Shoaib imtiaz saddozai

  • Home
  • Shoaib imtiaz saddozai

Shoaib imtiaz saddozai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib imtiaz saddozai, Tour guide, .

31/03/2024

وتر کسے کہتے ہیں ؟؟

جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز اللّٰهِ رب العزت سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے !!

دعائے قنوت ایک عہد ہے اللّٰهِ رب العزت کے ساتھ ایک معاھدہ ہے ایک وعدہ ہے !!

الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !!

وَنَسْتَغْفِرُکَ !! اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں !!

وَنُؤْمِنُ بِکَ !! اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں !!

وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ !! اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں !!

وَنُثْنِی عَلَیْکَ الْخَیْر !! اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں !!

وَنَشْکُرُکَ !! اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں !!

ولا نَکْفُرُکَ !! اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے !!

وَنَخْلَعُ !! اور ہم الگ کرتے ہیں !!

وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ !! اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے !!

اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں !!

وَلَکَ نُصَلّیْ !! اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں !!

وَنَسْجُدُ !! اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں !!

وَاِلَیْکَ نَسْعٰی !! اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں !!

وَنَحْفِدُ !! اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں !!

وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ !! اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں !!

وَنَخْشٰی عَذَابَکَ !! اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں !!

انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ !! بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے !!

کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا کچھ دلوں پر اترتا ہے !!

اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں، اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آ...
15/03/2024

اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں، اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بالوں کو دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے... دن ہو یا رات کا کوئی پہر آپ رونے کی ناقابل فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو چکے ہیں... بلاوجہ غراہٹ... پاؤں گھسیٹ کر چلنے.. اور بغیر کسی جواز کے ہر چیز کو ناخنوں کے ساتھ کھرچنے پر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا... آپ کے چہرے کو بلاوجہ گھورتی رہے... یا خاموشی سے دیکھتی رہے تو آپ گُھرکی اور خاموش نگاہوں کا مطلب سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں کہ بلی اب بھوکی ہے، پیاسی ہے، ناراض ہے یا پھر اداس ہے ، اور آپ کو لگنے لگتا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے یا حرکتوں سے جو کچھ بھی آپ کو بتا رہی ہے آپ بلی کی کہانی کو پوری طرح سے سمجھتے ہیں... اگر آپ بلی کو دلجمعی سے پال لیتے ہیں تو آپ کو اپنی حالت کا بخوبی اندازہ ہوسکتا ہے ... یعنی اس کا مطلب ہے کہ شادی کا جو پورا نظام ہے آپ اس کے لیے ہر طرح سے موزوں ہیں... بسم اللہ کریں۔ .. اور فوراً شادی کھڑکا دیں......!!!
اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے... کم از کم ایک عدد مرغ کو پالتو پرندے کی طرح ایک مہینے کے لیے پالیں... اگر آپ کو ہر جگہ پر مرغ کی پھیلائی ہوئی گندگی، صاف فرش پر کیچڑ میں لتھڑے پنجوں کے نشان... بے وقت کی بانگیں... دانہ دنکا نہ ملنے پر یا پھر بلاوجہ اونچی آواز میں چیخ و پکار کو آرام و سکون سے سننے اور دیکھنے کی عادت ہوجاتی ہے ... بالخصوص جب پڑوس میں کسی مرغی کی کٹ کٹ کٹاک سن کر آپ کا مرغ دوڑ کر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوجائے اور آپ کو غصہ کی بجائے اپنے مرغ پر پیار آئے... تو آپ دیر نہ کریں اور بالکل آنکھیں بند کرکے شادی کرلیں، آپ کی شادی شدہ زندگی ان شاء اللہ کامیاب ہوگی۔
اور بالفرض اگر آپ نئے نئے میاں بیوی ہیں اور اولاد ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو بچے پیدا کرنے سے پہلے آپ دونوں کو مل کر ایک بندر پالنا چاہیے.....!!!

11/03/2024

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہوچکی ہے۔ غروب آفتاب کے بعد چاند کی پیدائش کو 29 گھنٹے 2 منٹ ہوچکے ہوں گے، سورج غروب ہوتے وقت چاند افق سے 15.3 ڈگری اونچا ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی چوڑائی 1.5 فیصد ہوگی۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سورج غروب ہونے کے 15 منٹ بعد چاند باآسانی دیکھا جاسکے گا.

گئے تو کیا تری بزمِ خیال سے بھی گئے
26/02/2024

گئے تو کیا تری بزمِ خیال سے بھی گئے

کسی نے صحیح کہا تھا کہ بیت الخلا اعراب کے ساتھ لکھا دیکھ کر یہ قوم اس کو بھی چومے...ڈیزائنرز کو بھی اب ہوش میں آجانا چاہ...
26/02/2024

کسی نے صحیح کہا تھا کہ بیت الخلا اعراب کے ساتھ لکھا دیکھ کر یہ قوم اس کو بھی چومے...ڈیزائنرز کو بھی اب ہوش میں آجانا چاہئیے ، کن درندہ صفت لوگوں کے دیس میں یہ ڈیزائن اب خود کش حملہ سے کم نہیں ۔۔۔اس کپڑے کے ڈیزائنر کو بھی بتانا چاہیے کے ایسے ڈیزائن پاکستان میں کسسی کی جان لینے کا سبب بن سکتے ہیںلاہور :خاتون کا قصورکہ ایسا لباس پہنا کہ جس پرایک عربی لفظ “حلوہ “ پرنٹ تھاجسکےمعنی ہیں “خوبصورت “مگر مذہبی جنونیت کاشکارلوگ سمجھ بیٹھے کہ اس نےقرآنی آیات کالباس پہناہے،اور بیچاری پرحملہ آورہوگئے۔اگر پولیس نہ پہنچتی توشائد توہینِ قرآن کےنام پر اسےمار ہی دیتے

جو بڑھ کے تھام لے، جام اُس کا ہے
17/02/2024

جو بڑھ کے تھام لے، جام اُس کا ہے

15/02/2024
11/02/2024

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ جیسی ہے،
جو سرکار کو قبول تو ہے،
لیکن مارکیٹ میں کوئی لے نہیں رہا!
😂😂😂

11/02/2024

بریکنگ نیوز
ن لیگ اور پی پی پی میں اتفاق ہو گیا
دن کو نواز شریف اور رات کو
بلاول وزیر اعظم ہونگے ۔😂

11/02/2024

اللّٰہ فرماتا ہے...!!

سب کو چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں.💯

12/01/2024

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!

‏” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!”

بنا کر چائے 🍵 کھا کر انڈوں🥚 کی زردیاں🥰کاٹ رہے ہیں ہم یوں ہی جنوری  کی سردیاں 😘🌹
10/01/2024

بنا کر چائے 🍵 کھا کر انڈوں🥚 کی زردیاں🥰
کاٹ رہے ہیں ہم یوں ہی جنوری کی سردیاں 😘🌹

اپنے مقروض دوستوں کو ٹیگ کریں! 😝
28/12/2023

اپنے مقروض دوستوں کو ٹیگ کریں! 😝

11/06/2023
25/05/2023

‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__❣️😪

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib imtiaz saddozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share