Azad kashmir tourism

  • Home
  • Azad kashmir tourism

Azad kashmir tourism kashmir is a paradise on earth.For tourism it is best place.For hacking For camping for visit..Azad
(2)

26/08/2022

ہائی الرٹ
پورا نوشہرہ خالی کروا دیا گیا ہے
اللہ پاک رحم فرمائے

19/08/2022
16/08/2022

شدید بارشوں کے باعث 17 اگست سے 25 اگست کے دوران سیاح حضرات مری ،کاغان ، نیلم ، سوات ، چترال ، ہنزہ ، اسکردو جانے سے گریز کریں لینڈ سلائڈز ہو سکتی ہیں🚨⚠️ اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں سے پیار کریں

13/08/2022

Kashmir

03/08/2022


12km away from lasdana
Near shary dara

03/08/2022

30/07/2022

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اسلامی نیا سال مبارک ہو اللہ پاک یہ سال ہم سب کے لیے امن خوشحالی اور خوشیوں سے بھر پور ہو آمین

26/07/2022

تاریخ میں لکھاجائے گا کہ دو نيازيوں نے بہت رُلایا
1.عطا ٕاللہ خان نیازی نے عاشقوں کو🌹
2.عمران خان نيازی نے چوروں کو😭🤣😂

16/07/2022

نا پوچھ کے میری منزل کہا ہے
ابھی تو سفر کا ارادہ کیا ہے✌💝

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہر کی تاریخ وفا لکھے گی
12/07/2022

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخ وفا لکھے گی

11/07/2022

آپ لوگوں کے لیے 12 گھنٹے سفر کرنے کے بعد ہم مصر کے سامنے پنچے اور کیمرے کی انکھ نے محفوظ کر لیا اور آپ دیکھ سکتے ہیں

11/07/2022

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِءبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

حضرت موسیٰ علیہ اسلام نے اپنا عصا مار کے جو چشمے جاری کیے تھے وہ میں آپ کو دیکھا رہا ہو

11/07/2022

آموں کے باغات سعودی عرب میں سعودی عرب والوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ھیں اتنا کہاؤ گا اس طرح آموں کے باغات پہلی مرتبہ دیکھے اور مہمان نوازی صاحب نے کہا باغوں میں جاؤ اور لطف انداز ہو جاؤ

08/07/2022

*تمام عالم اسلام کو ححج اکبر بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ پاک سے دعا ہے اس دن کی نسبت سے ہم سب پر اپنا کرم اپنا فضل اوراپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔*

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ*

08/07/2022

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

07/07/2022

ایک سعودی آفیسر کا حج کے دوران سیکورٹی پر مامور جوانوں سے خوبصورت خطاب
کہہ رہا ہے:
خیال رکھو! ممکن ہے کہ تمہاری حسن سلوک کی وجہ کوئی حاجی اس مقدس جگے پر تمہیں دعائیں دے اور تمہاری پوری زندگی سعادت اور خوشی میں بدلنے کا سبب بنے، اور یہ بھی ممکن ہے کہ تمہارے کسی بدسلوکی کی وجہ سے کوئی حاجی تمہیں بد دعا دے اور تمہاری پوری زندگی بدبختی اور پریشانی میں بدلنے کا سبب بنے.
ہم پر فرض ہے کہ حج پہ تشریف لائے ہوئے مہمانوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئے اور اچھا سلوک کرے، اگر کوئی حاجی ہمارے ساتھ سختی سے بھی پیش آئے تب بھی ہمیں برداشت کرنا چاہئے.
ہم سب سیکورٹی والے ہیں اور سیکورٹی والوں کا کام امن وامان قائم رکھنا اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنا ہے۔
ہم سب اپنے ملک کے نمائندے ہیں، لہذا نمائندگی درست طریقے سے کریں، اور ڈیوٹی کے دوران اللہ تعالی کو ہر وقت اپنے سامنے تصور کریں.

Documentary on DIYAR RESORTS DHIRKOT Azad Kashmir.https://youtu.be/1xvTyPwODx4
22/05/2022

Documentary on DIYAR RESORTS DHIRKOT Azad Kashmir.

https://youtu.be/1xvTyPwODx4

Resorts is just 3 hours drive (100KM) away from the capital city of Pakistan, Islamabad. Enjoy the view of the majestic Diyar forest. Trek through mor...

02/05/2022

‏الوداع الوداع ماہ رمضان اے اللہ پاک ہمارے اس رمضان شریف کے صدقے ہمارے روزے اور ہماری عبادتیں اپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرمانا آمین ثم آمین.

