Nakyal vibes

Nakyal vibes Nakyal vibes

04/04/2024
04/04/2024

*83 سال 4 مہینوں سے بہتر رات۔۔۔*

01/05/2023

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
نکیال اندرلہ ناڑ شادی والے گھر اچانک دیوار گر گئی ۔اللہ پاک نے جانی نقصان سے بچا لیا۔

تفصیلات کے مطابق نکیال کے نواحی گاؤں اندرلہ ناڑ میں محمد اسحاق چوہان کے گھر پر ان کے برادر اصغر حافظ محمد افتخار چوہان کی شادی کی تقریبات جاری تھی کہ مین ڈائنگ ہال کے بیک سائیڈ پر لگی دیوار پر اچانک کریک پڑنا شروع ہو گے جس کی وجہ سے عوام کو فوراً دوسری جگہ شفٹ کیا گیا ہال میں لگے سامان کو فوراً سمیٹ لیا گیا دیکھتے ہی دیکھتے دیوار منٹوں میں زمین بوس ہو گئی اللہ پاک کا کرم ہوا کہ اتنے بڑے حجوم میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 🤲

01/05/2023

میری تنخواہ ایک مزدور کی اجرت کے برابر کر دو اگر اس میں میرا گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی اجرت بڑھا دونگا
خلیفہ بلافصل ابوبکر صدیقؓ 😘❣

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nakyal vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share