21/04/2023
ہمیں زندہ رہنے کا کوئ حق نہیں اینکر بھی روپڑا 😓
حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک چیونٹی سے پوچھا تُمہاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا،
حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اِس بار میرا رِزق اِنسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر مِلے یا نہ مِلے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خُدا 🙏
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں 🙏