Travel With Ayyub

  • Home
  • Travel With Ayyub

Travel With Ayyub I am Ayyub Khan. And I am A Tourist Guide. This is my travelogue page where I share my travel experiences By profession, I'm a Digital Marketer. The Question?

I have done my highest studies in Marketing & Management Sciences. Providing my services as a Freelancer. If you're working with an electronic machine, then you know how your life is different from others. When did I start traveling & exploring nature? I started traveling & be part of the adventure life from my College Time Period in 2012. I went with my uncle Sher Ali Saafi to Margalla Tr

ekking Trails Islamabad but there was no stopping after that. In my university time period 2015, I and my uncle build an adventure tour company with the name "ROAM THE WORLD". At that time my first public trip with university students to Mushkpuri Top Nathia Gali. Since then I have done a lot of trekking, hiking, and other Tours. Working under an experienced trekker, explorer, and adventure enthusiast Sher Ali Saafi. I'm part of the Tour Organizers & Providing my services as a Tour Guide to the Northern Areas of Pakistan.
** Road trips from Islamabad to Different Valleys:
1- Neelum Valley
2- Kalam Valley
3- Gilgit Valley
4- Skardu Valley
5- Kumrat Valley
6- Naran Kaghan Valley
7- Swat Valley
8- Haramosh Valley
9- Khaltaro Valley
10- Astore Valley
11- Deosai National Park
12- Shounter Valley, AJK If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch. Offer customized, trekking, hiking, adventure, lake exploration tours. Offering: Groups, Class trips for University Students, Family trips for loved ones, and leisure tours for corporate. Some of the major Treks are done by me include:
-- Ratti Gali lake trek -- (Neelum Valley)
-- Dudipatsar lake trek -- (Kaghan Valley)
-- Saral lake trek -- (Neelum Valley)
-- Masteej lake trek -- (Anakar Valley)
-- Katora lake trek -- (Jahaz Banda)
-- Kutwal lake trek -- (Haramosh Valley)
-- Godar lake trek -- (Kalam Valley)
-- Chitta Katha lake trek (Shounter Valley, AJK) List of lakes I have Traveled to:
-- Katpanah lake
-- Rama lake
-- Lower Kachura lake
-- Upper Kachura lake
-- Satpara lake
-- Sheosar lake
-- Ansoo lake
-- Lulusar lake For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys, Guide & Tour Services Contact Me. Email: [email protected]
Call / WhatsApp (+92 345 589 89 65)

Chitta Katha Lake, Shounter Valley, Neelum AJK 🇵🇰✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get ...
10/08/2022

Chitta Katha Lake, Shounter Valley, Neelum AJK 🇵🇰
✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Get a Group of Freinds together and plan the ultimate adventure with Roam The World! Hike, Camp, Trek, and make unforget...
01/08/2022

Get a Group of Freinds together and plan the ultimate adventure with Roam The World!
Hike, Camp, Trek, and make unforgettable memories in the wildest and most beautiful location Chitta Katha Lake. Experience the natural beauty of Pakistan like never before.

I did this trek last year 2021 and now we are going to take you to these 2 beautiful lakes.Join Roam The World to explor...
25/07/2022

I did this trek last year 2021 and now we are going to take you to these 2 beautiful lakes.
Join Roam The World to explore more such beautiful destinations.

Mustansir Hussain Tarar has said very well ... that Malik has created some scenes only for the nomads.  Those who get up...
01/07/2022

Mustansir Hussain Tarar has said very well ... that Malik has created some scenes only for the nomads. Those who get up from the same bed every day do not know that after spending the night in a strange valley, when the wanderer comes out of his tent, there is a scene in front of him which he sees for the first time in his life. This is the scene that the owner created for just a moment.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

پل صراط، جنت کا راستہ ❤"کھلترو ویلی، ہیرہ موش گلگت" پوشیدہ جنت ، سفر نامہ ۔۔۔۔۔۔ 📝مختصر سہی مگر جنت کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😍ک...
29/06/2022

