Knowledge

Knowledge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge, Tourist Information Center, .

لو جی سارے یوتھیے وڑ گٸے
15/02/2024

لو جی سارے یوتھیے وڑ گٸے

بین الاقوامی میڈیا بھی کہہ رہا ہےنواز شریف چوتھی مرتبہ واپس آرہا ہے
07/02/2024

بین الاقوامی میڈیا بھی کہہ رہا ہے
نواز شریف چوتھی مرتبہ واپس آرہا ہے

14/01/2024

الیکشن کمیشن کی خواجہ سرا کو انتخابی نشان مرچ الاٹ کردیا۔
جبکہ شعیب کا نشان جوتا

https://www.nexas.org/register/Ref Code 30740
26/12/2023

https://www.nexas.org/register/
Ref Code 30740

Discover NEXAS, the revolutionary investment platform. Start with just 300PKR and earn through JazzCash, EasyPaisa, and more. Experience flexible earning options - hourly, daily, weekly, or monthly. Join NEXAS and elevate your investment journey today!

29/11/2023

Enjoy Cricket

Cricket tournament is being played in the UBL Cricket Ground with the support of Khas Group of Industry

21/11/2023

رات جیو نیوز پر
پاکپتن کا میکسویل
بیٹنگ کر رہا تھا
😂

خبردار ہم بہت افسردہ ہیں کوٸی بھی باکستانی تین دن تک انڈین میوزک نہیں چلا ے گا صرف پا کستا نی میوزک سنیں
20/11/2023

خبردار ہم بہت افسردہ ہیں
کوٸی بھی باکستانی تین دن تک انڈین میوزک نہیں چلا ے گا صرف پا کستا نی میوزک سنیں

سو گ کا اج پہلا دن ھےتین دن تک کسی نے میو زک نہیں چلانا۔
20/11/2023

سو گ کا اج پہلا دن ھے
تین دن تک کسی نے میو زک نہیں چلانا۔

19/11/2023

انڈیامیں سوگ کا وقت ان پہنچا ہے۔
روہت اورکولی کو
گالیاں شروع۔۔۔۔

افغانستان نے پاکستان کو پہلی دفعہ ورلڈ کپ میں شکست دے دیدوستو پتہ کرو کوئی پیچھے رہ تو نہیں گیا جس نے پاکستان کو پہلی دف...
24/10/2023

افغانستان نے پاکستان کو پہلی دفعہ ورلڈ کپ میں شکست دے دی
دوستو پتہ کرو کوئی پیچھے رہ تو نہیں گیا جس نے پاکستان کو پہلی دفعہ ہرانا ہو

مسند احمد 12494
15/10/2023

مسند احمد 12494

18/09/2023

ویلڈن جیف جسٹس صاحب
اج اپ نے عوام کو پہلی بار سپریم کورٹ کی بلڈنگ کو اندر سے براہ راست دیکھایا
براہ مہر با نی پروسیڈنگ بھی اردو میں کرواٸیں

اب عوام ججوں کا رویہ بھی دیکھ سکیں

17/09/2023

عمران نیازی
قدرت کا انتقام دیکھو
جنرل عاصم منیرصا حب کو ہٹایا تو وہ الحمداللہ ارمی بن گیے۔
جسٹس قاضی فاٸز عیسی ہٹانے کے لیے ریفرنس داٸر کیا الحمداللہ وہ چیف جسٹس اف پا کستان بن گیے
نواز شریف کو ہٹایا وہ انشا اللہ اگلے وزیراعظم ہوں گے۔

Muslim 262
13/09/2023

Muslim 262

12/09/2023

نبی کریم ﷺ جب غسل فرماتے تو آپ پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر اسی طرح وضو کرتے جیسا نماز کے لیے آپ ﷺ وضو کیا کرتے تھے ۔ پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے ۔ پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے ۔
بخاری شریف 248

04/09/2023

کیااپ میر ی راٸے سے متفق ہیں تو براٸے مہر بانی کمنٹ میں جواب دیں.
مستقبل میں ارٹیفیشل
انٹیلیجس(CHATGPT)(AI) تعلیمی معیارکوبری طر ح متاثر کر سکتی ہے.

