One And Only Gilgit Baltistan

  • Home
  • One And Only Gilgit Baltistan

One And Only Gilgit Baltistan Promote Tourism Of Gilgit Baltistan || Tours And Guiders

𝕋ℍ𝔼 𝕊𝔸𝕍𝔸𝔾𝔼 𝕄𝕆𝕌ℕ𝕋𝔸𝕀ℕ 𝕂2🗻1953 میں ایک امریکن کوہ پیماہ 𝑮𝑬𝑶𝑹𝑮𝑬 𝑩𝑬𝑳𝑳 نے 𝑲2 سے شکست کھانے کے بعد ایک عجیب و غریب بیان دیا اس ...
26/11/2023

𝕋ℍ𝔼 𝕊𝔸𝕍𝔸𝔾𝔼 𝕄𝕆𝕌ℕ𝕋𝔸𝕀ℕ 𝕂2🗻
1953 میں ایک امریکن کوہ پیماہ 𝑮𝑬𝑶𝑹𝑮𝑬 𝑩𝑬𝑳𝑳 نے 𝑲2 سے شکست کھانے کے بعد ایک عجیب و غریب بیان دیا اس نے اس پہاڑ کو 𝑻𝑯𝑬 𝑺𝑨𝑽𝑨𝑮𝑬 𝑴𝑶𝑼𝑵𝑻𝑨𝑰𝑵 کا نام دیا اور کہا کے اس پہاڑ کا سر کیا جانا نا ممکن ہے اس دنیا میں 8000 میٹر کی کل 14 چوٹیاں موجود ہیں جن میں سے 5 پاکستان 8 نیپال اور ایک چوٹی چائینہ میں واقع ہے 1856 میں برٹیش سرکار نے ایک 𝑻𝑹𝑰𝑮𝑶𝑴𝑬𝑻𝑹𝑰𝑪𝑨𝑳 سروے کے دوران ان 5 چوٹیوں کو 𝑲1 𝑲2 𝑲3 𝑲4 𝑲5 کا نام دیا انھی پانچ چوٹیوں میں دنیا کی دوسری بلند ترین اور پہلی خطرناک ترین چوٹی 𝑲2 بھی شامل ہے اسکو دنیا کی خطرناک ترین چوٹی اس لیئے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس پہ مرنے والوں کی تعداد دنیا کی بلند تریں چوٹی ماوئنٹ ایوریسٹ سے کہیں زیادہ ہے شروع شروع میں 𝑲2 کو سر کرنے میں سب سے بڑی مشکل یہ تھی کہ 𝑲2 پہ جانے کا صیح راستہ کسی شخص کو معلوم نہ تھا 𝑲2 کو سر کرنے کی پہلی کوشیش 1902 میں 𝑽𝑰𝑪𝑻𝑶𝑹 𝑾𝑬𝑺𝑺𝑬𝑳𝒀 اور اس کی ٹیم نے کی انہوں نے 𝑲2 کو شمال مشرق کے ڈھلوانی راستے سے سر کرنے کی کوشش کی لیکن 68 دن کی انتھک محنت کے بعد یہ لوگ صرف 𝑲2 بیس کیمپ یعنی 5000 سے 6000 میٹر بلندی تک ہی پہنچ سکے اس مہم سے واپسی پر انھوں نے صرف اتنا کہا کہ اس مہم میں نہ تو کسی انسان کو اور نہ ہی 𝑩𝑬𝑨𝑺𝑻 کو کوئی نقصان پہنچا انھوں نے اس پہاڑ کے لیے 𝑩𝑬𝑨𝑺𝑻 کا لفظ استعمال کیا 𝑲2 کو سر کرنے کی دوسری کوشش 1909 میں کی گئی لیکن یہ لوگ بھی بیس کیمپ سے آگے نہ جا سکے واپسی پر ان کے ٹیم لیڈر 𝑫𝑼𝑲𝑬 نے کہا 𝑲2 𝑾𝑶𝑼𝑳𝑫 𝑵𝑬𝑽𝑬𝑹 𝑩𝑬 𝑪𝑳𝑰𝑴𝑩𝑬𝑫 یعنی 𝑲2 کبھی سر نہیں ہو پاۓ گا 𝑲2 کو سر کرنے میں سب سے اہم کردار ایک امریکن کوہ پیما 𝑪𝑯𝑨𝑹𝑳𝑬𝑺 𝑯𝑶𝑼𝑺𝑻𝑶𝑵 نے ادا کیا اس نے 𝑲2 کا پاکستان کی طرف سے جانے والا مغربی راستہ جسے آجکل 𝑨𝑩𝑹𝑼𝒁𝒁𝑰 روٹ کہا جاتا ہے دریافت کیا اس نے کہا کہ 𝑲2 کو سر کرنے کا یہ راستہ سب سے آسان اور پریکٹیکل ہے 1939 میں 𝑫𝑼𝑫𝑳𝒀 𝑾𝑳𝑶𝑭𝑬 اور اس کی ٹیم اس راستہ سے پہلی بار 𝑲2 پر 8000 میٹر کی بلندی جہاں پہ آجکل کیمپ 4 ہوتا ہے اس تک پہنچے لیکن اس سے آگے 𝑲2 کی چوٹی کی طرف جاتے ہوۓ ان کے ٹیم ممبرز اس پہاڑ پر کہیں کھو گئے اور ان کو ناکام واپس آنا پڑا 1953 میں پھر ایک بار 𝑪𝑯𝑨𝑹𝑳𝑬𝑺 𝑯𝑶𝑼𝑺𝑻𝑶𝑵 اور اس کی ٹیم نے 𝑲2 کو سر کرنے