11/06/2024
رسول اللّہ (صلى اللّہ عليه وآله):
🔰« من أمر بمعروف أو نهى عن منكر أو دلّ على خير أو أشار به فهو شريك ، و من أمر بسوء أو دلّ عليه أو أشار به فهو شريك.» (الخصال ١-١٣٨)
🔹جو نیکی کا حکم دیتا ہے یا برائی سے روکتا ہے یا خیر کی طرف راہنمائی کرتا ہے یا مشورہ کرتے ہوئے خیر کی طرف ہوتاہے تو وہ خود اس کارِخیر میں شریک ہے اور جو برائی کا حکم دیتا ہے یا اس کی طرف راہنمائی کرتا ہے یا مقام مشاورت میں برائی کی طرف ہوتا ہے تو وہ خود اس کام میں شریک ہے۔
صبحكم اللّہ بالخير و المعروف
🌺🌺🌻🌷🌷