وہ جو عالم اسلام کا لیڈر بنا پھرتا تھا، اس کے حق میں کسی اسلامی ملک کے لیڈر نے آواز نہیں اٹھائی
بلکہ
یہودی اور عیسائی ممالک اس کیلئے تڑپ رہے ہیں
24/05/2023
شاہ محمود قریشی کے بعد
سینئرنائب صدرپی ٹی آئی
فواد چوہدری
نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔
22/05/2023
20/05/2023
19/05/2023
نوجوانوں کو ورغلا کر، اُکسا کر، جعلی انقلاب کے نعرے لگوا کر اور جذباتی کروا کر پہلے سرکاری املاک کا نقصان کروایا، جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کروایا اور بعد میں اُن سے اظہار لاتعلقی اختیار کرکے اُن کو آرمی ایکٹ کے تحت گرفتار کروایا گیا۔جن کا اب ساری زندگی کوئی پرسانِ حال نہیں ہو گا۔
نوجوان اور خواتین کارکن جیل کی مار کھائیں اور بشری بی بی 60 ارب روپے کی چوری کرکے پروٹوکول میں عدالت آئیں۔ یہ ہے غریب کے لیے الگ قانون اور امیر چور کے لیے الگ قانون۔
یہ سب رانگ نمبرز ہیں۔
19/05/2023
عمران خان اور ذلمے خلیل دو واحد امت مسلم کے ہمدرد ہیں جن کی بیویاں یہودی ہیں۔
یہودی وہ قوم ہے جن کو پاک فوج سے مسئلہ ہے۔ہوش کرو پاکستانیوں
Be the first to know and let us send you an email when Siyasi Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.