Explore Burawai Valley Naran

  • Home
  • Explore Burawai Valley Naran

Explore Burawai Valley Naran Burawai near Naran in upper Kaghan Valley in Mansehra District of Khyber Pakhtunkhwa. in this page

09/06/2024

بابو سر ٹاپ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دیا گیا ہے

24/05/2024

ماشااللہ سے بس نظارہ دیکھیں! ہے نہ کمال کا نظارہ💕یہ والا سین سال میں بس کبھی کبھی آتا ہے اور خوش قسمت لوگ ہیں جو نظارہ کر پاتے ہیں🥰😍

15/05/2024

پچھلے سال اس تاریخ کو تو روڈ بٹہ کنڈی کا بھی کھل گیا تھا اس دفعہ تو بہت ہی مشکل ہے کب کھلے گا

رافٹنگ پوائنٹ دھمدھمہ سے لی گئ آج کی دلکش تصاویر۔۔۔14 مئی 2024💯
14/05/2024

رافٹنگ پوائنٹ دھمدھمہ سے لی گئ آج کی دلکش تصاویر۔۔۔
14 مئی 2024💯

14/05/2024

ناران اپڈیٹ🚨
14مئی 2024💯
ناران شہر میں ٹیلی نار کمپنی کی جانب سے6 ماہ کی طویل بندش کے بعد سروس بحال ۔ سروس کی بحالی سے مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے کمیونیکشن کا مسئلہ حل ھو گیا مقامی افراد اور سیاحوں کی جانب سے ٹیلی نار کے اس اقدام کی تعریف۔دیگر موبائیل سروس پرووائیڈر کمپنیوں کو بھی چائیے کہ بروقت سروس فعال کرکے عوام کو سہولت فراہم کریں۔۔


Just a 3 hour walk from Naran Babusar Roadyou will see the breathtaking view of (Sat Sar mala) 7 lakes togetherComing so...
14/05/2024

Just a 3 hour walk from Naran Babusar Road
you will see the breathtaking view of (Sat Sar mala) 7 lakes together
Coming soon 💕💕🙏

کچھ تمہیں بھی ہے عزیز اپنا شہر کچھ ہم بھی بوڑاوی کے دیوانے ہیں
13/05/2024

کچھ تمہیں بھی ہے عزیز اپنا شہر
کچھ ہم بھی بوڑاوی کے دیوانے ہیں

13/05/2024

کاغان روڈ جو کہ گزشتہ دو روز سے گھنول کے مقام سے بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند تھا اب ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا

تازہ ترین صورتحال بلاسٹنگ کا کام جاری ہے آج دن میں امید ہے روڈ کلئیر کر دریا جائے گا
13/05/2024

تازہ ترین صورتحال
بلاسٹنگ کا کام جاری ہے آج دن میں امید ہے روڈ کلئیر کر دریا جائے گا


13/05/2024

این ایچ اے حکام کو ناران تک MNJC روپے کھولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
نیز این ایچ اے کے آعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مانسہرہ سے کاغان تک جگہ جگہ پر ھیوی سلائیڈنگ کی وجہ سے MNJC روڈ سنگل ہو گیا ہے جس طرح ایمرجنسی میں روڈ کھولا گیا تھا ابھی تک اسی حالت میں ھے جو انتہائی خطرناک ھے ٹورازم سیزن سٹارٹ ہونے پر روڈ کی یہ حالت کسی وقت اللہ نہ کرے کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ جلد جلدازجلد بالاکوٹ سے کاغان تک سلائیڈنگ ھٹا کر روڈ کو اپنی اصل حالت میں بحال ک
کریں

12/05/2024

گھنول روڈ اپڈیٹ۔دو مزید مشینیں پہنچ آئی ہیں کام شروع کر دیا ہے
بلاسٹنگ کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
انشاء اللہ روڈ رات گئے تک کلئر ہو جائے گا

12/05/2024

صبح تین بجے سے بند وادی کاغان روڈ کو کھولنے کا کام انتہائ سست روی جاری
ہزاروں سیاح محصور ہو کر راہ گئے ادراے خاموش تماشائی

