Bhara Kahu - بھارہ کہو

  • Home
  • Bhara Kahu - بھارہ کہو

Bhara Kahu - بھارہ کہو You will get every information & sale/purchase options relevant to your Area Bhara kahu

https://youtube.com/?si=PyGWi7IMS4oPtH1l
26/11/2023

https://youtube.com/?si=PyGWi7IMS4oPtH1l

Welcome to our channel, here you are going to watch that how kids play and learn in the most fun and educational way possible. We always believe and have con...

18/10/2022

بھارہ کہو کے لیے بری خبر۔۔۔
اسلام آبادہائیکورٹ نےبھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔

ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی زمین استعمال کرکے بھارہ کہو بائی پاس بنایاجارہا ہے۔
سی ڈی اے کے وکیل نے بتایا کہ اگر یہ منصوبہ رک گیا تو ہمیں ناقابل تلافی نقصان ہوگا، قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی منظوری سے ہی بھارہ کہو بائی پاس شروع کیا گیا، ہمیں یونیورسٹی نے زمین کا قبضہ بھی دے دیا، ہم نے یونیورسٹی سے 200 کنال زمین لے کر اسے بدلے میں 225 کنال متبادل زمین دی، حالانکہ قائد اعظم یونیورسٹی ایک ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہے۔

فاضل جج نے کہا کہ مجھے تو لگتا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی کو زیادہ قیمتی زمین واپس دی جارہی ہے، یونیورسٹی کی کوئی عمارت متاثر نہیں ہورہی، پھر کیسے اسٹے آرڈر دے دیں ؟ وائس چانسلر کو بلالیتے ہیں کیا انہیں دی گئی زمین قبول ہے ؟۔

پروفیسرز کے وکیل نے کہا کہ بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر درخت کاٹے جارہے ہیں ماحول تباہ کیا جارہا ہے۔

عدالت نے پوچھا کہ کیا ماحولیاتی ایجنسی سے منصوبے کا ماحولیاتی جائزہ کرایا گیا ؟ ۔ سی ڈی اے وکیل نے جواب دیا کہ بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کی تمام اداروں سے منظوری لی گئی۔

عدالت نے حکم دیا کہ جب تک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کی منظوری نہیں ہوتی کام روک دیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhara Kahu - بھارہ کہو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share