Ameer Hamza Note to Road

  • Home
  • Ameer Hamza Note to Road

Ameer Hamza Note to Road محبتوں کا راھی

‏مجھے پسند ہےنومبر کی پہلی بارشسردی کی خبر دیتی ہوائیںمیرا کمرہ ادھوری شاعریچائے کا ایک کپ میرا" دوسرا ہمیشہ کیطرح تمہار...
19/11/2020

‏مجھے پسند ہے
نومبر کی پہلی بارش
سردی کی خبر دیتی ہوائیں
میرا کمرہ ادھوری شاعری
چائے کا ایک کپ میرا
" دوسرا ہمیشہ کیطرح تمہارا منتظر "
اور ہاں ان سب سے زیادہ
مجھے" تم " پسند ہو
اور ہماری لازوال محبت
جو موسموں اور بارشوں
کی محتاج نہیں ہے..!

#💕میں جی تو لوں اب تیرے بغیر لیکن سن!

سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے۔

Youtube Channel Monetize
09/09/2020

Youtube Channel Monetize

اُردو سفر نامے کی ویب سائٹ  لانچ ہو  چکی ہے۔اب آپکے سفرنامے پہنچے گے بہت سے لوگوں تک👉👉👉 www.notetoroad.comاگر آپ   ویب س...
29/08/2020

اُردو سفر نامے کی ویب سائٹ لانچ ہو چکی ہے۔
اب آپکے سفرنامے پہنچے گے بہت سے لوگوں تک
👉👉👉 www.notetoroad.com
اگر آپ ویب سائیٹ پر اپنے سفر نامے اور تصاویر ویڈیوز بھیجنا چاھتے ہیں تو [email protected]
پہ میل کریں۔۔۔

”اس کے نام جس نےمجھے محبت کے نام سے آشنا کرایا جو میرے اندر روح کی مانند رچا بسا ہوا ہےجس نے میری سوچ میرے قلم کو رنگوں کی طرف موڑا“تم میرےہمسفر”“ What i do ? Tour Guide Join in adv...

https://youtu.be/FArYBspIfPk
08/06/2020

https://youtu.be/FArYBspIfPk

دربار عالیہ جائے چلہ حضرت گل بادشاہ ملکہ کوہسار مری Ameer Hamza Murree(Darbar e Alliya)

06/06/2020

https://notetoroad.com/%d8%af%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%a6%db%92-%da%a9%d9%88%db%81%d8%a7%d9%84%db%81-%da%a9%db%92-%d8%a8%db%81%d8%aa%db%92-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b3%d9%86%da%af%db%94%db%94%db%94%db%94%d8%a7/

راولپنڈی سے تقریبا 100 کلومیٹرمری سے تقریبا 35 کلو میٹر کا فاصلہاگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لیناہر ایک دریا ھزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہےبشیر بدر کے اس شعر کو با...

آئین اس جادو نگری میں چلتے ہیں ۔ جہاں کوئی لاک ڈون نہیں ہے ۔ صرف برف پہاڑ ہیں ۔ خوبصورت جھیلیں آبشاریں ہیں۔ بادل بارشیں ...
01/04/2020

آئین اس جادو نگری میں چلتے ہیں ۔ جہاں کوئی لاک ڈون نہیں ہے ۔ صرف برف پہاڑ ہیں ۔ خوبصورت جھیلیں آبشاریں ہیں۔ بادل بارشیں ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے خوبصورت لکڑی کے گھر ہیں ۔ گالوں کو چُھوتی ٹھنڈی یخ ہوائیں ہیں ۔

صرف سکون ہے... صرف محبتیں ہیں۔

اور کبھی کبھی زندگی میں ہمیں کِسی کا انتظار نہیں رہتا ۔ نہ کوئی خواہش باقی ، نہ دکھ نہ کوئی خوشی فقط دن رات یونہی گزرتے ...
24/03/2020

اور کبھی کبھی زندگی میں ہمیں کِسی کا انتظار نہیں رہتا ۔ نہ کوئی خواہش باقی ، نہ دکھ نہ کوئی خوشی فقط دن رات یونہی گزرتے جاتے ہیں ۔ زندگی جدھر جدھر جاے ہم وہیں چلے جاتے ہیں۔

سچ کہوں تو اب اپنے ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے

13/12/2019

مری نے سفید چادر اوڑھ لی۔۔ایسے ھی میں تمھاری یاد کی چادر تان کر سو جاتا ھوں



12/12/2019
مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کئے ہیں ، کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں ، کچھ ہوائیں صرف ان...
08/12/2019

مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کئے ہیں ، کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں ، کچھ ہوائیں صرف ان کے جسموں کو چھونے کیلئے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے تو اسکے سامنے ایک ایسا منظر ہوتا ہے جو وہ زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھتا ہے اور یہ وہی منظر ہوتا ہے جو مالک نے صرف اس کے لئے ، صرف ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے_

مستنصر حسین تارڑ
(ایک بہت بڑے آوارہ گرد کی تحریر )

22/11/2019

22/11/2019

پہنچاتا ھوں میں تم کون ھو۔۔۔

یہ نومبر کے جاتے جاتے دسمبر جیسا سرد موسم، یہ خشک پتے، یہ خاموش راستے، یہ گھنا جنگل، یہ ہلکی بارش۔۔۔ اُف ۔۔❤🍁❤💦16/11/19
21/11/2019

یہ نومبر کے جاتے جاتے دسمبر جیسا سرد موسم، یہ خشک پتے، یہ خاموش راستے، یہ گھنا جنگل، یہ ہلکی بارش۔۔۔ اُف ۔۔❤🍁❤💦

