20/04/2024
ڈاڈا جوند بارکھان کے شہر سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پہ ایک دربار کے نام سے مشہور ہے جہاں ڈادا جوند کی آخری آرام گاہ ہے یہ پتھر ان کے قبر کے ساتھ ہی ہیں ان پتھروں کو جس فن سے تراشاگیا ہے حیران کن ہیں جو کہ کہا جاتا ہے کہ تقریباً 2ہزار سے پرانی یہ قبرستان ہے جہاں آج بھی ان کے فن کے شاہکار کو دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔
چیف بلوچ (ارکیالوجیسٹ افیسر )