پل صراط، جنت کا راستہ ❤
"کھلترو ویلی، ہیرہ موش گلگت"
پوشیدہ جنت ، سفر نامہ ۔۔۔۔۔۔ 📝
مختصر سہی مگر جنت کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😍
کھلترو ویلی ہیرہ موش آپ بھی پہنچ سکتے ہیں۔
لیکن اس مقام تک پہچنے کیلئے پانچ (5) دن کا سفر درکار ہوتا ہے۔ اس وادی کی سیر و تفریح کے لیے ٹور کا انعقد"روم دی ورلڈ کمپنی" نے کیا۔ جس میں کل اٹھارہ (18) افراد اور ہمارے خصوصی مہمان بشمول کم سن (9) ماہ "عباس علمدار" شامل ہوئے۔ سفر کا آغاز (14 جون 2022) بروز منگل کو اسلام آباد سے رات (11) بجے روانہ ہوا۔ اور براستہ ہزارہ موٹروے سے ہوتے ہوئے ناران کاغان وادی۔ صبح تقریبا (9) بجے بیسل کے مقام پر مون ریسٹورنٹ پر ناشتہ کیا۔ کچھ وقت آرام کے بعد ہمارا سفر اپنی منزل کی جانب راوں دواں رہا۔ براستہ بابو سر ٹاپ ، زیرو پوائنٹ سے ہوتے ہوئے تمام ممبرز خیریت سے بروز پندرہ (15) جون اپنی منزل شام (5) بجے آبشار ہوٹل سسی شاتوٹ پہنچے جوکہ سکردو روڈ پہ واقع ہے۔ رات کا قیام اور کھانا کھانے کے بعد تمام ممبران آرام فرما ہوئے۔ اور ہمارا حسب معمول سبز قہوہ پینے کے بعد اپنے اگلے پلان پر نظر ثانی کے لیے اپنے گائیڈ بشارت علی سے مشاورت کی۔ اور بعد ازاں کچھ وقت کے لیے آرام کیا۔
🗓 سولہ (16) جون صبح ہوٹل پر ناشتے کرنے کے بعد ہماری روانگی کھلترو گاوں کی جانب رہی، جوکہ جیپس رائڈ (2) گھنٹے کی ہے۔ اس کے بعد اصل حسن کا نظارہ شروع ہوتا ہے۔ اس ویلی میں داخلے کے لیے "پل صراط" سے گزرتے ہوئے آپ کو جانا پڑتا ہے۔ راستہ دشوار اور پتھریلا ہے۔ مگر ایڈوینچر لورز کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے۔ آخر کار منزل پر پہنچے کے بعد کیا دیکھنے کو ملتا ہے۔ صاف پانی جوکہ نظارہ بہتی دودہ کی نہر کا ہوں یہ اس ودای کا دروازہ ہے اب آگے آگے دیکھئے کیا خوب نظارے جوکہ قدرت کے کرشموں میں ایک کرشمہ ہے۔ سبحان اللہ ماشااللہ
ہماری منزل "کہن میڈوز" ہے جوکہ (5) گھنٹے کی پیدل ٹریگنگ کرنے کے بعد آپ جا سکتے ہے۔
کھلترو ویلی میں پہاڑیاں جنت کا نظارہ پیش کرتے ہیں ۔ کھلترو ویلی پہنچ کر انسان قدرت کے دلفریب مناظر میں گم ہو جاتا ہے ۔ بلند و بالا برف پوش چوٹیوں کو دیکھ کر انسان محسوس کرتا ہے جیسے وہ ان برف سے ڈھکی چوٹیوں کو گلے لگانے آیا ہوں۔
سرسبز وادی کھلترو میں پیدل چلے تو سامنے برف پوش پہاڑیاں سیاحوں کے لیے ایسے دلکش نظارے پیش کرتے ہیں جیسے ہم دنیا میں جنت کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
اس وادی کی طرف بس آگے کی جانب جانے کو دل چاہے۔ راستے میں ہمیں بارش کو انجوئے کرنے کا موقع بھی ملا جوکہ دل خوش گرج دمک کے ساتھ برسی۔
آخر کار ہم دن دو (2) بجے اپنی منزل پر پہنچے جوکہ ہر جانب سر سبز درخت ہی درخت اور ہریلی اور پہاڑیاں جوکہ سفید پوش برف میں ڈھکی ہوئی اپنی خوبصورتی کی اپنی ایک مثال تھی۔ اس میڈوز پر کیپنگ لگائی اور رات کے کھانے کے انتظام کو بروئے کار لایا۔
اسکے بعد اس میڈوز کے نظارے دیکھنے کو چل پڑے۔ جس جانب جائے یہ میڈوز ایک وسیع رقبے پر مشتمل تھی۔ مگر یہ اونچی ہونے کی وجہ سے اس سے مخلتف ماوینٹز کا نظارہ کر سکتے ہے۔ جس میں ناگا پربت، کٹوال ویلی اور اس کے اطراف دیگر ماوینٹز دیکھ سکتے ہیں۔ رات گئے کھانا کھایا، دودھ پتی پی اور اسکے بعد دوستوں کے ساتھ آگ کے قریب بیٹھ کر گپ شپ کے بعد سب ممبرز آرام کے لیے چل بسے اور ہمارا حسب معمول سبز قہوہ پینے کے بعد آرام کے لیے کیمپس کی جانب روح کیا۔
