The Artistry Of Dir/Swat

  • Home
  • The Artistry Of Dir/Swat

The Artistry Of Dir/Swat Top tourist sites in Dir/Swat

01/11/2022
01/11/2022

میدان ٹو براول ٹنل
انشاءلله

Due to heavy rain and floods Dir-Chitral main route is broken and blocked at multiple places,all passengers are advised ...
26/08/2022

Due to heavy rain and floods Dir-Chitral main route is broken and blocked at multiple places,all passengers are advised to travel through alternate routes.

19/08/2022
دیر میدان میں قیام امن کے حوالے سے ٹویٹر پر آج رات 9 بجے آگاہی ٹرینڈ ہوگا۔۔۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ میں بڑ...
15/08/2022

دیر میدان میں قیام امن کے حوالے سے ٹویٹر پر آج رات 9 بجے آگاہی ٹرینڈ ہوگا۔۔۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔۔ شکریہ
ہیش ٹیگ:👇
...

15/07/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لعل قلعہ میدان دیر لوئر میں متاثرہ سکول کا نام سرکاری طور پر تبدیل کرکے سانحہ میں شھید ہونے والی بچی جویریہ کے نام سے منصوب کردیا گیا،اور سکول کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح بھی کردیا گیا ۔حادثے میں شہید بچی جویریہ کے والدین کو 10 لاکھ جبکہ زخمی بچیوں کے والدین کو ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس دئے گئے۔


07/07/2022
24/02/2022
21/02/2022
22/01/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، بونیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
ضلع بونیر اور ملحقہ علاقاجات کیلئے بڑی خوشخبری،کڑاکڑ ٹنل دو کلومیٹر کی تعمیر کی ٹینڈر کیلئے اشتہار شائع،کڑاکڑ ٹنل پر بہت جلد کام کا آغاز کیا جائے گا 11 فروری 2022 کو باقاعدہ ٹینڈر ہوگا۔

بونیر۔ کڑاکڑ ٹنل کی تعمیر سے نہ صرف پہاڑی فاصلہ تین گنا کم ہو جائے گا بلکہ علاقے میں انفراسٹرکچر کی ترقی ہو جائے گی۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان

بونیر۔ کڑاکڑ ٹنل کی تعمیر سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ، سیاحتی سماجی اور اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو بھی بڑا فائدہ ہوگا۔ مشیر برائے مواصلات وتعمیرات ریاض خان

بونیر۔ بریکوٹ سے بونیر کے درمیان پہاڑی فاصلہ ٹنل کی وجہ سے گیارہ کلومیٹر سے کم ہو کر تین کلومیٹر ہو جائے گا۔ ریاض خان

یہ عظیم الشان منصوبہ بونیر اور سوات کے ملحقہ علاقاجات کے باشندوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ مشیر برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان

بونیر۔منصوبے کی تکمیل سے وہاں کے دور دراز پسماندہ و پہاڑی علاقے آپس میں منسلک ہوجانے سمیت سیاحت کیلئے نئے سپاٹ کی دریافت میں بھی مدد ملے گی۔ ریاض خان

بونیر۔کڑاکڑ ٹنل کی تکمیل سے ضلع بونیر کی ترقی میں ایک نئے دور کا آغاز ہو جائے گا۔ ریاض خان

‏وزیر اعظم جناب عمران خان بروز جمعرات بتاریخ 27 جنوری کو لوئر دیر کا دورہ کریں گے.‏اس موقع پر وہ مختلف منصوبوں کا افتتاح...
19/01/2022

‏وزیر اعظم جناب عمران خان بروز جمعرات بتاریخ 27 جنوری کو لوئر دیر کا دورہ کریں گے.

‏اس موقع پر وہ مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
‏جن میں دیر موٹروے ،براول میدان ٹنل،کمراٹ روڈ ،تیمرگرہ میڈیکل کالج،کوٹو ھایڈرو پاور پراجیکٹ جیسے اہم منصوبے شامل ہے

Address

Dir Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Artistry Of Dir/Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share