے بیٹے کی شادی پر محفل میلاد میں حاضری ہوئی
بنے والا خانگڑھ ضلع مظفر گڑھ

میں تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جتنا بھی احباب علماء خطباء ثناء خواں مصطفیٰ عوام اہلسنت سیاسی سماجی شخصیات میرے داد...
03/03/2024

میں تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جتنا بھی احباب علماء خطباء ثناء خواں مصطفیٰ عوام اہلسنت سیاسی سماجی شخصیات میرے دادا ابو کی برسی پر تشریف لے آئے ہیں سب کا بے حد مشکور ہوں ۔۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔ منجانب قاری منیر احمد سعیدی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneer Ahmad Saeedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share