کوٸی اچھا سا عنوان دیں
03/09/2023

کوٸی اچھا سا عنوان دیں

02/09/2023

پا کستان نے بجلی کے بل کا غصہ انڈیا پر نکال دیا۔

01/08/2023
30/06/2023

#عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
#ﻧﺘﯿجہ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ـ
__فَبِـاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ__

30/06/2023

Use our Site topicboy.com for daily technology related articles and for latest tech news. 5 websites to earn money without investment

28/06/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری طرف سے تمام پاکستانیوں ,بیرون ملک پاکستانیوں اور دنیابھر کے مسلمانوں کو عید الاضحی کی ڈھروں خوشیاں مبارک ہوں۔

20/09/2022

دلچسپ عربی حکایت ۔
کہتے ہیں ایک بدو (دیہاتی) کسی شہری بابو کا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان کے گھر میں کل چھ ( 6 ) افراد موجود تھے؛ دو میاں بیوی، دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں۔ میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا۔
میزبان: آپ ہمارے مہمان ہیں۔ کھانا آپ تقسیم کریں۔
بدو: مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں لیکن اگر آپ کا اصرارہے تو کوئی بات نہیں۔ لائیے! میں ہی تقسیم کر دیتا ہوں۔
بدو نے یہ کہہ کر مرغی اپنے سامنے رکھی، اس کا سرکاٹا اور میزبان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا
”آپ گھر کے سربراہ ہیں لہذا مرغی کا سر، ایک سربراہ کو ہی زیب دیتا ہے“۔
اس کے بعد مرغی کا پچھلا حصہ کاٹا اور کہا
”یہ گھر کی بیگم کے لیے“۔
پھر مرغی کے دونوں بازو کاٹے اور کہا
”بیٹے اپنے باپ کے بازو ہوتے ہیں۔ پس بازو بیٹوں کے لیے“۔
بدو نے بیٹیوں کی طرف دیکھا اور کہا
”بیٹیاں کسی بھی خاندان کے وقار کی بنیاد ہوتی ہیں اورسارے خاندان کی عزت ان کے وقار پر کھڑی ہوتی ہے“۔
یہ کہہ کر مرغی کے دونوں پاؤں کاٹے اورمیزبان کی بیٹیوں کو دے دیے۔ پھر مسکراکر کہنے لگا
”جو باقی بچ گیا ہے وہ مہمان کے لیے“۔
میزبان کا شرمندگی سے برا حال تھا۔ اگلے دن اس نے اپنی بیوی کو کہا کہ آج پانچ مرغیاں ذبح کرنی ہیں۔ بیوی نے ایسا ہی کیا اور جب دسترخوان لگا تو اس پر پانچ بھنی ہوئی مرغیاں موجود تھیں۔ میزبان نے سوچا کہ دیکھتے ہیں کہ آج یہ پانچ مرغیوں کو کس طرح تقسیم کرے گا؟
میزبان: ان مرغیوں کو سب افراد میں برابر تقسیم کردو۔
بدو: جفت یا طاق؟
میزبان: طاق انداز میں تقسیم کرو۔
بدو نے میزبان کی بات سن کر سر ہلایا، تھال سے ایک مرغی اٹھائی، میاں بیوی کے سامنے رکھی اور بولا
”آپ اور آپ کی بیوی دو اور ایک یہ مرغی، کل ملا کے تین۔"
پھر دوسری مرغی اٹھائی اور کہا
“ آپ کے دونوں بیٹے اور ایک مرغی، کل ملا کے یہ بھی تین”۔
اس کے بعد تیسری مرغی اٹھائی اور کہا
“ آپ کی دو بیٹیاں اور ایک مرغی؛ کل ملا کر یہ بھی تین ہوگئے”۔
اب تھال میں دو مرغیاں باقی تھیں۔ اس نے وہ مرغیاں اپنے سامنے رکھیں اور کہنے لگا
“ یہ دو مرغیاں اور ایک میں؛ یہ بھی تین ہو گئے ”۔
میزبان بدو کی یہ تقسیم دیکھ کر ہکابکا رہ گیا۔ اس نے اگلے دن پھرپانچ مرغیاں روسٹ کیں۔ جب سب لوگ دسترخوان پر بیٹھ گئے تو میزبان نے بھنی ہوئی پانچوں مرغیاں بدو کے سامنے رکھیں۔
میزبان: آج بھی تقسیم تم ہی کرو گے لیکن آج تقسیم کی نوعیت جفت ہونی چاہیے۔
بدو: لگتا ہے کہ تم لوگ میری پچھلی تقسیم سے ناراض ہو۔
میزبان: ایسی کوئی بات نہیں۔ آپ تقسیم شروع کریں۔
بدو نے مرغیوں کی طشتری سامنے رکھی۔ اس میں ایک مرغی اٹھائی اور کہنے لگا
”ماں، اس کی دو بیٹیاں اور ایک مرغی؛ یہ ہوئے کل ملا کر چار“۔
یہ کہہ کرپہلی مرغی ان کی طرف بڑھا دی۔ اس کے بعد دوسری مرغی اٹھائی اور میزبان سے کہا
”آپ، آپ کے دو بیٹے اور ایک مرغی؛ یہ بھی کل ملا کر چارہوئے“۔
پھر تھال میں موجود باقی تین مرغیاں اپنی طرف کھسکاتے ہوئے بولا
”میں اور یہ تین مرغیاں؛ یہ بھی کل ملا کر ہو گئے چار“۔
اس کے بعد مسکرایا، بے بسی کی تصویر بنے اپنے میزبانوں کی طرف دیکھا اورآسمان کی طرف منہ کرتے ہوئے کہنے لگا
”یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تونے مجھے تقسیم کرنے کی اعلیٰ صلاحیت سے نوازا ہے..😆😆😆😆😆😆😆