🗓 سترہ (17) جون صبح ناشتہ کرنے کی بعد تمام افراد آج کی منزل "پامیری گاوں" کی جانب چل پڑے جہاں سے سات (7) آبشاروں کے نظارے دیکھنے کو جانا تھا۔ واپسی پر تقریبا چار (4) گھنٹے لگتے ہے اور آج کی رات ہمارا بسیرہ بھی اسی مقام پر تھا۔ اب واپسی کا راستہ میڈوز سے اور بھی دل کش تھا۔ اس حسن کی مثال میری آنکھوں نے اب تک نا دیکھی ہے۔ سورج کی کرن اور اسکی روشنی میری آنکھوں میں ٹھنڈک پیدا کر رہی تھی۔ اللہ اکبر اللہ اکبر،،،، تیرے قدرت کا حسن بے مثل و جمال ہے۔ سبحان اللہ، ماشااللہ
پامیری گاوں کے قریب ایک مقامی گھر کے ساتھ ہم اپنے قیام کے لیے کیمپس لگائے اور اس دوران بارش نے ہلکا پلکا اپنے رنگ سے موسم کو خوش گوار بنایا۔ اور بعد ازاں رات کی کھانے کا بندوبست ہوا۔
آج رات ہمارا آخری قیام ہونے کے ناطے ایک گرم ماحول پروگرام کا پلان کیا۔ باربی کیو، بون فائر کے ساتھ میوزیکل نائٹ سے اس رات کو یادگار بنایا۔ تمام افراد خوش گوار ماحول میں چائے کے ساتھ مقامی افراد کی رقص اور گپ شپ کے ساتھ انجوئے کر رہے تھے۔ اور ایک جانب باربی کیو کی میٹھی میٹھی خوشبو ماحول کو اور بھی لطف اندوز بنائی جا رہی تھی۔ رات کے دیر پا یہ ماحول گرم رہا۔ سب مبمرز ان یاد گار لمحات سے بھر پور لطف اندوز ہوئے۔ آدھی رات بادلوں نے اچانک آسمان کو سائے تلے لیتے ہوئے تیز بارش کا امکان ہوا ظاہر۔ تمام ممبرز تھک بھی چکے تھے اور بارش کے برسنے کی امکان کی وجہ سے اپنے اپنے کیمپس کی جانب چل پڑے اور آرام کے لیے اپنے بوری بسترا سیدھا کیا۔ اور ہمارا حسب معمول سبز قہوہ پینے کے ساتھ ساتھ بارش کو تھوڑی دیر انجوئے کرنے کے بعد اپنےکیمپ کی جانب چل پڑا آج رات پھر سے بارش ہورہی تھی جس نے رات بھر موسم کو ڈھنڈ میں بدل دیا۔ کیا خوب بھر کے مزے کی نیند کی کیونکہ میرا کیمپ ایک درخت تلے لگا ہوا تھا۔ جس کے سائے میں اس رات کی نیند ہزار ہا نیندوں سے بہت مزے کی تھی جب صبح آنکھ کھلی اور کیمپ کی زیپ کھولی تو بارش بھی ہو رہی تھی اور اطراف کی پہاڑیاں اور سرسبز جنگلات نے دل وچ ٹھنڈ پا دتی۔
ہاہر کی جانب چلے یہ رمجم رمجم بارش اور صبح کی تازی ہوا کا اپنا ہی لطف تھا۔
آہ مزہ آگیا سی۔ اللہ، ماشااللہ، سبحان اللہ
🗓 اٹھارہ (18) جون تمام ممبرز نے صبح ناشتہ کیا اور اسکے بعد اپنے سامان کو پورٹرز کر حوالے کرتے ہوئے اب واپسی کی جانب چل پڑے، اب آنے والے راستے سے جانے والا راستہ وادی کی دوسری جانب سے تھا۔ جس کا حسن اپنی مثال آپ تھا۔ ہرے بھرے جنگلات، پانی کی چھوٹی چھوٹی نہریں، اور اس وادی کی خوب صورتی کے لیے الفاظ بھی کم ہے میرے اللہ پاک نے قدرت کے کرشموں کو ان خوب صورت وادیوں میں چھپایا ہے۔ آگر آپ کو زندگی میں قدرت کی حسین و جمال نظاروں سے مال و مال ہونا کا موقع ملے تو آپ ضرور اس ودای کا سفر کرے۔ واپسی دن دو (2) بجے سسی ہوٹل ہوئی۔ دن کا کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا اور موسم کے حالات کے پیش نظر تمام ممبرز کے مشاورت اور باہمی رضا مندی سے سب نے واپس اسلام آباد کی جانب آمادہ ہوئے، آج رات کا قیام کینسل کیا اور ہم سب رات بھر سفر کرنے پر رضا تھے۔ ہم سب شام چھے (6) بجے واپسی کی جانب چل پڑے۔ شام کے بعد بابو سر ٹاپ کا راستہ بند ہوتا ہے تو ہم براستہ بیشام اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔ رات کا کھانا ہم نے چلاس میں کھایا۔ اور اسکے بعد ثمر نالا پر چائے کی بریک۔کے بعد رات گئے سفر کرتے ہوئےخیر و خیریت سے ہم سب (19) جون بروز اتور دن (1) بجے اسلام آباد پہنچے۔

