Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L

  • Home
  • Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L

Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L, Tour Agency, timergara, .

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر🇵🇰 تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر❤️آج حراء سکول🏫میں سالانہ امتحان میں نما...
27/03/2023

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر🇵🇰
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر❤️
آج حراء سکول🏫میں سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات🎉 تقسیم کیے گئے۔

جدا ہو کر آج یہاں سے چلے جاؤگےپر امید ہے کے جہاں بھی جاؤگے خوشیاں ہی پاؤگے❤️Làst day of class 10th at school 🏫.
13/03/2023

جدا ہو کر آج یہاں سے چلے جاؤگے
پر امید ہے کے جہاں بھی جاؤگے خوشیاں ہی پاؤگے❤️
Làst day of class 10th at school 🏫.

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراتیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں ۔Today on the occasion of award Ceremony.
01/12/2022

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں ۔
Today on the occasion of award Ceremony.

ماشاء اللّٰہ حراء سکول کا ایک آور اعزاز ۔حراء سکول کے سابقہ طالب علم حماس الرحمٰن نے MDCAT ٹسٹ میں 176 نمبرات حاصل کرکے ...
26/11/2022

ماشاء اللّٰہ حراء سکول کا ایک آور اعزاز ۔
حراء سکول کے سابقہ طالب علم حماس الرحمٰن نے MDCAT ٹسٹ میں 176 نمبرات حاصل کرکے MBBS سیٹ جیت لیا ۔
حراء سکول انتظامیہ اور جملہ سٹاف کےطرف سے مبارکباد اورنیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔
Matric Marks:1024
Fsc Marks:1037
MDCAT Marks:176.

Second 🥈 term exame.18-11-2022.
18/11/2022

Second 🥈 term exame.
18-11-2022.

Hira school kumber win the Match against Zaimdara Hira.
19/10/2022

Hira school kumber win the Match against Zaimdara Hira.

A rare photo of Class 10th💝Memory 🕛 OF  2004.(Year 2004)Hira School lalqila Kumber.
17/10/2022

A rare photo of Class 10th💝
Memory 🕛 OF 2004.
(Year 2004)
Hira School lalqila Kumber.

14/10/2022

09/07/2022

انگریز افسران، جنہوں نے ھندوستان میں ملازمت کی، جب واپس انگلینڈ جاتے تو انہیں وھاں پبلک پوسٹ/ ذمہ داری نہ دی جاتی۔ دلیل یہ تھی کہ تم نے ایک غلام قوم پر حکومت کی ھے جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں فرق آیا ھوگا۔ یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کروگے۔
اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے
ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا۔ خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے۔ واپسی پر اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی۔
خاتون نے لکھا ہے کہ میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے۔ ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے۔ روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے، اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا۔ ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ برطانیہ میں ملکہ اور شاھی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے۔
ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا۔ جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے آخر دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا۔ اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا۔ اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی۔
ایک بار ایسا ہوا کہ ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی۔ اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا۔ اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ٹرین نہیں چلانی۔ ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ جو حکم چھوٹے صاحب۔ کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا، لیکن بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا۔ بالآخر بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہوا۔
چند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی۔ ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے، ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا۔ بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی، قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی، جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا۔ جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا۔ وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا۔ ’’ وہ زور زور سے کہہ رہا تھا، یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے۔ ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے۔ میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواوں گا۔‘‘ میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ ’’یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے۔ یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے‘‘۔

آج یہ واضع ہے کہ ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے۔ البتہ غلامی کو دیس نکالا نہیں دے سکے۔ یہاں آج بھی کئی ڈپٹی کمشنرز، ایس پیز، وزرا مشیران اور سیاست دان اور جرنیل صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں۔ اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے۔
ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں۔

Respected Teachers
11/03/2022

Respected Teachers

Teacher
03/03/2022

Teacher

22/08/2021
22/08/2021
خیبر پختونخواہ میں میٹرک امتحانات 2 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ
21/04/2020

خیبر پختونخواہ میں میٹرک امتحانات 2 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ

Address

Timergara

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:45
Tuesday 07:30 - 12:45
Wednesday 07:30 - 12:45
Thursday 07:30 - 12:45
Friday 07:30 - 12:45
Saturday 07:30 - 12:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hira school & college Lalqilla Kumber Dir-L:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share