04/11/2024
تلاش گمشدہ۔۔۔
ضلع باجوڑ چارمنگ سے تعلق رکھنے والا نصیر احمد ولد عبد الولی ڈنکی لگاتے ہوئے ایران میں لاپتہ ہے۔۔۔
اگر کسی کو اس بارے کوئی معلومات ہو تو نیچے دی گئی نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کریں ۔ 03000851029