کی کوشش کی لیکن ان کے ساتھ بھی وہی ہوا جو 𝑫𝑼𝑫𝑳𝒀 𝑾𝑳𝑶𝑭𝑬 کی ٹیم کے ساتھ ہوا تھا مشہور زمانہ کوہ پیما 𝑮𝑬𝑶𝑹𝑮𝑬 𝑩𝑬𝑳𝑳 بھی اس بار ان کے ساتھ تھے لیکن اس مہم میں ایک 𝑭𝑹𝑶𝑺𝑻 𝑩𝑰𝑻𝑬 کی وجہ سے ان کو اپنی ایک ٹانگ کٹوانی پڑی 𝑲2 کو پہلی مرتبہ کامیابی سے سر کرنے کا سہرا 𝑰𝑻𝑨𝑳𝒀 کے دو کوہ پیماؤں کے سر جاتا ہے انھوں نے پہلی مرتبہ 31 جولائی 1954 میں 𝑲2 کو کامیابی سے سر کیا اس مہم میں ان کے ساتھ پاکستانی کوہ پیماہ کرنل عطا محمد اور ہنزا کا ایک پورٹر عامر مہدی بھی شامل تھا انھوں نے ان کوہ پیماؤں کا سامان 8000 میٹر بلندی تک پہنچانے میں ان کی مدد کی تھی اس مہم سے واپسی پر عامر مہدی کو اپنی ایک ٹانگ کٹوانی پڑی 𝑲2 کو پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کے ٹھیک 23 سال بعد جاپان سے آئے ہوئے کوہ پیماؤں نے 𝑲2 کو دوسری مرتبہ کامیابی سے سر کیا ان کی اس مہم میں تقریبا 1500 پاکستانی پورٹر شامل تھے اس کے علاوہ مشہور پاکستانی کوہ پیماہ اشرف امان بھی ان کے ساتھ تھے اشرف امان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے 𝑲2 کی چوٹی پر اپنے قدم رکھے 1986 میں پہلی مرتبہ کسی خاتون نے 𝑲2 کو کامیابی کے ساتھ سر کیا اس 𝑷𝑶𝑳𝑰𝑺𝑯 خاتون کا نام 𝑾𝑨𝑵𝑫𝑨 تھا اور 𝑲2 کو سر کرنے کے ٹھیک 8 گھنٹے بعد واپسی پر وہ 𝑲2 کے انتقام کا شکار بن کر جان کی بازی ہار گئی یوں بھی کہا جاتا ہے کہ 𝑲2 خواتین سے انتقام ضرور لیتا ہے
اس کے بعد مختلف ادوار میں مختلف ممالک سے لوگ آتے کچھ کامیابی سے 𝑲2 کو سر کرتے رہے اور کچھ اس کے غضب کا شکار بنتے رہے 𝑲2 سے منسلک 3 حادثات کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی اور ان کو 𝑫𝑰𝑺𝑨𝑺𝑻𝑬𝑹 𝑻𝑯𝑹𝑬𝑬 𝑴𝑨𝑱𝑶𝑹 کا نام بھی دیا جاتا ہے پہلا حادثہ اگست 1986 میں پیش آیا جس میں 13 کوہ پیماہ اکٹھے 𝑲2 پر مارے گئے دوسرا حادثہ 1995 میں رونما ہوا جب 𝑲2 کو کامیابی سے سر کرنے کے بعد واپسی پر 6 کوہ پیما جان سے گئے تیسرا حادثہ اگست 2008 میں پیش آیا جب 𝑲2 نے 11 ماہر کوہ پیماؤں کی جان لی ان حادثات پر مختلف موویز بھی بن چکی ہیں_
اگر آپ 𝑲2 کے معتلق موویز دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ہالی وڈ کی یہ 4 موویز آپ کو بہت پسند آئیں گی جن میں_
𝑲2 1991
𝑽𝒆𝒓𝒕𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑳𝒊𝒎𝒊𝒕 2001
𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒊𝒓𝒆𝒏 𝒐𝒇 𝑯𝒊𝒎𝒂𝒍𝒂𝒚𝒂 2012
𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒖𝒎𝒎𝒊𝒕 2012
شامل ہیں ان موویز کو دیکھنے کے بعد آپ کو قدرت کے اس شاہکار کی وسعت اور خدوخال کو سمجھنے میں مدد ملے گی__!!

