بہت سارے سیاح حضرات ناران جا رہے ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ابھی فلوقت 15 جون تک رک جائیں اس کے بعد جائیں اسکی وجہ یہ ہے کہ ابھی ناران مکمل طور پر نہیں کھلا ہے ، لاک ڈاؤن کے کھلنے کیساتھ ہی لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ علاقے مکمل طور پر کھلے ہوئے ہیں لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے ، ابھی جھیل سیف الملوک کا راستہ بھی مکمل نہیں کھلا اور بابو سر ٹاپ بھی مکمل نہیں کھلا ہے ، جس وجہ سے آپ ناران کی خوبصورتی ٹھیک طرح انجوائے نہیں کر پائیں گے ، بہتر ہے کہ آپ 15 جون تک تھوڑا صبر کریں اور اس کے بعد ناران آئیں، بابو سر ٹاپ پر 25 فٹ کے گلیشیر ہوں گے اور درمیان میں آپکی گاڑی سفر کر رہی ہو گی ، بہت ایڈوانچر ہو گا ، جھیل لولو سر برف میں ڈھکی ہوئی ملے گی ، اس لئے صرف تھوڑا سا صبر کریں سکون سے ناران کی سیر کریں
کچھ سیاح حضرات ابھی موجود صورتحال بھی جاننا چاہ رہے ہوں گے تو وہ بھی جان لیں بابو سر ٹاپ ابھی بند ہے چلاس سائڈ سے بھی راستہ ناران کی طرف کھول رہے ہیں اور ناران سے چلاس کی طرف کھول رہے ہیں ابھی ناران سائڈ سے بڑوائی تک راستہ کھل چکا ہے اور آج کل میں جھلکھڈ بھی کھل جائے گا دوسری طرف چلاس سائڈ سے بابو سر ٹاپ کلئیر ہوچکا ہے ناران سے بابو سر ٹاپ 10 جون کے بعد کھلے گا باقی جو لوگ کہہ رہے کہ بابو سر کھل چکا ہے یہ سب جھوٹ ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ سیاحوں تک معلومات پہنچ سکیں
19/02/2020
This is ❤
06/02/2020
28/01/2020
..Neelum valley💙
22/01/2020
Naran today
16/01/2020
Malam.jaba Kpk🇵🇰
12/01/2020
Sawat river..
09/01/2020
Kalam-Mahodand Snow Cross Rally! 🇵🇰️
08/01/2020
Pine park hotel today...
07/01/2020
Kaghan city today..💙
07/01/2020
Shangrila resort Sakardu..💎
07/01/2020
Saful malook lake..💦
06/01/2020
Power oF Toyata✌
06/01/2020
..❤
06/01/2020
Jalkhad upper Naran.😍
06/01/2020
Shogran today..
05/01/2020
Coldest point in WHOLE south Asia, right now
K2 Gilgit Baltistan, the second highest place on earth is freezing cold !!! -50°C 7AM GOSH temperature(Colder than Mount Everest)
Be the first to know and let us send you an email when Explore Northern Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.