Orakzai Tourism Official

  • Home
  • Orakzai Tourism Official

Orakzai Tourism Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orakzai Tourism Official, Travel Company, .

(مارخور)وادی تیراہ ضلع خیبر (راجگال،براگٹ ) کوکی خیل۔
05/06/2023

(مارخور)
وادی تیراہ ضلع خیبر (راجگال،براگٹ ) کوکی خیل۔

24/03/2023

یاللہ غریب پر رخیم کریں 🤲

🌺🌸🍁تیرا والوں چہ دا دے بہ سہ نوم وی🌺🌸🍁🤔🤔🤔
21/03/2023

🌺🌸🍁تیرا والوں چہ دا دے بہ سہ نوم وی🌺🌸🍁🤔🤔🤔

30/01/2023

کوہاٹ تاندہ ڈیم کا واقعہ😭😭

08/11/2022

Samana super league big match kamran vs bodagi hafti ke din

03/11/2022

عمران خان کو قتلانہ خملا😡

26/10/2022



07/10/2022

پروگرام میں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے پروگرام کینسل باقی خیر خیریت

26/08/2022

اے اللّٰه ہم گناہ گار بندے ہیں، اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما اورہمیں اس بارش اور سیلاب بلکہ ہر قسم کے عذاب سے بچالے. آمین

16/08/2022

د #آزادئ جنڈی دی اسلام آباد تہ یوسہ ⁦🇵🇰⁩
زما د ھر #پختون حساب دی وشی😥

10/08/2022

کرکٹ ہساتی کم رلاتی بہت ہے
یہ احساس صرف کرکٹ سے پیار کرنے والے ہی محسوس کر سکتے ہیں 😢😢😢
تاج بھائی مایوس نا ہو انشاءاللّہ اگلی بار چیمپئن آپ ہونگے

 بھوٹان شریف چیک پوسٹ مسئلہ۔ کسی بھی صورت سکیورٹی فورسز کو اپنی زمینوں پر قابض نہیں ہونے دیں گے۔ بوٹھان شریف کی زمیں مقا...
02/08/2022



بھوٹان شریف چیک پوسٹ مسئلہ۔ کسی بھی صورت سکیورٹی فورسز کو اپنی زمینوں پر قابض نہیں ہونے دیں گے۔ بوٹھان شریف کی زمیں مقامی لوگوں کی ملکیت ہے۔ ہمارے ایک سو دس ارب روپے سکیورٹی کیمپوں کے اندر خرچ ہو رہے ہیں۔ ادارے قبیلوں کے اندر ایک دوسرے کو لڑانے سے باز رہیں۔ اے این پی کے کارکن رحیم جان آفریدی کو فلفور بازیاب کریا جائے۔ان خیالات کا اظہار باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے باڑہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبر یونین کے زاہد اللہ آفریدی، اے این پی کے صدیق چراغ آفریدی، پی ٹی آئی کے عبدالغنی آفریدی، مسلم لیگ ن کے حاجی ظاہر شاہ، اصغر خان آفریدی، جمعیت علماء اسلام کے مولانا سید جلیل حقانی اور عوامی انقلابی لیگ کے عطاء اللہ آفریدی سمیت مالک جائیداد حاجی تعویذ خان بھی موجود تھے۔شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ شدت پسندی کے دور میں جب ہم اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں چلے گئے تو سکیورٹی فورسز ہماری ملکیتی زمینوں پر قابض ہوگئے۔ جس کی زندہ مثال فورٹ سلوپ کیمپ، میلوارڈ کیمپ، ایف سی گراؤنڈ، جانسی کیمپ اور شاہ کس کیمپ وغیرہ شامل ہے۔ جبکہ اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ بوٹھان ٹاپ وادی تیراہ قبیلہ برقمبر خیل سے تعلق رکھنے افراد کی ملکیت ہے۔ بزور قوت اس پر قابض ہونا سوالیہ نشان ہے۔ سکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ قوم و ملک کی کی حفاظت یقینی بنائیں نہ کہ ہماری جائیداد پر قابض ہو۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور متعلقہ ادارے فلفور قبضہ ختم کرکے زمین مقامی لوگوں کے حوالے کریں اور قوم کو آپس میں لڑنے اور لڑانے سے باز رہیں۔ جبکہ مسئلے کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اے این پی کے کارکن رحیم جان آفریدی کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ادارے قانون و آئین کی پاسداری نہیں کریں گے تو عام لوگوں سے کیا گلا کریں گے۔ لہذا رحیم جان آفریدی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے اور ملوث ملزمان کو سخت سزا دی جائیں۔