Special message to Tourists 💫
23/05/2022

Special message to Tourists 💫

Share With Name of The Place And Win🏆           One And Only Gilgit Baltistan
22/05/2022

Share With Name of The Place And Win🏆

One And Only Gilgit Baltistan

21/05/2022





Pakistan tourism De Tourist Planner Pakistan Tourism Gilgit Baltistan Tourism. GB Tourism
Kerala Tourism Penang Global Tourism Tourism Ireland

21/05/2022
منی مرگ اور دومیل کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔سیاح درج ذیل قواعد وضوابط کے تحت منی مرگ اور دومیل کی سیر کرسکتے ہیں۔ڈپٹ...
13/05/2022

منی مرگ اور دومیل کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔سیاح درج ذیل قواعد وضوابط کے تحت منی مرگ اور دومیل کی سیر کرسکتے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر استور

Thawoos 😘Ghizar Valley Gilgit Baltistan 🇵🇰Credit: Yasin clicks
10/05/2022

Thawoos 😘
Ghizar Valley Gilgit Baltistan 🇵🇰

Credit: Yasin clicks

حسن آباد ہنزہ پل ٹوٹنے کی کہ وجہ سے راستہ بند ہے۔سیاحوں سے گزارش ہے متبادل راستہ استعمال کریں۔
07/05/2022

حسن آباد ہنزہ پل ٹوٹنے کی کہ وجہ سے راستہ بند ہے۔سیاحوں سے گزارش ہے متبادل راستہ استعمال کریں۔

Chitral Pakistan
06/05/2022

Chitral Pakistan

05/05/2022
05/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One And Only Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One And Only Gilgit Baltistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share