20/09/2022

6 ارب ڈالرز کا جنازہ!

ملکہ الزبتھ کا 8 تاریخ کو انتقال ہوگیا تھا۔ لیکن تدفین ابھی تک نہیں ہوئی۔ آخری مراسم جاری ہیں۔ 19 تاریخ کو موت کے 11 دن بعد تابوت قبر میں اتارا جائے گا۔ موت سے تدفین تک عجیب و غریب رسوم و رواج، ویسٹ منسٹر ہال میں چار روزہ دیدار، وہاں سے بکنگھم پیلس روانگی، وہاں سے ویلنگٹن آرچ آمد، پھر سینٹ جارج چیپل تک سفر، وہاں دعائیہ تقریب، پھر شاہی والٹ میں اتارنے کے بعد تدفین، مخصوص تابوت، جس پر سنہری چھڑی، گلوب پر نصب صلیب، ہر قدم عجیب شاہی پروٹوکول، چیونٹی کی رفتار سے چلتی مخصوص گاڑیاں، حکومتی زعماء کی شرکت، اس دوران نئے بادشاہ کی تاج پوشی۔۔۔۔۔ الخ۔
اس سب پر کتنا خرچ آیا ہوگا؟ امریکی چینل اسکائی نیوز کے مطابق صرف 6 ارب ڈالرز۔ (پاکستانی کرنسی میں 1331 ارب روپے) دنیا بھر سے جو لوگ جنازے میں شرکت کیلئے آئے، ان کے اخراجات اپنی جگہ۔ یہ معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا۔ رسوم کی بجا آوری کا سلسلہ مزید چلتا رہے گا۔ جس پر اٹھنے والے اخراجات الگ ہوں گے۔ لیکن اس سب کا آنجہانی ملکہ کی روح کو کوئی فائدہ؟ کچھ بھی نہیں، بلکہ کسی بھی انسان کو تو کیا، کسی ذی روح کو بھی کوئی فائدہ نہیں۔ سراسر عقل کے خلاف فضولیات، بے جا اسراف، سرمائے کا ضیاع۔ وہ بھی اک ایسے وقت میں جب برطانوی معیشت سخت مشکلات کا شکار۔ مگر اس کے باوجود مجال ہے کسی لبرل، سیکولر یا ملحد نے ان فضولیات پہ ایک حرف بھی زبان پر لایا ہو کہ جی بڑا پیسہ ضائع کر دیا۔ اس سے کئی واٹر کولر لگوائے جا سکتے تھے، کسی غریب کی بچی کی شادی ہو سکتی تھی۔ مگر قربانی کے چند ہزار روپے مسلمان اپنی مرضی سے خرچ کریں تو انہیں اوپر نیچے آگ لگ جاتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک مسلم بادشاہ (نام نہاد ہی سہی) کا بھی حال ہی میں (13 مئی) انتقال ہوا۔ امارات کے حکمراں شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا۔ لیکن اسلامی تعلیمات کی برکت کہ جنازہ سادگی کا نمونہ۔ صبح انتقال اور مغرب کے بعد تدفین۔ نہ دیدار عام کیلئے چار دن انتظار، نہ ہی لمبا چوڑا شاہی پروٹوکول۔ چند افراد نے عام سے تختے پر میت اٹھائی اور قبرستان پہنچا دیا۔ میت بھی عام سے کفن میں لپٹا ہوا، جس پہ نہ سونے سے مرصع چادر اور نہ ہی طلائی تابوت۔

