![ماشاءاللہ ❤️گلگت بلتستان پولیس سے تعلق رکھنے والے پیارے بھائی نصر اللہ شکور کا پیارا انداز❤️موصوف کار سرکار کی خدمات تھا...](https://img5.travelagents10.com/560/603/469851895606035.jpg)
07/05/2024
ماشاءاللہ ❤️
گلگت بلتستان پولیس سے تعلق رکھنے والے پیارے بھائی نصر اللہ شکور کا پیارا انداز❤️
موصوف کار سرکار کی خدمات تھانہ کھنبری چیک پوسٹ میں ادا کررہے ہیں ♥️
موصوف بہت ہی پیارے اور رونق محفل ہیں ❤️
یاد رہے موصوف ڈیوٹی فل ہونے کے ساتھ ایک اچھی طبیعت کے مالک اور کیا ہی انکا اخلاق ہے🫶
اللہ تعالیٰ میرے وطن کے نوجوانوں کی حفاظت فرماء🫶
انکو ایمان والی زندگی کے ساتھ وطن عزیز کا وفادار اور عوام کے لئے خدمت گار ثابت فرم❣️
آمین 🤲🤲🤲