BackPacker Adventures

BackPacker Adventures Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BackPacker Adventures, Travel Service, Islamabad.

07/09/2024

حویلی کہوٹہ ، تیندوا شہری آبادی میں نکل آیا

حویلی کہوٹہ، صدر مقام کہوٹہ ریسٹ ہاوس بریج کے مقام پر زخمی تیندوا موجود

حویلی کہوٹہ ، پچھلے دو گھنٹے سے وائلڈ لائف کی ٹیم زخمی تیندوے کو پکڑنے کی کوشش میں ہے ، دور جدید میں وائڈ لائف کی ٹیم رسوں کی مدد سے تیندوے کو پکڑنے میں مصروف

29/08/2024
برج ( کوٹلی ستیاں) سے پتریاٹہ تک کا ٹریک آجکل تو بے انتہا خوبصورتی کا مظہر ہے۔ تقریباً دس کلو میٹر لمبا یہ ٹریک مشکل نہی...
29/08/2024

برج ( کوٹلی ستیاں) سے پتریاٹہ تک کا ٹریک آجکل تو بے انتہا خوبصورتی کا مظہر ہے۔ تقریباً دس کلو میٹر لمبا یہ ٹریک مشکل نہیں پر گہرہ سبزہ اور گھنا جنگل اسکے رستے پر چلنے والوں کو اپنے جادؤی نظاروں سے محصور کئیے رکھتا پورے ٹریک پر۔

24 Aug 2024

بشکریہ زاہد حمید قاضی

25/07/2024

سیاحوں کو ننی پری کاخوبصورت پیغام.

شاہ زور جھیل کمراٹ ویلی اپر دیریہ خوبصورت جھیل دوجنگہ کمراٹ وادی سے سیدھے 9 گھنٹے کے ٹریک کے ذریعے قابل رسائی ہے۔ پچھلی ...
25/07/2024

شاہ زور جھیل
کمراٹ ویلی اپر دیر

یہ خوبصورت جھیل دوجنگہ کمراٹ وادی سے سیدھے 9 گھنٹے کے ٹریک کے ذریعے قابل رسائی ہے۔ پچھلی طرف چترال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک خوبصورت جھیل ہے جس کے کنارے جنگلی پھولوں کی بہتات ہوتی ہے، کمراٹ میں سب سے زیادہ جنگلی پھول اس علاقے یعنی چھاروٹ سے لے کر شازور جھیل تک پیدا ہوتے ہیں ، دیکھنے میں بھی ایسا ہی ہے، یہاں ہر رنگ کے جنگلی پھول آپ کو نظر آئیں گے

چلاس:گیٹی داس بیسل کے مقام پر ٹریفک حادثہ۔ میاں بیوی  سیاح جاں بحق دو بچے زخمی  زخمیوں کو ناران شفٹ کیا گیا
07/07/2024

چلاس:گیٹی داس بیسل کے مقام پر ٹریفک حادثہ۔ میاں بیوی سیاح جاں بحق دو بچے زخمی زخمیوں کو ناران شفٹ کیا گیا

Salute to this guy who reaches babusar top on his tuk tuk (rakshaw)
07/07/2024

Salute to this guy who reaches babusar top on his tuk tuk (rakshaw)

Beautiful photo of a Puma and her cub 🐾 in Patagonia, Chile. 📸 Photo by ---
17/03/2024

Beautiful photo of a Puma and her cub 🐾 in Patagonia, Chile. 📸 Photo by

---
















05/03/2024

This scene 😀❤️

04/03/2024

نگر ❤️‍🔥
گلگت بلتستان نگر میں برفانی تودے کا دلکش نظارہ 😍

03/03/2024

Majestic ❤️

Visionary leader, ambassador of humanity, equality and tolerance. May all of us try to fulfill our obligations for our c...
25/12/2021

Visionary leader, ambassador of humanity, equality and tolerance. May all of us try to fulfill our obligations for our courageous country. Happy Birthday to our Quaid.

Fight 😌Grey Francolin a.k.a Teetar in Urdu language at Rawal Lake, Islamabad 🇵🇰 Via Zahran CR's Photography
21/12/2021

Fight 😌

Grey Francolin a.k.a Teetar in Urdu language at Rawal Lake, Islamabad 🇵🇰
Via Zahran CR's Photography

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BackPacker Adventures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BackPacker Adventures:

Videos

Share

Category