19/09/2022

غلطی سے ایجاد ہونے والی ایسی اشیاﺀ جن کا استعمال ہم روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں

1: کارن فلیکس

کارن فلیکس کی ایجاد حادثاتی طور پر 1894 میں ہوئی تھی اس کے مؤجد کا نام کیٹ کیلوج تھا جو کہ ایک ہسپتال میں مریضوں کو کھانا دینےکی ڈیوٹی پر معمور تھا۔ ایک دن اس نے مریضوں کو کھانا دینے کے لیے گندم کو ابالا مگر کسی ضروری کام کے سبب اس ابلی ہوئی گندم کو دھوپ میں ہی چھوڑ کر چلا گیا- جب واپس آيا تو اس گندم کا رنگ دھوپ کی وجہ سے بدل چکا تھا مگر چونکہ مریضوں کو کھانا دینے کا وقت ہو چکا تھا لہٰذا اس نے مجبورا وہی گندم بیک کر کے اس پر دودھ ڈال کر مریضوں کو دے دی جس کا ذائقہ مریضوں کو بہت پسند آيا۔ بعد میں اس نے یہی تجریہ مکئی کے دانوں کے ساتھ کیا اور اس طرح کارن فلیکس کی ایجاد ہوئی جو اکثر ناشتے میں استعمال کیا جاتا ہے-

2: مائیکروویو اوون

اس کی ایجاد دوسری جنگ عظیم کے بعد پرسی اسپنسر نے ایک حادثاتی دریافت کے بعد کی۔ پرسی اسپنسر دوسری جنگ عظیم میں ریڈار کے پاس ڈیوٹی کر رہا تھا وہاں اس نے ڈيوٹی کے دوران محسوس کیا کہ جب وہ ریڈار کے قریب تھا تو اس کی جیب میں موجود کینڈی پگھل گئی- جبکہ اس کے جسم پر اس گرمی کا کوئی اثر نہیں پڑا- اس نے یہ تجربہ کھانے کی بہت ساری اشیا پر کیا تو اس کو اندازہ ہوا کہ ریڈار سے ایسی شعاعیں نکل رہی ہیں جو کہ کھانے کو گرم کر دیتی ہیں- اس طرح دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد پرسی نے ان شعاعوں پر کام کر کے مائیکروویو اوون کی ایجاد کی-

