07/08/2022
ملک لیاقت علی خان ایم پی اے PK-17 پر قاتلانہ حملے کا شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایم پی اے صاحب کے جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں اور شہداء کے درجات بلندی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے اور دیگر مجروحین کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ امین