Climate Injustice
پر آج مجھے ایک کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا. یہ کانفرنس Pak Mission Society کے زیر اہتمام تھی اپنی نوعیت کی انتہائی اہم کانفرنس تھی جس میں کلائمیٹ چینج پر کام کرنے والے کافی سارے ایکٹویسٹ موجود تھے اور تجربات شئیر کیے.
مہر و وفا کے دشت نوردو جواب دو
تم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا
کچےگھڑےنےجیتی ندی چڑھی ہوئی
اورمضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
-مصطفیٰ زیدی
درست انتظام کاری آپ کے سرمائے اور آمدنی کو دگنا کرسکتا ہے اور اگر آپ واقعی پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو دور جانے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کو ملاتے ہیں ایک ایسے نوجوان سے جس نے کم وسائل کے باوجود ثابت کیا ہے کہ موثر منصوبہ بندی سے آمدنی کو بڑھیا جا سکتا ہے.
Traveling rejuvenates your energy. During Eid, I explored Bela and thoroughly enjoyed it. Let's keep moving! ⛷️🏂🤾