06/06/2022
5 Days Multan to khunjrab
پہلا دن
ملتان 8 بجے رات روانگی
6 بجے مانسہرہ ناشتہ۔۔
کیوائی ؛ ناران ؛ جھیل۔سیف الملوک ۔۔ڈنر نائٹ ہوٹل
دوسرا دن
ناشتہ : 8 بجے
روانگی جھیل لولوسر ؛ بابوسر ٹاپ گلگت ہنزہ علی آباد
شام 6 بجے
ہوٹل : ڈنر
تیسرا دن
ناشتہ علی آباد
روانگی ہنزہ عطاآباد جھیل؛ حسینی بریج؛ خنجراب
علی آباد
ڈنر :
نائٹ
چوتھا دن
ناشتہ علی آباد
کریم آباد؛ ایلت فورٹ
واپس چلاس
ڈنر ہوٹل
پانچوان دن
ناشتہ چلاس
واپس ملتان
۔۔۔۔۔نوٹ ۔۔۔اس میں جیپ اور کسی قسم کی انٹری. ٹکٹس یا کشتی کی ٹکٹس یا بوٹ سکوٹر کی ٹکٹس شامل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