11/05/2024

اسلام علیکم کیا حال ہے سب دوستو کا امید ہے سب خیر خیریت سے ہو گئے اصل میں سین کچھ ایسا ہے آج صبح جب سے ناران کا راستہ اوپن ہوا ہے اس وقت سے کافی لوگوں کی کال مسیجز کمنٹ میں پوچھ رہے ہیں کہ ناران مکمل ہو اوپن ہو گیا ہے سوشل میڈیا پر ایک بہت بڑا ہنگامہ کیا ہوا ہے روڈ اوپن کرنے کے بعد کیوں سیاحوں کو اجازت نہیں ہے تو میں آپکو بتاتا چلو کہ ناران کا روڈ اوپن تو ہو گیا ہے کچھ وجوہات کی وجہ سے سیاحوں کو منع کیا جا رہا ہے اس میں سب کا فائدہ ہے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا سب کے لئے لازمی ہے
ابھی تک ناران میں کوئی بھی نیٹ ورک نہیں چلا یہ بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے
دوسری بات ابھی تک پولیس بھی پوری طرح سے ایکٹو نہیں ہوئی ادارے پوری طرح نہیں حاضر ہوئے تو یہ بھی ایک وجہ ہے
تیسری وجہ یہ ہے کہ ابھی پوری طرح ہوٹل ریسٹورنٹ بھی اوپن نہیں ہوئے
چوتھی وجہ یہ بھی ہے کہ سیاح حضرات کو پتہ تو نہیں کسی طرف بھی نکل سکتے ہیں جیسے سیف الملوک کی طرف نکل جائے کس کو پتہ ہے کہاں گئے ہیں ٹوریسٹ کو تو نہیں پتہ ان باتوں کا
باقی سیاحو کو اتنا تو پتہ نہیں کس طرف جانا ہے کیسے جانا ہے
اپنے دوچار پیسے بچانے کے چکر میں پریشانی کا باعث بن جاتے ہیں
میرے حساب سے آپکو کو انجان جگہ میں جاتے ہوئے کسی مقامی بندے کا ہونا لازمی ہے آجکل خدا ناخواستہ کوئی ایسا معاملہ نا کرے
باقی انتظار کریں سب سیاح حضرات انتظامیہ کی طرف سے کوئی نوٹیفکیشن جاری ہو جائے تو آپ لوگ پھر اپنا ٹور پلان کریں
پوسٹ کو لازمی شیئر کیا کریں تانکہ آپکی وجہ سے کسی کی مدد ہو سکے
جزاک اللہ بہت شکریہ

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
11/05/2024

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

11/05/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاءاللہ 10 بجے ناران روڈ کو چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لیے کھول دیا جائے گا

10/05/2024

صبح ناران کا راستہ بھی کھل جائے گا لیکن سروس کب بحال ہوگی پتہ نہیں🤐🫡

10/05/2024

ناران روڈ کل بروز ہفتہ دن 10بجے تک انشاء اللہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن ہو جائے گا

خوشحالی پاکستان ✋🏾✋🏾جنون ❤🥰 🥰💐    
09/05/2024

خوشحالی پاکستان ✋🏾✋🏾

جنون ❤🥰

🥰💐














پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو س...
09/05/2024

پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور علاقے کو صاف رکھنے میں مقامی لوگوں کی مدد کریں۔ چہل قدمی کے دوران سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں اور پولی تھین بیگز کا استعمال کم کریں، گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر چپ ریپرز اور جوس باکس باہر پھینکنے سے گریز کریں۔

08/05/2024

ناران کاغان ویلی اپڈیٹس ۔

۱) ناران باذار تک روڈ کل شام تک کلیٔر ھو جاۓ گا۔ فلحال روڈ ناران بازار سے آدھا کلو میٹر پہلے گوریاں گلیشیر تک کلئیر ہے

08/05/2024

ناران کے کاروباری حضرات سے اور خصوصا دکانداروں سے گزارش ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ سب کو پتہ چلے۔۔۔۔

السلام علیکم جی کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی جڑی بوٹی ہے
08/05/2024

السلام علیکم جی کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی جڑی بوٹی ہے

بابو سر ٹنل۔سیاحوں کیلئے خوشخبریجب چاہیں جہاں چاہیں ، جدھر بھی فاصلوں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ، مشکل کٹھن راستوں سے ب...
06/05/2024

بابو سر ٹنل۔
سیاحوں کیلئے خوشخبری
جب چاہیں جہاں چاہیں ، جدھر بھی فاصلوں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ، مشکل کٹھن راستوں سے بچ کر ٹنل سے گزرنے کیلئے فوری اے آئی کو کمانڈ دیں ٹنل تیار، جس سے آپ کی فرسٹریشن آپ میں سیاحتی ملکوں کی سہولیات سے پیدا شدا احساس کمتری ختم ہو جائے گی ، تو دیر کس بات کی وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام جہاں بھی اے آئی میسر ہے کمانڈ دیں اور اپنی ناتمام خواہشات کی تکمیل کریں😎

05/05/2024

کاغان لڑی نمبر 2&1 کا روڈ کھولنے پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں اور بلخصوص سید ابراہیم شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں .اہلیان لڑی نمبر 2&1

روڈ اپڈیٹ🚨لمی پٹی گلیشئیر آج  الحمدوللہ کلئیر  ھوگیا ھے   کل سے انشاءاللہ چٹہ کھٹہ  گلیئشیر پر  کام کا آغاز ھوگاامید ھے ...
04/05/2024

روڈ اپڈیٹ🚨
لمی پٹی گلیشئیر آج الحمدوللہ کلئیر ھوگیا ھے کل سے انشاءاللہ چٹہ کھٹہ گلیئشیر پر کام کا آغاز ھوگا
امید ھے کے اگلے ہفتے سے ناران تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے اوپن ھو جائے گا۔۔۔
May 04.2024🌲🪻

Address

Burawai Tourisum Tuck Shop

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Burawai Valley Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share