3: آئس کریم کون

آئسکریم کی ایجاد تو بہت پہلے ہو چکی تھی مگر کون کی ایجاد 1904 میں ایک میلے کے دوران ہوئی- تفصیلات کے مطابق اس میلے میں ایک آئس کریم والے نے اپنا اسٹال لگایا تھا جس کی آئسکریم بہت بک رہی تھی- وہ ایک چھوٹی پلیٹ میں رکھ کر خریدنے والوں کو آئسکریم دے رہا تھا رش کی وجہ سے آئسکریم تو بچ گئی مگر اس کی وہ پلیٹیں ختم ہو گئيں جس میں وہ آئسکریم دے رہا تھا- مگر لوگوں کا رش جاری رہا اس وقت میں اس کے ساتھ ویفرز کے اسٹال والے ارنسٹ ہنگری نے جس کے اسٹال پر بالکل رش نہ تھی آئسکریم والے کی مدد کے لیے اپنے ویفرز کو کون کی شکل میں موڑ کر اس کو پیش کیا کہ پلیٹ کے بجائے اس میں ڈال کر دے دے- لوگوں کو یہ ذائقہ اتنا پسند آيا کہ اس کے بعد آئسکریم کے ساتھ کون لازمی ہو گئی-

4: کوکا کولا

کوکا کولا کی ایجاد 1886 میں جان پیمبرٹن نے کی جو پیشے کے اعتبار سے ایک فارمسٹ تھا- وہ سر درد کی ایک دوا پر تحقیق کر رہا تھا اس کے لیے اس نے کوکا کے پودے کے پتے اور بیج استعمال کیے تھے- ان کو پیسنے پر اس میں پانی شامل کرنا تھا مگر اس کے بجائے اس نے اس میں غلطی سے سوڈا شامل کر دیا جس کا ذائقہ سب کو بہت پسند آیا- اور اس طرح کوکا کولا وجود میں آگئی جو کہ ہر کوئی پیتا ہے-

5: آلو کے چپس

آلو کے چپس کی ایجاد کی کہانی بہت دلچسپ ہے- اس کے مؤجد کا نام جارج کرمب تھا جو کہ ایک ہوٹل کا کک تھا- اس کے ریسٹورنٹ میں روزانہ ایک گاہک آتا تھا اور فرنچ فرائز کھاتا تھا- ایک دن جب اس کے سامنے فرنچ فرائز پیش کیے گئے تو اس نے ان کے نرم ہونے کی شکایت کی- جس پر جارج نے دوبارہ بنا کر دیے مگر گاہک مطمئيں نہیں ہوا- ایسا دو سے تین بار ہوا جس پر غصے میں جارج نے آلو کو باریک باریک کاٹ کر فرائی کر دیا جس کا ذائقہ سب کو بہت پسند آیا اور اس طرح آلو کے چپس کی ایجاد ہوئی-

6: چاکلیٹ چپ کوکی

امریکہ کی ریاست میسا چوسٹس کے ایک ریستوران میں 1930 میڑ رتھ وک فیلڈ بسکٹ بنانے کی ڈیوٹی پر معمور تھیں اور ان کے بنائے ہوئے چاکلیٹ کوکیز بہت پسند کیے جاتے تھے- ایک دن کوکیز بناتے ہوئے انہیں پتہ چلا کہ ان کے پاس چاکلیٹ ختم ہو گئی ہے- اس وقت انہوں نے بیکری میں موجود چاکلیٹ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے آمیزے میں اس خیال کے ساتھ شامل کر دیا کہ یہ پگھل کر آمیزے کا حصہ بن جائيں گے اور کسی کو پتہ نہیں چلے گا- مگر بسکٹ کی تیاری کے بعد بھی یہ اسی حالت میں رہے اور ان کا ذائقہ سب نے بہت پسند کیا اس طرح چاکلیٹ چپ کوکیز کی ایجاد ہوئی-

7:اینٹی بائوٹک ادویات

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے الیگزنڈر فلمنگ بیکٹیریا پر تجربات کر رہے تھے اور اس تجریے میں اتنے محو ہوئے کہ ان کے کھانے کی پلیٹ پر پھپھوندی لگ گئی اور ان کو پتہ نہیں چلا- تجربے کے دوران یہ پھپوندی غلطی سے اس جگہ لگ گئی جہاں تجربات کے لیے بیکٹیریا موجود تھے ۔ الیگزنڈر فلمنگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس پھپھوندی نے ان تمام بیکٹیریا کا خاتمہ کر دیا- اس کے بعد انہوں نے اس کا تجربہ بار بار کیا اور اس طرح پنسلین نامی پہلی اینٹی بائوٹک دوا کو بنا لیا-

19/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share