16/11/19

شمالی علاقہ جات میں آبادی سے دور پہاڑوں اور سبزہ زاروں میں آپ کو اس قسم کے "گھر" نظر آئیں گے۔ کالام سے مہوڈھنڈ جھیل جاتے...
21/11/2019

شمالی علاقہ جات میں آبادی سے دور پہاڑوں اور سبزہ زاروں میں آپ کو اس قسم کے "گھر" نظر آئیں گے۔ کالام سے مہوڈھنڈ جھیل جاتے ہوئے متعدد جگہوں پر بھی ہیں اور مہوڈھنڈ میں بھی پچھلی طرف اس طرح کے "گھر" بنے ہوئے ہیں۔ آپ کے ذہن میں یہ سوال ابھرتا ہوگا کہ ان کا مقصد کیا ہے۔

آج آپ کو بتا دوں کہ یہ مستقل رہائشی گھر نہیں ہیں بلکہ عارضی "گھر" ہیں۔ کشمیر، گلگت بلتستان، چترال، انڈس کوہستان، سوات کوہستان اور دیر کوہستان میں جن لوگوں کے پاس زیادہ مال مویشی ہوتے ہیں وہ گرمی کے موسم میں گاؤں سے دور پہاڑوں/سبزہ زاروں پر جاتے ہیں تاکہ جانوروں کو اچھا چارہ بھی مل سکے اور گاؤں کی فصلیں بھی محفوظ رہیں۔ یاد رہے کہ ان علاقوں میں فصل صرف گرمیوں میں ہی ہوتی ہے۔

پورے گاؤں سے چند فیملیز جاتی ہیں اور وہ اپنے جانوروں کے ساتھ عزیز و اقارب کے مال مویشی بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ پہاڑوں/سبزہ زاروں میں رہنے کیلئے پتھروں کی ایسی "جھونپڑیاں" بنائی جاتی ہیں۔ برف پڑنے سے پہلے یہاں سے لوگ گاؤں واپس آجاتے ہیں۔ تب تک کھیتوں میں فصلیں ختم ہوچکی ہوتی ہیں اور لوگ برفباری کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔

میں نے بھی کافی عرصہ وادی کالام کے بشئی میڈوز سمیت مختلف سبزہ زاروں میں مال مویشیوں کے ساتھ گزارا ہے۔ یہاں زندگی صدیوں پیچھے چلی جاتی ہے۔ صبح اٹھ کر مال مویشیوں کو ہانکتے ہوئے جھونپڑیوں سے دور لے جایا جاتا ہے۔ پھر دن بھر سبزہ زاروں میں آوارہ گردی کرتے کرتے شام ہوجاتی تو دوبارہ مال مویشی ہانک کر جھونپڑیوں کے پاس لایا جاتا ہے۔

یہاں دودھ کے مختلف پروڈکٹس بھی صدیوں پرانے طریقوں سے بنائے جاتے ہیں۔ جیسے کہ پنیر، مکھن اور دیسی گھی۔ یہاں روشنی کیلئے لالٹین، لکڑی یا موم بتی استعمال ہوتی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے لوگوں نے چھوٹے چھوٹے سولر پلیٹس کا استعمال شروع کیا ہے جو بمشکل ایک انرجی سیور چلاتے ہیں۔

ان سبزہ زاروں میں موبائل فون بھی کام نہیں کرتے۔ پیغام رسانی کیلئے انسانوں کی آمد و رفت پر ہی انحصار کیا جاتا ہے جبکہ راشن کی سپلائی گدھوں، خچروں یا پیٹھ پر لاد کر کی جاتی ہے۔

نورالہدیٰ شاہین

مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لیے تخلیق کیے ہیں کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لیے بنائی ہیںکچھ ہوائیں صرف ان جسمو...
21/11/2019

مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لیے تخلیق کیے ہیں
کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لیے بنائی ہیں
کچھ ہوائیں صرف ان جسموں کو چھونے کے لیے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے
مستنصر حسین تارڑ

‏اسّلَامُ عَلیکمُ دنیا میں سارے انسان برابر ہیں اس بات پر یقین رکھیں صرف آپ کی اچھائی آپ کو دوسروں سے الگ اور خوبصورت بن...
21/11/2019

‏اسّلَامُ عَلیکمُ
دنیا میں سارے انسان برابر ہیں اس بات پر یقین رکھیں
صرف آپ کی اچھائی آپ کو دوسروں سے الگ اور خوبصورت بناتی ہے!

دعا_ اللّٰــه پاک ہمارے نصیب اور اخلاق اچھے کرے، ایمان اور عزت میں اضافہ کرے، دونوں جہان کی خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے!!

آمیـــــن
Margalla__Hills

Greattttttttttt
21/11/2019

Greattttttttttt

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوریا سے بدھ مت مذہب کے پیروکاروں نے بڑی تعداد میں گلگت کارگاہ بدھا میں اپنی مذہبی ...
21/11/2019

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوریا سے بدھ مت مذہب کے پیروکاروں نے بڑی تعداد میں گلگت کارگاہ بدھا میں اپنی مذہبی رسومات ادا کئے ہیں۔
پاکستان کی سیاحت میں نیا باب کھلنے کی امید کی جاسکتی ہے ۔ضلع دیامر میں بھی بدھ مت کے بہت سارے مقامات موجود ہیں

Near Jhika Gali 🐴
21/11/2019

Near Jhika Gali
🐴

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza Note to Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share