Hunzaa

Hunzaa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunzaa, Tourist Information Center, .

بہار شجر کاری مہم 2023خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغازشجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائ...
03/02/2023

بہار شجر کاری مہم 2023
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز

شجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائینگے۔

محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کو بھی شجر کاری مہم کے لیے 20 لاکھ مفت پودے فراہم کر رہا ہے۔


31/10/2022

اپنے بچوں کو تا حیات نابینا ہونے سے بچائیں-جو بچے 35 ہفتے یا کم عمر کے پیدا ہوتے ہیں یا جن کا پیدائشی وزن 2کلو یا اس کم ہو ان بچوں کا 4 ہفتوں کی عمر میں مستند ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا لازمی ہے۔
اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا دو ٹوک فیصلہ رنگ لے آ یا۔ سوات میں امن بحال
18/10/2022

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا دو ٹوک فیصلہ رنگ لے آ یا۔ سوات میں امن بحال

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہپشاور: اسٹیشنز کے ذری...
02/10/2022

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ
پشاور: اسٹیشنز کے ذریعے حادثات میں ہنگامی طبی امداد فراہم کی جائے گی، ریسکیو 1122
پشاور: تمام اسٹیشنز کا کام دسمبر 2022 تک مکمل کر دیا جائے گا, ریسکیو
پشاور: ان اسٹیشنوں کو قائم کرنے کی کل لاگت 185ملین روپے تک ہوگی،ریسکیو 1122
پشاور: ایمبولینس، وائرلیس آلات اور اس کے علاوہ بھی مختلف چیزوں کی خریداری کا عمل بھی جاری ہے

دبئی ایکسپو میں کوئی شاہ خرچیاں نہیں ہوئی۔ ایکسپو کے لئے مختص شدہ ۵۰ کروڑ میں سے صرف ۱۸ کروڑ روپے خرچ کئے گئے بیرسٹر محم...
01/10/2022

دبئی ایکسپو میں کوئی شاہ خرچیاں نہیں ہوئی۔ ایکسپو کے لئے مختص شدہ ۵۰ کروڑ میں سے صرف ۱۸ کروڑ روپے خرچ کئے گئے بیرسٹر محمد علی سیف
ایکسپو میں متعلقہ محکموں کے وزرا، مشیران اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی تھی۔ معاہدوں پر دستخط کرنے کے لئے انکا جانا ضروری تھا۔
دبئی ایکسپو میں ریکارڈ ۸ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ۴۴ معاہدوں پردستخط ہوئے۔

 Do you know?More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the  . As per recent statistics shared by ...
29/09/2022


Do you know?
More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the . As per recent statistics shared by Health Deptt, 27.47 Billion rupees spent on more than 1.0 Million admissions till date.

26/08/2022

Emergency Alert 🚨 Travel Updates for Tourist 26-8-2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunzaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share