اس ٹور کو اچھا آرگنائز کرنے میں بشارت علی گائیڈ کو میں دلی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس کی ٹیم ایک بہترین ٹیم اور تعلیم کے ساتھ ساتھ قابلیت یافتہ ہے۔ جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو بہترین سر انجام دیا ہے۔ "روم دی ورلڈ" ٹور کمپنی ان تمام افراد کی بے حد مشکور اور خدمات کا شکر گزار ہیں۔ سدا خوش اور سلامت رہوں۔
۔
یہ سفر کھلترو ویلی کے نام ❤
تحریر نگار: ایوب خان۔
۔.................
🔴 یاد رہے ⚠️ اس سفر نامہ کے علاوہ کچھ اہم معلومات⏳ اور ہدایات نامہ جو کہ ضروری ہے آپ کے لیے۔
یہ ٹور ایک کپمنی نے آرگنائز کیا ہوا تھا۔ جس میں تمام معاملات ٹور سے قبل کمپنی کے مقامی گائیڈز کے ساتھ طے تھے۔ جس میں پانی، خوراک، اور رہائش کے انتظام پہلے سے بندوبست تھے۔ اگر تو آپ کسی کپمنی کے ساتھ جاتے ہے تو آپ کو فکر مند ہونے کی بات نہیں ہے کیونکہ کپمنی اپنے تمام معاملات پہلے سے طے کرتی ہے۔ اگر خود سے جانا چاہیے تو یاد رہے کہ اس وادی میں کوئی ہوٹل موجود نہیں ہے جہاں آپ کی رہائش اور کھانے اور پینے کا انتظام ہو اگر آنے والے وقتوں میں ہوجائے تو بہتر ہے۔ مگر آپ کو اس وادی میں جانے سے پہلے لازمی مقامی افراد سے رابطہ کرے جو آپکو گائیڈ بھی کرے اور آپ کا ٹور بھی اچھا رہے۔ اور آپ جتنے دنوں کا پلان کررہے ہے۔ اس لحاظ سے کھانا پینے کا سامان، اپنی رہائش کے لیے کیمپس لازمی لے کر جائے، اور اپنے ساتھ ضروری ادویات، گرم کپڑے اور ضروریات زندگی کی تمام اشیاء ضرور لے کر جائے، اور کھانا پکانا کے لئے آپ کے پاس گیس سلینڈر کا ہونا لازمی ہے۔ ......
🔴🔴 اپیل ⚠️
بخدمت جناب عالی!
میں درخوست کرتا ہوں۔ میں ایک عدنا انسان جو میری کوشش اور ہمت میں ہوتا ہے میں اس عزم کو لازمی پورا کرتا ہوں- میری گزارش یہ کی اس علاقے کو توجہ دی جائے تو کافی گھروں کے چولہے ٹورزم کے آنے سے روشنی کا چراغ جلا سکتی ہے۔ یہاں کے لوگ ضروریات زندگی جیسی سہولیات سے محروم ہے۔ ناکہ سڑک کا پختہ ہونا، علاج کے لیے ہسپتال کا ہونا یہاں تک کے ہمارے بزرگ، ماوں، بہنوں کے لے ڈسپنری جیسی سہولت بھی موجود نہیں ہے۔
یہاں کے افراد کے لیے بہترین سکول اور بجلی جیسی سہولیات بھی میسر نہیں ہے۔ میری اپیل خاضر وقت کے ذمے داران سے ہے اگر آپ کی نظر پڑے اس اپیل پر تو آپ کی توجہ درکار ہے۔ آپکی خدمات کا میں شگر گزار رہوں گا۔ شکریہ۔ 🤲

