RAJA Sultan Khan

  • Home
  • RAJA Sultan Khan

RAJA Sultan Khan social worker

09/04/2024

عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال سلطان راجپوت 🤟🤟

pk match 15 December2023  10:00pm   Time  9:00pm  time 11:00pmجو میرے فالوز ہیں دوست احباب جو Tiktok چلاتے ہیں میچ دیکھن...
02/12/2023

pk match
15 December2023
10:00pm
Time 9:00pm
time 11:00pm
جو میرے فالوز ہیں دوست احباب جو Tiktok چلاتے ہیں میچ دیکھنے ضرور آئیں

🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟🤟

پی ڈی ایم کی مشکلات کا مختصر خلاصہ:
25/07/2022

پی ڈی ایم کی مشکلات کا مختصر خلاصہ:

17/07/2022

ہونی تھی انصاف کی جیت ہو گئی انصاف کی جیت
ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان
اب بدل رہا ہے پاکستان
الحمدللہ ✌

17/07/2022

ہونی تھی انصاف کی جیت ہو گئی انصاف کی جیت
ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان
اب بدل رہا ہے پاکستان
الحمدللہ ✌

02/07/2022

حد نگاہ تک عوام ہی عوام!
قوم نہ صرف زندہ ہے، بلکہ پوری طرح جاگ رہی ہے!!
اسلام آباد



دل......جوش تو بہت مار رہا ہے، لیکن کیا کریں"ہم بھی.........نیوٹرل ہوچکے ہیں۔" 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
21/06/2022

دل......جوش تو بہت مار رہا ہے، لیکن کیا کریں
"ہم بھی.........نیوٹرل ہوچکے ہیں۔"

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

کوئی بندہ چائے پیتا نظر آئے فور 1122 پر کال کریں.ورنہ معشیت ڈیفالٹ کر جائے گیپبلک میسج😝 لنڈے کے ارسطو تجربہ کارٹیم
15/06/2022

کوئی بندہ چائے پیتا نظر آئے فور 1122 پر کال کریں.ورنہ معشیت ڈیفالٹ کر جائے گی
پبلک میسج😝
لنڈے کے ارسطو
تجربہ کارٹیم

‏رات کے اندھیرے میں ایک اور ڈاکہ گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک اضافہ، یہ سخت فیصلے نہیں پاگل پن ہے ان فیصلوں سے ملک کی ترقی...
03/06/2022

‏رات کے اندھیرے میں ایک اور ڈاکہ گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک اضافہ، یہ سخت فیصلے نہیں پاگل پن ہے ان فیصلوں سے ملک کی ترقی منفی ہو جائیگی نوکریاں ختم اور عام آدمی غربت کی لکیر سے نیچے چلا جائیگا، اس ٹولے سے جان چھڑانا انتہائ اہم ہے ‎

‏وہ جس کو ایک روپیہ قیمت بڑھنے پر لندن میں نیند نہیں آتی تھی کوئی اسکو جگا کر بتاؤ کہ قیمت 60 روپے بڑھ گئی ہے۔پٹرول Rs21...
03/06/2022

‏وہ جس کو ایک روپیہ قیمت بڑھنے پر لندن میں نیند نہیں آتی تھی کوئی اسکو جگا کر بتاؤ کہ قیمت 60 روپے بڑھ گئی ہے۔
پٹرول Rs210 کلو

سوئی گیس کے نرخوں میں بھی 45 فیصد اضافہ،ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
03/06/2022

سوئی گیس کے نرخوں میں بھی 45 فیصد اضافہ،ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

‏رُک ہی جاتی ہے نظر حدِ نظر تک ورنہ.. دل تو کہتا ہے جہاں تُم ہو وہاں تک دیکھوں..!!
03/06/2022

‏رُک ہی جاتی ہے نظر حدِ نظر تک ورنہ..
دل تو کہتا ہے جہاں تُم ہو وہاں تک دیکھوں..!!

