![رہنما جمعیت علماء اسلام جلال نعمت خان نے کونش ویلی میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کے مر حوم نعمت خان کا مشن جاری رکھے ہو...](https://img3.travelagents10.com/912/866/631976109128662.jpg)
25/10/2023
رہنما جمعیت علماء اسلام جلال نعمت خان نے کونش ویلی میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کے مر حوم نعمت خان کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
غریب عوام کی ترجمانی کا مشن جمعیت علماء اسلام کے پلیٹ فارم سے جاری رکھے گے۔ جلال نعمت خان ۔
ہمیں فخر ہے کہ ہم علماء کے سرپرستی میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں ۔ جلال نعمت خان ۔