25/06/2022

Traveling is my life. Adventure is my hobby
camping nights is my living style. This is how simple I am.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

25/06/2022

Haramosh Peak, Avalanche
Snow Covered Mountains

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Somewhere in Mountains 🔥✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.〽️ Offer customi...
25/06/2022

Somewhere in Mountains 🔥

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Kutwal Lake Eid Trip with group of 30 Members. This is my 2nd time I have been there. 😍The most beautiful valley of Nort...
09/06/2022

Kutwal Lake Eid Trip with group of 30 Members. This is my 2nd time I have been there. 😍
The most beautiful valley of Northern Areas. With Beauty of different peaks, glacier and much more. ❤

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

09/06/2022

Trekking to Kutwal Lake.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

کٹوال ویلی ہیراموش ۔۔۔۔پوشیدہ جنت ، سفر لازم زندگی میں ۔۔۔۔۔۔کٹوال ویلی میں کئی پہاڑیاں جنت کا نظارہ پیش کرتے ہیں ۔ لیکن...
26/04/2022

کٹوال ویلی ہیراموش ۔۔۔۔
پوشیدہ جنت ، سفر لازم زندگی میں ۔۔۔۔۔۔
کٹوال ویلی میں کئی پہاڑیاں جنت کا نظارہ پیش کرتے ہیں ۔ لیکن اس مقام تک پہچنے کیلئے پانچ دن کا سفر درکار ہوتا ہے ۔ پھر کٹوال ویلی پہنچ کر انسان قدرت کے دلفریب مناظر میں گم ہو جاتا ہے ۔ بلند و بالا برف پوش چوٹیوں کو دیکھ کر انسان محسوس کرتا ہے جیسے وہ ان برف سے ڈھکی چوٹیوں کو گلے لگانے آیا ہوں۔
سرسبز میدان میں پیدل چلے تو سامنے برف پوش پہاڑیاں سیاحوں کے لیے ایسے دلکش نظارے پیش کرتے ہیں جیسے ہم دنیا میں جنت کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
مختصر ہی سہی مگر جنت کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کٹوال ویلی ہیراموش آپ بھی پہنچ سکتے ہیں۔
۔
تحریر نگار۔ ایوب خان
Photo Credit: Sher Ali's Photography

وادی ہیرہ موش واقعی ناقابل فراموش !!!سفر نامہ "وادی ہیرہ موش کٹوال جھیل"وادی موجود سفید پوش پہاڑوں کی خوبصورتی میں۔ سبحا...
09/04/2022

وادی ہیرہ موش واقعی ناقابل فراموش !!!
سفر نامہ "وادی ہیرہ موش کٹوال جھیل"
وادی موجود سفید پوش پہاڑوں کی خوبصورتی میں۔ سبحان اللہ
وادی ہیرہ موش اور کٹوال جھیل گلگت دسٹرکٹ گلگت شہر سے ساٹھ میل کی دوری پر واقع ہے۔

