Ishfaq mughal tourist company

  • Home
  • Ishfaq mughal tourist company

Ishfaq mughal tourist company اشفاق مغل ٹورسٹ samahni velly

فیس بک پر ایک خوبصورت دنیا آباد ہے۔۔ ملک کے اندر اور بیرون ملک ایک خاندان کی طرح موجود ہے ۔ جو کئی بچھڑے ہوئے لوگوں سے م...
07/05/2024

فیس بک پر ایک خوبصورت دنیا آباد ہے۔۔ ملک کے اندر اور بیرون ملک ایک خاندان کی طرح موجود ہے ۔ جو کئی بچھڑے ہوئے لوگوں سے ملاقات کا موقع فراہم کرتا ہے ۔۔ واجد ناز میرے فیس بک کے بہترین دوست ہیں ۔۔ جنہوں نے ٹورزم میں میری کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ آج وادی سماہنی کے گاؤں بڑوھ کے مقام پر ملاقات ہوئی ۔۔ جو ان کا آبائی گاؤں بھی ہے ۔ بیرون ملک مزدوری کرتے ہیں ۔۔ درد دل ❤️ رکھتے ہیں ۔۔ بڑی مہمان نوازی کی
اور اچانک ملاقات پر بہت خوشی ہوئی ۔۔

اشفاق مغل سمرالوی وادی سماہنی

21/03/2024

ایک خوبصورت افطار ڈنر اور جیپ ٹریک وادی سماہنی

21/03/2024
21/03/2024

پن چکی وادی سماہنی

قلعہ 🏰 باغسر وادی سماہنی
09/03/2024

قلعہ 🏰 باغسر وادی سماہنی

25/10/2023

یونیورسٹی ٹوور وادی سماہنی
ہلہ گلہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq mughal tourist company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share