Visit Kumrat Valley

  • Home
  • Visit Kumrat Valley

Visit Kumrat Valley This page is dedicated to the beautiful Kumrat Valley situated in Dir Upper, KP. The page explores t
(2)

16/05/2022
07/05/2022
Yesterday's snowfall in Kumrat Valley
06/05/2022

Yesterday's snowfall in Kumrat Valley

03/05/2022
21/04/2022

ایک تلخ حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تصویر جون 2016 کی ہے جب میں MPA تھا اور میرے دعوت پر عمران خان صاحب کمراٹ آیے۔ خان صاحب نے کمراٹ کے خوبصورتی کی بہت تعریف کی۔ مجھے کہا کے مرکز میں نواز شریف کی حکومت ہے میں اس لیے کچھ نھیں کر سکتا اور اگر میں وزیراعظم بنا تو پورے دنیا کو کمراٹ کے طرف متوجہ کرونگا۔ اور یہاں سیاحت کو پروموٹ کرونگا اور سارے سہولیات کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں کی تقدیر بدل دونگا۔
عمران خان صاحب وزیراعظم بھی بنے اور ختم بھی ہویے مگر کمراٹ کی صورتحال جوں کے توں ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ عمران خان صاحب نے کمراٹ میں روڈ کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات کیوں نہ دی؟

جواب بھی میں ہی دیتا ہوں۔
اس میں عمران خان صاحب کی کوئی قصور نہیں کیونکہ میں سیاسی ورکر ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ جب انسان پر زمہ داری آتی ہےتو پھر ان کا ذہن اور دماغ کتنا منتشر اور تقسیم ہوتی ہے۔
قصور عمران خان صاحب کے صوبے اور مرکز میں بیٹھے ان نالائق اور نا اہل ٹیم کی ہے جو کہ عمران خان صاحب کو وہ وعدہ یاد نہ دلا سکے جو انھوں نے کی تھی۔ میں نے صوبے میں موجود پی ٹی آئی کے زمہ داران کو کئ بار یہ بات بتائی تھی کہ میرا اور عمران خان صاحب کی میٹنگ منعقد کرائے تاکہ کمراٹ کے سیاحت کے حوالے سے مشاورت کے جائے مگر انھوں نے جان بوجھ کر ایسا نھی کیا۔ کاش پی ٹی آئی میں عمران خان صاحب کے سوچ کے صرف 20 لوگ ہوتے۔

میرا عمران خان صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے آس پاس سے ان نالائق اور نکمے لوگوں کو ہٹاؤ ورنا آپکا کوئ بھی وعدہ اور کمٹمنٹ پورا نھی ہوگا اور بدنامی اور رسوائی اپکو اٹھانی پڑیگی۔
اگر اس تحریر سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس کے لیے انتہائی معزرت خواہ ہوں ۔

The land of hospitality!
09/01/2022

The land of hospitality!

08/01/2022
05/01/2022
Mashallah
17/08/2021

Mashallah

اجکل لوگ کتنے مصروف ہیں.
12/07/2021

اجکل لوگ کتنے مصروف ہیں.

04/07/2021

Kumrat at summer

05/06/2021
Some Fresh glimpses of Kumrat Valley.
29/05/2021

Some Fresh glimpses of Kumrat Valley.

   مل # جائیں گے # #تمہیں❤☺💋😊💋. . .     #مگر ہر رنگ سے___  # نہیں آئے  💞💼💞..Kumratwww.visitkumratvalley.com
24/05/2021

مل # جائیں گے #
#تمہیں❤☺💋😊💋. . .

#مگر ہر رنگ سے___ # نہیں آئے 💞💼💞..
Kumrat
www.visitkumratvalley.com

23/05/2021

Efforts of DOPA and the elected members from Dir Upper and Lower for the improvement of tourism and minerals development will be highly valued.

Soon there will be a motorway to reach Kumrat, hopefully
23/05/2021

Soon there will be a motorway to reach Kumrat, hopefully

دیر موٹروے کے حوالے سے ممبران قومی اسمبلی کے جانب سے کوششیں اور خصوصی دلچسپی لینے پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بروز بدھ 26 مئی کو سپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں دیر موٹروے کے متعلق اجلاس طلب کیا ہے... جس میں جناب آسد عمر وفاقی وزیر منصوبہ بندی. ترقی اور خصوصی اقدامات، دیر باجوڑ سے ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ چیئرمین نیشنل ہائی وے اور چیئرمین پختونخوا ہائی وے شریک ہوگی.

Kumrat Valley is located in Upper Dir District of KP, full of beautiful landscapes with natural touch. The valley is soo...
23/05/2021

Kumrat Valley is located in Upper Dir District of KP, full of beautiful landscapes with natural touch.

The valley is soon to be opened for tourists from remote district residents which was closed by KP Government in the wake of Covid19 surge before Eid.

Get ready for a good news and plan your visit by keeping in view the nature to be preserved.

22/05/2021
22/05/2021

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit Kumrat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visit Kumrat Valley:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share