اس وادی کی سیر و تفریحئ کےلیے پانچ دن کا سفر درکار ہوا۔ سفر کا آغاز 18 جون 2019 کو ہوا۔ سفر کا آغاز رات 9 بجے فیض آباد راولپنڈی اور اسلام آباد کے انڑ چینچ سے شروع ہوا، اس دورے میں کل 23 ممبرز تھے اور ان میں میں بھی شامل تھا۔ اس ٹور کا انعقاد روم دی ورلڈ کمپنی نے کیا۔
یہ سفر بائی روڈ احسن ابدال سے ناران اور بابو سر سے ہوتا ہوا،،، کےکے ایچ سکردو روڈ سے سہتوٹ 22 گھنٹے کا سفر کیا۔ اور پہلی رات کا قیام سہتوٹ میں موجود ہوٹل میں کیا۔ اور رات کے کھانے میں سٹاف نے خوب مہمان نوازی کی۔ اور کافی تھکاوٹ تھی آرام کا دل کیا مگر اس سے پہلے روایتی سبز پشاوری قہوہ بناتے ہوئے سہتوٹ کے مقامی لوگوں سے ملاقات ہوئی اور اگلے دن کے سفر کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ اس دوران تھکاوٹ آرام میں میں تبدیل ہوئی، اور ساتھ میں سبز قہوہ بھی ہو۔ دوستوں ان باتوں میں لطف تھا وہ لوگ وادی کی خوب صورتی کی تعریف اس انداز میں کر رہے تھے کہ نیند بھی چلی گئی۔ اب وادی کو دیکھنے کا اور دل چاہ رہا تھا،،، صبح کا انتظار ہونے لگا،،، اور اگلی منزل کو سر کرنا۔
[ ] گپ شپ کے بعد آرام کیا۔ اور صبح اٹھ کر جیب میں تمام ممبرز کے ساتھ "داصو" کی طرف چل پڑے، ایک گھنٹے اور تیس منٹ کے بعد جیب کے آخری سٹاپ تک پہنچے۔ اور پورٹرز کو سامان دینے کے بعد ہیرہ موش ویلی کی جانب ٹریکنگ یعنی پیدل سفر کا آغاز کیا، میرے ساتھ دوست، ماموں، ہمسفر، رہبر یعنی مخلص انسان الف شاہ کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا۔ تمام ممبرز اور پورٹرز نے بھی سفر کا آغاز صبح 9 بجے کیا اور الف شاہ صاحب نے مجھے سارے راستہ یہی بات بولی بس تھوڑا سا سفر باقی ہے، اور اس میں کافی کچھ دیکھنے کو ملا جیسے جیسے آگے کی جانب ہوتے ہوئے گئے خوب صورت سے خوب صورت نظارہ ملتا گیا۔ سفید پوش پہاڑیاں، سر سبز اور شہاداب، پانی کے چشمے آباشاریں، پھلوں کے باغات حسین نظاروں بھری وادی کا سفر ماموں الف شاہ کے ساتھ آخر کار باتوں باتوں میں شام 7 بجے لگ بگ یعنی 9 گھنٹے کا ٹریکنگ کا سفر لطف سے اختتام کیا اور خیروخریت سے بیس کیمپ تک تمام ممبرز کے ساتھ پہنج گئے۔اس دوران کافی چیزوں کا علم ہوا، اور علاقائی ماحول سے آگاہی ہوئی۔ اور الف شاہ ماموں کے ساتھ زندگی کا حسین سفر رہا کافی چیزیں سیکھنے کو ملی، اس سفر میں ہیرہ موش ، لیلہ ، ما لنگ بٹنگ، لیڈی فنگر کے حسین نظارے یہ بلند و بالا پہاڑ کبھی بادلوں میں چھپ جائے اور کبھی سورج کی کرنوں میں چمکے یہ سفید سفید برف سے ڈھکے ہوئے حسین سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
[ ] دوستوں رات کا ماحول پہاڑوں میں بن چکا تھا،میں نے اور تمام مسافروں نے اور الف شاہ صاحب نے بھی اپنے کو فریش کیا، تمام معاملات بروائے کار تھے، اور رات کا کھانے کے لیے انتظام کیا اس بار موقع ملا کہ میں خود کیوں نہیں کھانا بناو۔
[ ] میں نے اور باقی کچن کے ہلپرز نے کھانا بنانے کی تیار کی اور باقی ممبرز آگ کے قریب بیٹھ گئے اور ماحول کو خوش گوار کیا، تمام دوست احباب رات کا ٹائم خوش ماحول میں لطف اندوز ہو رہے تھے،
[ ] ساتھ کھانے میں چکن قورمہ اور اس سے میٹھی میٹھی آنے والی لذت کی خوشبو۔ سب مسافر دوست شدت سے بھوک میں، کھانے کا انتظار کررہے تھے، مگر اس سے پہلے کنور کے نوڈلذ اور ڈے پیک ہضم ہو گیا تھا۔ آخر کار کھانا کھایا سب نے اور ساتھ میں گرم گرم چائے اور سبز قہوہ کے مزوں سے لطف اندوز ہوئے کچھ ممبرز آرام کی طرف راغب ہوئے اور باقی دوستوں نے پھر سے محفل کو شعر و شاعری، گانوں کی گونج سے اٹھایا، میں بھی آرام دے ہوا، سبزہ قہوہ بنایا۔اور ماحول سے لطف اندوز ہوا، ایک طرف آسمان کا سماء رات کی روشنئ میں پہاڑوں کی خوبصورتی کیا بات ہے،،،
تمام مسافر سکون کی نیند سونے لگے اور میں نے بھی کچھ دیر بعد رات کے پہر 2 بجے کیمپ کی طرف راغب ہوا، اورچین کی نیند کے ساتھ آرام کیا،،،اور صبح معامول کے مطابق 8 بجے اٹھا تمام دوست جاگے ہوئے تھے اور میں اکیلا کیمپ سے باہر آیا، الف شاہ ماموں نے مجھے کیمپ سے باہر دیکھتے ہی میری طرف آئے اور بولے صبح بخیر چلو آو ناشتہ کرو تمام دوستوں نے ناشتہ کر لیا ہے میں نے عرض کی جناب ماموں میں ناشتہ تو نہیں کرتا مگر میں منہ ہاتھ دھو کر آیا، مگر شاہ جی بولے ہلکا پھلکا کھا لو، میں نے لباس بدلا اور فریش ہوا، اور شاہ جی کے بھانجے نے دیسی گھی کے ساتھ ناشتہ کے ساتھ فرمائش کی مگر ماموں کی خاطر ناشتہ کیا،،، میرے ساتھ اور دو مزید پختون بھائی نے بھی مل کر ناشتہ کیا، اگلی منزل اب ہماری کٹوال جھیل کی جانب تھی۔ میرے ساتھ دوستوں نے اس منزل کی جانب سفر شروع کیا ہم ٹھیک 9:15 بجے صبح روانہ ہوئے،،،،
