Usman Bhatti

Usman Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Bhatti, Tour Agency, .

07/03/2023
24/02/2023

بھمبر آزاد کشمیر سے براہ راست

09/02/2023

یہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقلید
وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری

07/02/2023

تعلیم کی اہمیت
جو شخص طالب علم کے لیے کسی راستے پر چلا ،اللہ پاک نے اسے جنت کے ایک راستے پر چلا دیا

30/01/2023

حب الوطنی کیا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟
جاپان وہی ملک ہے جس پر دوسری جنگ عظیم میں ایک نہیں بلکہ دو ایٹم بم گرائے گئے جس نے ایک تہائی آبادی کو نیست ونابود کر دیا

شاہین پسنجر ٹرین کا سفر واقعی بہت اچھا لگا اور زبردست یہ بات ہے کہ یہ صرف ایک ہی ٹرین ہے جو سیالکوٹ سے وزیرآباد اور پھر ...
24/01/2023

شاہین پسنجر ٹرین کا سفر واقعی بہت اچھا لگا اور زبردست یہ بات ہے کہ یہ صرف ایک ہی ٹرین ہے جو سیالکوٹ سے وزیرآباد اور پھر وزیرآباد سے سیالکوٹ جاتی ہے

Winter days just like 😍
13/01/2023

Winter days just like 😍

: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز ...
14/12/2022

: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن 31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
صوبائی محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو احکامات جاری کر دیئے۔

سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چودھری کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ اداکارہ ندا چودھری کا بھائی محسن علی کافی عرصہ سے بیمار تھا،م...
14/12/2022

سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چودھری کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔

اداکارہ ندا چودھری کا بھائی محسن علی کافی عرصہ سے بیمار تھا،محسن علی کا نمازجنازہ رات گئے جوہر ٹاؤن میں ادا کیا جائے گا۔

گوجرانوالہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس دوپہر ایک بجے 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریک...
10/12/2022

گوجرانوالہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس دوپہر ایک بجے 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے. آج گوجرانوالہ میں رات 4 بجے اور صبح 10 بجے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ دیکھا گیا

Life is to making a right choice 🤪🤪Enjoy today in emporium mall lahore 🇵🇰
07/07/2022

Life is to making a right choice 🤪🤪
Enjoy today in emporium mall lahore 🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share