13/04/2024
روڈ اپڈیٹ !
حالیہ بارشوں کی وجہ سے چترال ٹو پشاور روڈ مختلف مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہے، لہٰذا مسافروں اور ٹورسٹ حضرات سے درخواست کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔
03439799903 جمشید احمد، جنرل منیجر صابر اینڈ کو