31/07/2022

ٹریکٹر پل سے نیچے گرگیا
ابراہیم زئی ہنگو

یہ ٹرک پچھلے ہفتے سمانہ روڈ پر الٹ گیاتھا اب اٹھانے کیلٸے کرینگ والے 3 لاکھ روپے مانگتے ہیں  لہذا مخیر خضرات سے امداد کی...
16/07/2022

یہ ٹرک پچھلے ہفتے سمانہ روڈ پر الٹ گیاتھا اب اٹھانے کیلٸے کرینگ والے 3 لاکھ روپے مانگتے ہیں لہذا مخیر خضرات سے امداد کی اپیل ہے ۔ٹرک والا غریب آدمی ہے بس یہی ٹرک زندگی کا سہارا تھا۔

تازہ ترین خبر ترانگی ، متراک، سمہ بازار ماموزئی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سیاحوں کا زوردار ‎‎رش، عوام کا ضلعی انتظامیہ...
13/07/2022

تازہ ترین خبر
ترانگی ، متراک، سمہ بازار ماموزئی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سیاحوں کا زوردار ‎‎رش، عوام کا ضلعی انتظامیہ اورکزئی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سمہ ماموزئی میں ایک خوبصورت پارک بنایا جائے۔۔۔ تاکہ لوگ وہاں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوسکے۔۔۔۔

12/07/2022

ضلع لوئر اورکزئی فیروز خیل میلہ میں خطرناک ایکسیڈنڈ
جس نتیجے میں 4 افراد زخمی. لہذا ہم سب تمام ٹورزم کو اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اپنے موٹرسائیکل کی سپیڈ کم چلائے تاکہ قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ جائے گا....

عید کے دن مختلف جگہوں سے آنے والو مہمانوں کے نام اہم پیغام !!اس بارعید الاضحی کے دنوں میں وادی تیراہ ( اورکزئی ) میں پہل...
09/07/2022

عید کے دن مختلف جگہوں سے آنے والو مہمانوں کے نام اہم پیغام !!
اس بارعید الاضحی کے دنوں میں وادی تیراہ ( اورکزئی ) میں پہلے سے بھی ذیادہ لوگوں کے آنے کی توقع ہے کیونکہ جہاں ایک طرف بہترین موسم ہے وہیں دوسری طرف انتہائی خوبصورت نظارے لوگوں کے دلوں میں نقش ہو چکے ہیں لیکن آنے والے مہمانوں سے ایک درخواست ہے کہ چونکہ عید کے دنوں میں اکثر انتہائی رش بن جاتا ہے لہذٰا کوشش کریں کہ گاڑی ایسی جگہ پارک نا کریں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات درپیش آئے، دوم ہر سال کولڈ ڈرنکس یا دیگر سامان کے باقی رہ جانے والی چیزوں کو ان خوبصورت مقامات پر پھینک دیا جاتا ہے جس سے ماحول پر منفی اثرات پڑنے کے ساتھ خوبصورت مقامات بھی بدصورتی میں بدل جاتے ہیں لہٰذا اس بارے میں بھی خیال رکھیں کیونکہ اس سے آپ خود بھی متاثر ہوتے ہیں۔ تیسرا جو میرے خیال میں سب سے خطرناک ہے وہ یہ ہے کہ کچھ ڈاٹسن ڈرائیورز روڈ پر چلتے ہوئے گاڑی کو نچواتے ہیں جس سے پچھلے ایک دو عیدوں پر بھی ایکسیڈنٹ ہوئے لہٰذا جو دوست ان گاڑیوں کے ساتھ تشریف لارہے ہیں وہ ڈرائیوروں کو سمجھایا کریں کہ آپ بہت سے لوگوں کی زندگیاں خطرات میں ڈال رہےہیں ۔
مزید اچھے اچھے پوسٹ کے لئے ھمارا پیج ضرور لائک کرو اور شیئر بھی کرو ۔شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Tourism Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share