Dur e Najaf international Travels & Tour الشركة دُرنجف للسفر و السياحة

  • Home
  • Dur e Najaf international Travels & Tour الشركة دُرنجف للسفر و السياحة

Dur e Najaf international Travels & Tour الشركة دُرنجف للسفر و السياحة Ziyarat Saudi arabia � Iran � Iraq � sham Lebanon Turkey and World wide tour packages and air

13/08/2023

الحمدللّٰہ!
شیعہ کسی صحابی کو برا نہیں کہتے ،
اور نہ ہی کسی بُرے کو صحابی کہتے ہیں

10/08/2023

مقدسات فقط وہ ہستیاں ہیں جن کی طہارت کا بل اسمبلیوں نے نہیں بلکہ قرآن نے پاس کیا ہے

4 اگست 1930 دنیائے تشیع کے عظیم مرجع تقلیدآیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا  آج 93 واں یوم ولادت ہے آج دنیا میں ...
04/08/2023

4 اگست 1930 دنیائے تشیع کے عظیم مرجع تقلید
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا آج 93 واں یوم ولادت ہے
آج دنیا میں وہ عظیم ہستی آئی جو آج حق کے لیے پہچان اور با طل کے لیے درد سر اور نا بودی کا باعث بن گیا ہے۔۔۔

پروردگار بحق محمدﷺ و آل محمدﷺ آپ کا سایہ امت محمدی پہ تا قائم اور دائم رکھے
آل محمد صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز فرمائے
Our strength 💯❤
(A Salwaat for Marja'at)

السَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا أُمَّ المَصائبِ يَا زَيْنَبُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ   😭😭😭😭 امتحان سیدہ شروع
29/07/2023

السَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا أُمَّ المَصائبِ يَا زَيْنَبُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

😭😭😭😭 امتحان سیدہ شروع

لبيك يا سيده 🤲🤲🤲🙏🙏😭😭😭
28/07/2023

لبيك يا سيده 🤲🤲🤲🙏🙏😭😭😭

28/07/2023

اذان علی اکبر علیہ السلام سننے والو نماز علی اکبر علیہ السلام کو بھول نہ جانا 🙏🙏🙏🤲🤲🤲😭😭😭

28/07/2023

"نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی
سورج نکلتے ہی پورا سوشل میڈیا دینی اقوال زریں سے بھر جاتا ہے۔"
( دنیاوی دکھاوا 🤷🏻‍♂️)

❤️🥰🎉🎉تُبورك اسمك الــزاهي عليّا ... بأمر الله اصبحت الــوصيّا   متباركين بعيد الله الأكبر عيد الغدير الاغر أعاده الله تع...
07/07/2023

❤️🥰🎉🎉تُبورك اسمك الــزاهي عليّا ... بأمر الله اصبحت الــوصيّا متباركين بعيد الله الأكبر عيد الغدير الاغر أعاده الله تعالى عليكم بالخير والبركة والثبات على ولاية أمير المؤمنين علي بن أبي طالب (عليه السلام). 💐 #

الحاج صاحب چوتھی دفع حج پر جانے لگے تو اپنے غريب ہمسائے کے دروازے پر دستک دی ۔اندر سے ايک لاچار بوڑھا اپنی پوتی کے ساتھ ...
04/06/2023

الحاج صاحب چوتھی دفع حج پر جانے لگے تو اپنے غريب ہمسائے کے دروازے پر دستک دی ۔
اندر سے ايک لاچار بوڑھا اپنی پوتی کے ساتھ پيوند لگے کپڑے اور ٹوٹے ہوئے جوتے کے ساتھ دروازے پر آيا ۔
حاجی صاحب بولے کريم بخش پھر سے حج پر جانے لگا ہوں کوئی بھول چوک ہوئی ہو تو معاف فرمانا ۔
ہمسائے نے اپنی پوتی کے سر پر پھٹا ہوا دوپٹہ ٹھيک کرتے ہووئے کہا
" اللہ منظور فرمائے " 😢😢😢

07/03/2023
13/08/2022
27/01/2022
❤️❤️😘😘🥰🥰🎈🎈🎉🎉❣️❣️خوشخبری زائرین حضرت بیبی زینب سلام اللہ علیھا  بنت امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلامشام سو...
19/03/2021

❤️❤️😘😘🥰🥰🎈🎈🎉🎉❣️❣️خوشخبری زائرین حضرت بیبی زینب سلام اللہ علیھا بنت امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
شام سوریہ صرف پاکستانی زائرین کو داخلے کی اجازت مل گئی ہے نوٹیفکیشن جاری وزیر داخلہ سوریہ

زائرین امام حسین علیہ السلام کہ لئے خوشخبری      صرف عراق 4 دن کربلائے معلیٰ 3 دن نجف الاشرف 1 دن کاظمین میں ٹرانسپورٹ ر...
01/03/2021