راستے میں ہیرہ موش وادی کے حسین سے حسین نظارے اور وادی میں موجود میدانے میں لوگوں کو خوش گوار دیکھ کر دل باغ باغ ہوا، مزید وادی کے نظاروں اور جھیل کی جلھک کو دیکھنے کے لیے دل بے تاب ہو رہا تھا، راستے میں پریوں کے باغات اور حسین نظاروں سے دل عاشق ہوتا جارہاتھا اس وادی کا۔ جس جانب دیکھوں ایک ہی صدا رہی ماشااللہ سبحان اللہ
حسین وادی کے درمیان میدان اور سرسز درخت و شہاداب گھاس دل کو جنت کی جانب لے گیا، الف شاہ ماموں نے ایک بات یہ بھی بتائی خوش قسمت ہو تم ہی ہو جس نے یہ حسین منظر دیکھا کہ تم نے بارش کی تمنا کی اور اللہ پاک نے بارش کی بوندیں ٹھنڈئ ہواوں میں برسائی، اور اس بارش نے سماء کو خوشگوار بنا دیا، اور ہم تقریبا جھیل کے قریب پہنچ گئے کیا حسین دل کش کٹوال جھیل جو کہ سفید پوش پہاڑوں اور سرسبز پہاڑی کے ہاتھوں میں ہیں۔۔۔۔ نیلے رنگ پانی کا اور اس پر برف کی عکس،،،، حسن کی کیا بات ہے میرے اللہ پاک،،، کیا حسین جگہوں کو ان پہاڑوں میں چھپایا ہوا ہے۔ اس جھیل کا پانی مٹھاس، لذت سبحان اللہ
مزہ کی بات اس جھیل میں نہانے کا موقع ملا اتنا ٹھنڈا ٹھنڈا،،، کیا بتاو جب میں پانی میں اترا،،لگ پتا گیا تھا۔ اس دوران بارش نے پھر سے ماحول کو اپنے ہاتھوں لیا اور بارش ہونے لگی۔ کچھ دیر پانی میں رہنے کے بعد جب باہر آیا بیمار ہونے کا انکشاف ہونے لگا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور کپڑے بھی گیلے،،، مگر دل نے خوب انجوائے کیا،،، کچھ لمحوں کو تصویروں میں سمیٹا۔۔۔۔
2 گھنٹے خوب لطف اندوز ہوئے اور اب واپسی کی جانب چل پڑے۔
شام تک واپسی کرنی تھی کیمپ سائٹ پر ،،،
سورج ڈھلنے سے پہلے ہم سب واپس آگئے تھے،،، رات کا ہمارا پلان ہوا بکرا کھانے کا سب رضامند تھے۔ ہم کچھ دوستوں نے ایک میعاری بکرا کیمپ سائٹ کے نزدیک گاوں سے خرید کر لائے اور اس کو زبخ کیا اور اس سے ہم سب نے بار بی کیو، قورمہ، اور سفید یخنی بنائی اور مزے کی بات اس رات کافی بھوک بھی لگی تھی سب کو اور کھانا بننے میں ٹائم درکار تھا، آخر کار رات کے 12 بجے ہم سب نے بکرے سے بنے من پسند کھانے کھائے اور یخنی پینے کے بعد زرا سا سکون میں ہوئے کیونکہ تھکاوٹ تھئ زیادہ، اب کچھ دوستوں نے آرام کی چاہت کی اور اپنے اپنے کیمپس میں چل بسے اور میں نے معمول کے مطابق پھر سے اپنے لیے سبز قہوہ بنایا اور کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر قہوہ پیا، مگر میں خود قہوہ کا شوق رکھتا ہو اور ٹھنڈے علاقے میں اور بھی زیادہ،،،، میں نے اپنے لیے مزید قہوہ بنایا اور باہر بیٹھ کر ویلی میں قیام کی آخری رات کو انجوائے کرنے کو دل چاہا،،،،آگ کے قریب بیٹھے کچھ ممبرز کے ساتھ لطف اندوز اور خوش گوار انداز میں گفتگو ہوئی،،،،، اور باتوں باتوں میں صبح کی اذان ہوئی، آپس میں ہماری کافی اچھی دوستئ ہوئی، اور ہم باہر بیٹھے دوستوں نے اور ممبرز نے بھی فجر کی نماز کی ادائیگی کی۔ ٹائم تقریبا 4 بجے تھے،،، کہ میں نے اور باقی ممبرز جنہوں نے جگ رات کی تھی اب تھوڑا آرام کے طلب گار تھے کیونکہ صبخ کی روشنی میں واپسی تھی۔ تقریبا 10 بجے صبخ ہم سب دوست احباب اپنا سامان پیک کر کے اور ناشتہ کر کے واپسی کی جانب تیار تھے، ہم سب نے ایک گروپ فوٹو بناوائی اور دعا خیر کر کے واپسی کی جانب چل پڑے،،،
آج دن کے سفر میں الف شاہ ماموں تو ساتھ تھے مگر جگ رات دوستوں کے ساتھ واپسی کا سفر ہوا۔ اب راستہ واپسی کا آنے والے راستے سے مختلف تھا اور بھی لطف اندوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واپسی کے مسافروں کے ساتھ سفر بڑا تجربہ کار رہا، جیب کی چھت پر بیٹھ کر واپس آئے سہتوٹ ہوٹل، تھکاوٹ دور کرنے کے لیے دودھ پتی پی سب نے،،،، رات بھی ہو چکی تھی بارش کا موسم بنا ہم نے اس رات واپس چلاس جانا تھا مگر ہم نے پھر اسی ہوٹل رات کا قیام کیا۔ اور واپس اسلاآباد آنے کا پروگرام اگلی صبخ پر رکھ دیا، موسم اور حالات نے ساتھ نا دیا اور سب کھانا کھانے کے اپنے اپنے رومز میں چل پڑے پچھلی رات اس رات پھر سے جاگ رات رہا اور کافی چیزیں دیکھنے کو ملی مقامی لوگوں کا رقص دیکھا رات گئے آبشار کے قریب ساری رات خوب لطف اندوز ہوا۔ آخر کار ہمیں فجر کی نماز کے بعد واپس منزل کی جانب سفر کرنا تھا۔سب ممبرز تیار ہوئے اور ٹھیک 4:30 بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے۔
سب گاڑی میں آرام فرما تھے اور اللہ اللہ کرتے ہم سب خیر و خیریت اللہ پاک کے فضل وکرم سے 24 جون کی رات 2 بجے فیض آباد انڑچینج پر پہنچ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"ہیرہ موش ناقابل فراموش"
یہ داستان ہے ایوب خان کی۔
پانچ دن کا سفر نامہ،،، ہیرہ موش تیرے نام
18 جون - 23 جون 2019

