Bagh Views

Bagh Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh Views, Tourist Information Center, .

۔جناب عزت مآب چئیرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق صاحب اللّه پاک نے آپ پر خصوصی کرم فرمایا ہوا ہے اللّه پاک نے آپ کے وسیلے س...
28/08/2024

۔جناب عزت مآب چئیرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق صاحب اللّه پاک نے آپ پر خصوصی کرم فرمایا ہوا ہے اللّه پاک نے آپ کے وسیلے سے ہزاروں خاندانوں کے بچے اور بچیوں کو اپنے ہی گھر میں باعزت روزگار عطاء فرمایا ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں آپ نے ہمیشہ عوامی فلاحی کام بھی بڑھ چڑھ کر کیے اور آگے بھی کرتے رہیں گے جسکا صلہ اللّه کے سوا کوئی نہیں دے سکتا اور اس سے بہتر عطاء کرنے والا بھی کوئی نہیں ۔
جناب چئیرمین آپ سے عوامی مطالبه کر رہا ہوں بیشک آپ کے لیے دعا کرنے والے کم نہیں ہیں لیکن ایک ایسا کام جسکا اجر اجر عظیم ہو گا جناب چئیرمین باغ کی عوام مر رہی ہسپتالوں کا حال ہر خاص و عام کو ہے جناب چئیرمین آپ سے یہی مطالبه کیا جا رہا ہے آپ اسکو مطالبه سمجھے یا التجاء سمجھے باغ کی عوام علاج نا ہونے کی وجہ سے یا غلط علاج ہونے کی وجہ سے اللّه کو پیارے ہو جاتے ہیں عوام بہتر علاج کے لیے روتی ہے چیختی ہے لیکن علاج میسر نہیں ہوتا اکثر عوام کو چہمگوئیاں کرتے ہوے پایا گیا ہے اگر ایم ٹی بی سی چاہے تو باغ میں انٹرنیشنل لیول کا ایک ہسپتال کا قیام عمل میں لا سکتی ہے اور عوام کو انکی دہلیز پر صحت کی بہترين سہولت سے نواز سکتی ہے اسلیے جناب چئیرمین ایم ٹی بی سی یہ باغ کی عوام جو ہزاروں میں نہیں بلکے لاکھوں میں یہ ان سب کا آپ سے مطالبه ہے آپ سے گزارش کی جاتی ہے آپ اس مطالبے پر غور و فکر ضرور فرمائیں گے ۔
آپ کے خیر خواہ
اہلیان باغ آزاد کشمیر.






02/04/2023

2 اپریل باغ آزاد کشمیر کے موسم کی کیفیت ایسی ہے جیسے جنوری کی لڑی ہو ۔

14/01/2023

یہ تو کشمیر ہے اسکی ادا کا کیا کہنا ۔

25/12/2022
18/12/2022

یہ جنگل آپ کی زندگی ہیں ۔
عجب تماشہ ہے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی زندگی جلا ڈالتے ہو ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share