جمعتہ الوداع❤رمضان المبارک کا آخری جمعہ آپ سب کو مبارک ہو❤یاالله ہم نے جو روزےرکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یاالل...
29/04/2022

جمعتہ الوداع❤
رمضان المبارک کا آخری جمعہ آپ سب کو مبارک ہو❤
یاالله ہم نے جو روزےرکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یاالله قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یاالله انہیں درگزر کر دینا، اور ہم سب کو معاف کر دینا ہم سب کی قیامت کے دن مغفرت فرمانا۔
آمین یا رب العالمین

22/04/2022

صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ :
1۔.. نیت:چار رکعت صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھ رہا ہوں’’الله أکبر‘‘پھر ہاتھ ناف کے نیچے باندھ لے اور حسب معمول ثناء پڑھے ، ثنا یہ ہے:
’’سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰى جَدُّكَ، وَلَا إِلٰهِ غَيْرُكَ‘‘
پھر أَعُوْذُ باللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ اور بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے، پھر پندرہ مرتبہ یہ تسبیح پڑھے:
’’سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَآ اِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَکْبَرُ‘‘
2...رکوع میں جانے کے بعد حسبِ معمول تین مرتبہ ’’ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ‘‘پڑھے، پھر دس مرتبہ مذکورہ بالا تسبیح پڑھے، اس کے بعد رکوع سے اٹھے۔
3...رکوع سےاٹھتے ہوئے پہلے حسب معمول ’’سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهٗ ‘‘کہے اور کھڑا ہو کر ’’ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ‘‘کہے ، پھرکھڑے کھڑے دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے۔
4... پھر ’’ اَللّٰهُ أَکْبَرُ‘‘ کہتے ہوئے سجدے میں جائے اور حسب معمول ’’ سُبْحَانَ رَبِّیْ الْأَعْلیٰ‘‘تین مرتبہ پڑھے، پھر سجدے میں دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے، اس کے بعد ’’ اَللّٰهُ أَکْبَرُ‘‘ کہہ کر سجدے سے اٹھے۔
5... سجدے سے اٹھ کر بیٹھے، اور بیٹھے بیٹھے دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے، پھر ’’ اَللّٰهُ أَکْبَرُ‘‘ کہہ کر دوسرے سجدے میں جائے۔
6...دوسرے سجدے میں جا کر حسب معمول پہلے ’’ سُبْحَانَ رَبِّیْ الْأَعْلیٰ‘‘ تین مرتبہ پڑھے، پھر سجدے میں دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے۔
7... دوسرے سجدے کے بعد بیٹھ کرمذکورہ بالا تسبیح دس مرتبہ پڑھے، پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے۔
اس طرح ایک رکعت میں پچھتر(۷۵)مرتبہ یہ تسبیحات پڑھی گئیں، اسی طرح باقی تین رکعتیں بھی پڑھ لے۔یوں چار رکعتوں میں کل تین سو تسبیحات ہو جائیں گی، دوسری اور چوتھی رکعت کے قعدے میں یہ تسبیحات التحیات پڑھنے کے بعد پڑھے۔
دوسرا طریقہ:......حضرت عبد اللہ بن مبار ک سے ایک اور طریقہ بھی ثابت ہے،وہ طریقہ یہ ہے:
’’ نیت باندھنے کے بعد ثناءپڑھے اور اس کے بعد پندرہ مرتبہ یہ تسبیحات پڑھے پھرأعوذ باللہ، بسم اللہ ، سورہ فاتحہ اور دوسری سورت کی قراءت سے فارغ ہونے کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ان تسبیحات کو دس مرتبہ پڑھے، پھر دوسرے سجدے تک دس دس مرتبہ پڑھتا رہے،دوسرے سجدے سے اٹھتے ہوئے ان تسبیحات کو نہ پڑھے، بلکہ سجدے سے براہ راست ’’ اَللّٰهُ أَکْبَرُ‘‘ کہتاہوا سیدھا کھڑا ہو جائے، اس طریقے کے مطابق دوسرے سجدے میں دس مرتبہ پڑھنے کے بعد تسبیحات کی تعداد پچھتر (75) ہوجائے گی۔

بعض علماءکرام دوسرے طریقے کو افضل کہتے ہیں اور وجہ فضیلت یہ بیان فرماتے ہیں کہ چوں کہ پہلے طریقے میں جلسہ استراحت کی ضرورت پڑتی ہے اور ہمارے ہاں جلسہ استراحت راجح نہیں ؛ اس لیے وہ طریقہ افضل ہے جس میں جلسہ استراحت موجود نہیں، لیکن علامہ شامی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ ان دونوں طریقوں سے صلاۃ التسبیح پڑھنی چاہیے، کبھی پہلے طریقے سے، کبھی دوسرے طریقے سے۔

15/04/2022

آج جمعہ ڈیڑھ بجے نہیں بلکہ ایک بج کر تیس منٹ پر ہوگا

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
16/03/2022

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣

رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣

14/03/2022

What are your top 3 dream destinations?

شہر والوں سے حقـارت کے سوا کچھ نہ ملازندگـی، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں۔۔🍀🥀🍂
11/03/2022

شہر والوں سے حقـارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگـی، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں۔۔🍀🥀🍂

28/02/2022

میرا گھر خاک پر،اور تیری راہ گُزر

سِدرةُ المُنتھٰی ___ تُو کُجا من کُجا

شبِ معراج النبی ﷺ❤

Address

Tehsil Dhirkot District Bagh Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad kashmir tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad kashmir tourism:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share