27/05/2022

بھکاریوں کو اب معلوم ہوا ہے پٹرول گوالمنڈی سے نہیں عالمی مارکیٹ سے ملتا ہے
جدوں میاں آئے گا ۔۔لگ پتا جائے گا
لگیا پتہ فیر
اور سنائو پٹواری اور جیالے



19/05/2022

چئیرمین عمران خان صاحب کی ہدایت پر راجہ منصور خان حقیقی آزادی مارچ کے لیے آزادکشمیر کے کونے کونے میں لوگوں کو دعوت دیتے ہوئے۔

#کھاوڑہ

‎  وہ صبح‌ ہمیں سے آئے گیجب دھرتی کروٹ بدلے گی، جب قید سے قیدی چھوٹیں گےجب پاپ گھروندے پھوٹیں گے، جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں ...
19/05/2022


وہ صبح‌ ہمیں سے آئے گی

جب دھرتی کروٹ بدلے گی، جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے، جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
اس صبح کو ہم ہی لائیں گے، وہ صبح ہمیں سے آئے گی

وہ صبح ہمیں‌ سے آئے گی

منحوس سماجی ڈھانچوں میں جب ظلم نہ پالے جائیں گے
جب ہاتھ نہ کاٹے جائیں‌گے، جب سر نہ اچھالے جائیں گے
جیلوں‌کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گی

وہ صبح ہمیں‌ سے آئے گی

سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں‌سے ملوں‌ سے نکلیں گے
بے گھر، بے در، بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے
دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں‌سے سجائی جائے گی

وہ صبح ہمیں‌ سے آئے گی

18/05/2022

میں پاکستان میں رجیم چینج کا گواہ ہوں ، نیوٹرل نہیں رہ سکتا ، امریکہ کے پاکستان سے 7 مطالبات تھے جو اس حکومت نے پورے کر دئیے ہیں ، اینکر پرسن عمران خان کا وکلا کنونشن سے خطاب

14/05/2022

آزاد کشمیر کا خوبصورت گاؤں جاگیر #کٹکیر #مظفرآباد
#کھاوڑہ 💗
HOME

07/05/2022

‏وہ قلم اور زبان جو خریدے نہ جا سکے ۔۔ پاکستان کے ان بیٹوں اور بیٹیوں کو سلام.‎  ‎
05/05/2022

‏وہ قلم اور زبان جو خریدے نہ جا سکے ۔۔ پاکستان کے ان بیٹوں اور بیٹیوں کو سلام.

01/05/2022

‏عمران خان نا صرف تم سب کو رلائے گا بلکہ اگلا الیکشن بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ جیت جائے گا، انشاءاللہ۔

‏عمران خان ایک نظریہ اور سوچ کا نام ہے.اور جن کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی 📏 پڑی ہوئی ہے وہ اس نظریے کو تسلیم کرنے سے قاصر ...
01/05/2022

‏عمران خان ایک نظریہ اور سوچ کا نام ہے.
اور جن کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی 📏 پڑی ہوئی ہے وہ اس نظریے کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے اب چاہے عدلیہ ہو یا نیوٹرل یا 74 سالوں سے قابض وہ ٹولہ جس نے نسلیں تباہ کر دی ہیں.

28/04/2022

ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے اور نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے!

مسجد نبوی ﷺمیں یااس کے احاطہ میں کسی بھی صورت میں نعرہ بازی مناسب نہیں۔ آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔
عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبوی کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔

  🇵🇰✌🏻🌷❤میں نے  یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑیتخت پر تم کو بیٹھاوں گا اور چلا جاؤں گا.🇵🇰‎
24/04/2022

🇵🇰✌🏻🌷❤
میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑی
تخت پر تم کو بیٹھاوں گا اور چلا جاؤں گا.🇵🇰


24/04/2022

‏لوٹے ارکان کیخلاف ریفرنس دائر کردیاہے،25 کے25نااہل ہوں گے



Address


Telephone

+971543992127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJA Sultan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share