Meadows Tours

  • Home
  • Meadows Tours

Meadows Tours Meadows Tour is a registered listed adventure trips, tours operating entity offering its leisure se
(3)

02/07/2023
03/01/2023

یہ وہ پاورہاوس ہے جو سیلاب میں تو بچ گیا تھا ۔۔ لیکن ابھی پیڈؤ نے کباڑ والوں کے ہاوالے کر دیا ہے ۔ پیڈو کی نااہلی کی انتہا ، اربوں کا سامان کوڑیوں کے دام بہچا جا رہا اپنے من پسند لوگوں کو ۔۔۔۔۔ کیا ہے پوچھنے والا ان سے ۔.. 17MW Ranolia Hydropower complex
**O

15/11/2022

PAKISTAN “The Undiscovered Paradise” 😍

السلام علیکمفیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹ...
02/09/2022

السلام علیکم

فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں

0340-6229223
0348-4700086

Office # 208 , 2nd Floor, Sajjad Centre, H-3 Block Johar Town, Lahore

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئ😔گبین جبہ روڈ 😢اے اللہ ہمیں معاف فرما 🙏
27/08/2022

وہ رونقیں وہ خوبصورتی ماضی کی داستان بن گئ😔
گبین جبہ روڈ 😢
اے اللہ ہمیں معاف فرما 🙏

14 August 🇵🇰
14/08/2022

14 August 🇵🇰

22/06/2022

میرا پاکستان بہت اچھا ہے 💓🇵🇰💓

12/05/2022

Taobat kashmir trip

01/03/2022
یہ آج کا مری ہے۔۔۔۔ سنسان ویران۔۔۔ ‏ آج مری والوں کے اپنے رویے اور انتظامیہ کی غلط پلاننگ نے یہ سب اجاڑ دیا ہے۔۔۔ ‏سیزن ...
13/01/2022

یہ آج کا مری ہے۔۔۔۔ سنسان ویران۔۔۔

‏ آج مری والوں کے اپنے رویے اور انتظامیہ کی غلط پلاننگ نے یہ سب اجاڑ دیا ہے۔۔۔

‏سیزن کمانے والے آج سوچیں کہ سال میں چند دن نہیں روز کمانا ہے۔۔۔ آنیوالا مہمان ہے۔۔ مہمان سا سلوک کریں اس سے۔۔ ورنہ اس سے بھی حالت بری ہو گی

05/01/2022

Guess the location 🐥🐥

16/11/2021

Be Carefull Dear 😁😂🤣

Bs 5 min or ... 😂
15/10/2021

Bs 5 min or ... 😂

28/09/2021

ایسے لوگوں کی مدد کر دیا کریں ، جب آپ موسم کا لطف لے رہیں ہو تو ۔۔۔ 🙌👨‍👩‍👧‍👧👨‍👩‍👧‍👧

‏‎آہ 💔بہادر کشمیری رہنماسیدعلی گیلانی جنہوں نے اپنی ساری زندگی جدوجہد آزادی کے لیےوقف کردی، اپنی زندگی میں کشمیر کی آزاد...
02/09/2021

‏‎آہ 💔
بہادر کشمیری رہنماسیدعلی گیلانی جنہوں نے اپنی ساری زندگی جدوجہد آزادی کے لیےوقف کردی، اپنی زندگی میں کشمیر کی آزادی نا دیکھ سکے💔😔

لیکن انشاءاللہ ان کاکشمیر کی آزادی کا خواب ضرور پورا ہو گا۔

اللہ پاک، سید علی گیلانی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

28/08/2021

اس ندی کا کیا نام ہے ؟؟ 🖤🖤🖤

KPK to Introduce World’s Largest and Highest Cable Car in Kumrat Valley 😎😍😎
17/08/2021

KPK to Introduce World’s Largest and Highest Cable Car in Kumrat Valley 😎😍😎

14/08/2021

🇵🇰✌🏻️ 😀😍😍😍

Guess the location ? 😎
02/08/2021

Guess the location ? 😎

WoW.Like Tourism  ❤❤
01/08/2021

WoW.
Like Tourism ❤❤

Share a post on your Timeline, Get hurry , Limited seats are available,  👍
29/07/2021

Share a post on your Timeline, Get hurry , Limited seats are available, 👍

اگر آپ بچوں کے ساتھ کبھی سیر کیلئے گئیں ہیں تو تصویر کمنٹ کریں۔۔
29/07/2021

اگر آپ بچوں کے ساتھ کبھی سیر کیلئے گئیں ہیں تو تصویر کمنٹ کریں۔۔

The Beauty of chitral 😍
18/07/2021

The Beauty of chitral 😍

Ek jheel k kinary 😍😎
18/07/2021

Ek jheel k kinary 😍😎

Special Eid Trip...Get ready for Special Eid Trips with Tourist Planner & make memories for life...Utiize this offer & j...
18/07/2021

Special Eid Trip...
Get ready for Special Eid Trips with Tourist Planner & make memories for life...
Utiize this offer & join with your families friends. Limited Seats are Available, Get Hurry

06/07/2021

1. Understand the Languages e.g Pashtu, Urdu, Punjabi, English.
2. Knowledge of the Tourists Places.

Guess the place 🙄
27/06/2021

Guess the place 🙄

Guess the place ...
02/03/2021

Guess the place ...

23/02/2021

On the way to neelum 🤡😍

Somewhere 💕
19/01/2021

Somewhere 💕

About Today 😍
16/01/2021

About Today 😍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meadows Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meadows Tours:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

MEADOWS TOURS

Meadows Tour is based in Pakistan, however, Everyone is welcome all around the globe with virtues of harmony and global synchronicity.

Meadows Tour is a registered listed adventure trips, tours operating entity offering its leisure services, under the slogan of “Mountains Lovers” All Pakistan Especially Kashmir and Gilgit Baltistan. We hope to hearing from you and helping to organised your trip. Please fee free to ask at any time if case of any information.