زائرین امام حسین علیہ السلام کہ لئے خوشخبری
صرف عراق
4 دن کربلائے معلیٰ
3 دن نجف الاشرف
1 دن کاظمین میں
ٹرانسپورٹ رہائش کھانا 3 ٹائم
ہدیہ 1150$
نوٹ کرونا ٹیسٹ بذمہ زائر ہو گا
کاروان دُرِنجف
Contact Dure Najaf international Travels tours phalia
03429448388
03466285421
03466546677

Inshaallah
05/01/2021

Inshaallah

11/12/2020

Inshaallah new Ziyarat packages will be announced soon
Muqadas muqamat In the all world
Saudia Iran iraq shaam lebanon

03/12/2020

روضۂ امیرِ کائنات اسد اللہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے جوار میں در کونین، حرم کے کبوتر❤️❤️

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا کے مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کے لیے نہیں آ پا رہے ہیں اس وجہ سے آج خاد...
23/11/2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا کے مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کے لیے نہیں آ پا رہے ہیں اس وجہ سے آج خادمین حرم نے دنیا کے تمام ممالک کے پرچم ہاتھوں میں لے کر ان ملکوں کے مسلمانوں کی جانب سے بی بی کی زیارت کی اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی۔ 💔🤲🏼

03/11/2020

17 ربیع الاول آمد رسول اللہ ص اور آمد حضرت جعفر طیار علیہ السلام پر آقا زادی سیدہ زینب بنت علی علیہ السّلام کے حرم میں جشن ۔🎉🎉🎉🥰🥰🥰🥰💕💕

29/10/2020
حرم امام رضاؑ، مشہد میں عیدِ زہراؑ پر ضریح کے رنگوں کو تبدیل کر دیا گیاEid E Zahra (S.A) Mubarak 🌹   #عیدزہرا  #عیدشجاع
26/10/2020

حرم امام رضاؑ، مشہد میں عیدِ زہراؑ پر ضریح کے رنگوں کو تبدیل کر دیا گیا
Eid E Zahra (S.A) Mubarak 🌹
#عیدزہرا #عیدشجاع

26/10/2020
Iran visit visa available
22/10/2020

Iran visit visa available

21/10/2020

روضہ مبارک حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیھا بنت حضرت علی علیہ السلام شام دمشق دعا ہے کہ حالق کائنات سب مومنین کو زیارت نصیب فرمائے 🙏🙏🤲🤲

سامراء میں موجود زمین سے تقریباً 39 فٹ گہرائی میں 10ویں امام مولا علی نقی ع کا زندان ہے جہاں غربت کی انتہاء یہ ہے کہ زند...
21/10/2020

سامراء میں موجود زمین سے تقریباً 39 فٹ گہرائی میں 10ویں امام مولا علی نقی ع کا زندان ہے جہاں غربت کی انتہاء یہ ہے کہ زندان اتنا تنگ تھا کہ جس میں بمشکل کھڑا ہوا جا سکتا ہے.

آج تک بس سنتے آ رہے تھے کہ امام جب نماز پڑھتے تھے تو قیام و سجود کی جگہ نہیں ہوتی تھی تو قیام کی حالت میں ہی رکوع و سجود ہوتا تھا.

یہ قید خانہ دیکھ کر جگر پھٹ جاتا ہے... امام کا 20 سال سے زیادہ عرصہ سامراء میں گزرا اور نہ جانے کتنے سال امام کو اس قید خانے میں قید رکھا گیا... (منقول)

عراقی وزیر صحت کا لاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا فیصلہ اور ناقابل واپسی ہے   کرونا کہ خلاف بہترین حکمت عملی اور  مریض کہ  شفا...
17/10/2020

عراقی وزیر صحت کا لاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا فیصلہ اور ناقابل واپسی ہے کرونا کہ خلاف بہترین حکمت عملی اور مریض کہ شفایاب ہونے والے ملکوں میں سرفہرست
اللهم صل على محمد وال محمد 💚

17/10/2020

اما رضا عليه السلام كا روضه مبارك ایران مشہد مقدس دعا ہے کہ پروردگار سب مومنین کو شرفِ زیارت نصیب فرمائے

16/10/2020

Fly with Iraq 🇸🇾 airways have a safe flight

08/10/2020

Opening ceremony DUR E NAJAF international Travels tours phalia oppning ceremony 🥰🤩✌️ thnx for coming Bhai log Jnb Raja Saen and sardar Rai Faisal Shafqat Bhatti

Address

Seda Road Phalia Near Roshan Marriage Hall

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dur e Najaf international Travels & Tour الشركة دُرنجف للسفر و السياحة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dur e Najaf international Travels & Tour الشركة دُرنجف للسفر و السياحة:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share