Who is ready to join us for Kutwal Lake, Haramosh Valley trip?  Limited seats are available. Hurry up and book your seat...
05/04/2022

Who is ready to join us for Kutwal Lake, Haramosh Valley trip? Limited seats are available. Hurry up and book your seats now...
Kutwal Lake is a high-altitude lake located in the Haramosh valley of Gilgit district, in Gilgit-Baltistan, Pakistan. The valley of Haramosh is about 60 miles to the east of the district capital, Gilgit. The lake is surrounded by several high mountains, including Haramosh Peak, Laila Peak, and Dobani Peak.
------------------------------------------------
5 Days trip to Kutwal lake, Haramosh valley
Dates: 03 - 08 May 2022
Starting Location: Lahore & Islamabad.
Pick Up Point 📌
Lahore : Daewoo Terminal , Thokar Niaz Baig
Islamabad: 26 Number, Daewoo Bus Terminal, Near EME NUST University
☎️ Call or 📲 Whatsapp 0345 589 89 65
for tour booking and queries.
------------------------------------------------
Trip Charges💰
From Islamabad: 23,000 PKR /person
From Lahore: 25,500 PKR /person
Couple Charges: 50,000 PKR / twin sharing
Last Date of Registration: 20th April 2022
For room/camps on a twin sharing basis: Rs. 5,000 additional (per person) will apply.
Note: Minimum Number of Participants Required 10 - 15 members.
------------------------------------------------
Fast Facts ✴
Trip Duration: 5 Days and 4 Nights
Weather Conditions: Moderate to Cold
Trekking Grade: Easy to Moderate
Accommodation: 2 nights in Camps and 2 Nights in Rooms on 3-4 sharing basis.
------------------------------------------------
Registration 📄
50% advance payment is compulsory for seat reservation.
Limited Seats (on a first come first serve basis)
The registration form link (Mandatory): https://forms.gle/ctB6kuNUS5Xvu1eA6
‼ From Karachi and other cities participants can join us from Islamabad and Lahore pickup points.
Discounts Policy 🔖
5% Discount on a group of 5
10% Discount on a group of 10
15% Discount on a group of 15+
*Only one discount category would apply at a time
------------------------------------------------
Payment Procedure(s) 💵
Payment can be made either through Bank Transfer/ Jazz Cash/ NayaPay (50% in advance is a must to book your seat)
1) Bank Wire:
Meezan Bank (Pvt) Ltd
Account Title: Ayub Khan
Account # 08090103751876
IBAN # PK25MEZN0008090103751876
2) Jazz Cash:
Account Title: Ayyub Khan
Account # 0345 589 89 65
3) Naya Pay:
Account ID: ayyubkhan@nayapay
Account # 0345 589 89 65
------------------------------------------------
Services included 🔻
- Transport 🚌
(Saloon Coaster/Grand cabin Up model)
- Quality Food 🍛
(5 breakfasts, 4 dinners, 2 lunches)
- Day Packs 🍥
(Dry Fruits, Biscuits, Sweets)
- 2 nights in a hotel stay 🛏
- 2 nights in a camp stay ⛺
- First aid kit ⛑
- Services of a guide 🤵
- Photography📸
- Shared Accommodation 🏘⛺
- Road toll & Tax 🛅
- Camping gear 🏕
- Jeep charges 🚌
Food Menu 🍛☕🍴
✴ Breakfast: (complimentary)
Egg , Paratha, Tea
✳ Dinner: (One Dish)
Nan/Roti, Chicken Handi / Daal / Sabzi / Haleem / Pulao/Biryani + (Raita Salad)
Services not included: ⚡⚡⚡
- Sleeping Bag available for Rent.
- Room services, laundry charges, beverages, phone calls, and other items of personal nature.
- Personal insurance.
- Rescue, Helicopter coverage.
- Tips for Guide, porter & cook
- Anything not mentioned in the “Services Included” list
------------------------------------------------
Itinerary: 📄
Day 00 (03 May)
06:00 pm pick participants from Lahore.
10:00 pm pick participants from Islamabad. Traveling to Gilgit via Hazara Expressway. Overnight in travelling.
Day 01 (04 May)
- Breakfast at Besham. Lunch on the way. Reached Saasi. Dinner and night stay in hotel/camps at Sassi Hotel.
Day 02 (05 May)
- Breakfast at Sassi. Jeep ride to Dassu. Start Trekking towards Kutwal valley. No lunch on this day instead daypacks will be served. Dinner and night stay in rooms/ camps at Kutwal valley.
Day 03 (06 May)
- Breakfast at Kutwal valley. Explore Kutwal lake and the valley beyond Kutwal lake. No lunch on this day instead daypacks will be served. Dinner and night stay in rooms/ camps at Kutwal valley.
Day 04 (07 May)
- Breakfast at Kutwal valley. Trek back to Dassu. Jeep ride to Sassi. Dinner and night stay in hotel/camps at Sassi.
Day 05 (08 May)
- Early morning departure for Lahore. Breakfast is on the way. Lunch on the way. Drop Islamabad Participants. Reach Lahore around 10-11 pm.
End of services.
------------------------------------------------
List of Personal Equipment: 🛄🛅
- Ruck Sack (at least 65 liters)
- Sleeping bag
- Trekking Shoes
- Warm Jacket
- Rain Coat or Parka Jacket
- Woolen socks
- Woolen cap
- Sunglasses
- Water bottle
- Trekking sticks
- Torch
- Tissue roll
- Personal Medicines
------------------------------------------------
Terms and Conditions 📜
- Members shall not indulge in any act reflecting moral or character failing during the activities
- Members must respect the authority of an organizer
- Each participant should treat other trip members with respect
- Special respect towards female members would be exercised
- All members would give due care to the local environmental
------------------------------------------------
☎️ Call or 📲 Whatsapp 0345 589 89 65 for queries and booking.
------------------------------------------------
NOTE ‼
- Dues must be paid before the last date of registration.
- Participants must hold a valid Computerized CNIC/Passport Card.
- Participants are advised to use Non-slippery Shoes/Boot/Joggers/DMS. Participants must NOT wear Heel/Dress Shoes.
- Roam The World will not be responsible for any injury/damage/loss.
------------------------------------------------
Refund Policy 📜
- 24 hrs or less, 100% cancellation of charges does apply.
- 48 hrs or less, 100% cancellation of charges does apply.
- 3 days or more– 50% cancellation of charges does apply.
- 7 days or more – 30% cancellation of charges does apply.
📃 In case of refund, Roam The World will make refunds within 5 working days.
------------------------------------------------
Note‼
Roam The World reserves the right to make changes to the plan without prior notice.

31/08/2021

Blue Water, Kalam Valley.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Dudipatsar Lake, Kaghan Valley.✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.〽️ Offer ...
27/08/2021

Dudipatsar Lake, Kaghan Valley.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Desan Meadows view from Janshae Banda, Anakar Valley Kalam, Swat.✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pa...
27/08/2021

Desan Meadows view from Janshae Banda, Anakar Valley Kalam, Swat.

✳ If you would like to explore the Northern Areas of Pakistan then get in touch.
〽️ Offer customized tours, trekking, hiking, adventure, lake explorations.
➰ For Pakistan Lakes, Mountains, Valleys Guide Services Contact Me. 〰️
DM/ Call / WhatsApp
+92 345 589 89 65

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Ayyub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel With Ayyub:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share