Shoukatullah Gilgiti

  • Home
  • Shoukatullah Gilgiti

Shoukatullah Gilgiti (ریاض اللہ مست خان )

31/12/2022

Struggle for survival..
See till the end.

08/05/2022
27/02/2022

Dilo jan Pakistan

27/01/2022

Gilgit baltistan
Beautiful astore

24/01/2022

قدیم روایت کی آمیں اور گلگت بلتستان

تحریر :- شہناز علی

ابھی سے کچھ سال پہلے وہ زمانہ تھا جب
لوگ ایک ہی خاندان ایک ہی تھالی میں کھانہ کھاتے تھے اور وہ محبت کی میٹھاس تھی وہ عزت و شفقت ماں باپ کی بچوں کے لیے اور بچوں کی ماں باپ کے لیے والہانہ محبت ہوا کرتی تھی غربت تھی ملبوسات نہیں تھے رنگے برنگے بناوٹ نہیں تھی پر اس غربت کی افلاس میں بھی لوگ خلوص کی دولت سے مالامال تھے ہر وقت مل کر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے تھے کسی کو امیر غریب نہیں سمجھتے تھے کوئی برینڑ نہیں تھی پھر بھی لوگ عزت سے زندگی گزارتے تھے اپنا ہی کمایا ہوا کھاتے تھے چھوٹوں کے لیے بڑوں میں اور بڑوں میں چھوٹوں کے لیے عزت تھی
اب اس رنگہ رنگ دنیا میں صرف خود پرستی کر رہے ہیں اگر سوچا جاے تو بہت کم گھر آیسے ہونگے جن کی دستر خواں پر سارے گھر کے افراد موجود ہونگے اور پیار سے رہ رہے ہونگے ہم دنیاوی لحاظ سے بہت موڑرن اور ڑجیٹل ہوگے یہ دنیا گلوبل ولیج بن گئی غربت کی انتہا ہوگی امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا اتنی رشتوں میں کمزوریاں آ گیی کہ کسی کو بھائی کی فکر نہیں تو کسی کو باپ کی ایسی طرح کسی کو اپنے ماں کی ۔اس کہماگہمی کی دنیا میں انسان آ کیلا ہے پریشاں محبت کا مارا ہے انسان کے اردگرد ہجوم ہے پھر بھی متمکن نہیں آج کل لوگ اپنے خاندان سے زیادہ جانوروں کو ترجیح دیتے ہیں یہ برا بھی نہیں پر اتنا اچھا بھی نہیں کہ اپنے ماں بھائی سے کم اپنے کتا بیلی سے زیادہ باتیں ہوتی ہیں اس لوگوں سے بھری دنیا میں کوئی کسی کو سہارا نہیں سب اپنے لیے سمیٹنے میں مصروف ہیں
کہنے کو ہم مغربی کلچر کو بہت اپناتے ہیں لیکن اپنے قائدہ قانون اخلاقیات کو بھول گئے ہیں اپنے رسومات کو فروخت کر بیٹھے اوروں کے رنگ میں رنگے ہوئے اپنی اس سر زمین پر ہمارے آباؤاجداد کے قرضے ہیں جنہوں نے اپنے لہو سے اس کو آباد کیا اب ہم ان کے سپوت دڈادڑ غیروں کے سپرد کر رہے ہیں خود غلامی کی زنجیروں کو پہنے کے لیے تیار ہیں سوال یہ ہے کیا یہی تھی ہماری پہچان ہماری وراثت جو ہمارے بزرگ چھوڑ گئے تھے۔
دنیا نے بہت ترقی کی ہے ہر آرام و آسائش جس کے لیے انسان ایک دوسرے کے خلاف جان کے دشمن ہیں وہ پیسہ جس سے ہر ایک سب خرید سکتا ہے لیکن وہ اخلاقی اقدار نہیں جو پیسوں سے خریدی نہیں جاسکتی وہ محبت وہ بھائی چارہ نہیں جو پہلے ہمارے محترم بزرگوں میں تھی ۔ جسکو ہم نے کھو دیا ہے اب بھائی بھائی کے لیے وبال جان بن گیا ہے وہ ماں باپ جن کے قدموں تلے جنت ہے اپنے بہت پڑھے لکھے اولاد کو دعائیں دیتے ہوئے سڑکوں پے پھر رہے ہیں افسوس اس بدلتی ہوئی دنیا نے سب کچھ سکھایا جینے کا ہنر پر وہ قانون نہیں جو ایک انسان کو انسان بنا دیتی ہے کہنے کو تو لوگ بہت ہے آس پاس پر انسان بہت کم۔بس فقط ایک نظر خود پر ڈالے تو سب آ یاں ہے۔شکریہ

14/01/2022

Fresh talent of gilgitbaltistan

‏گلگت بلتستان میں گوجال ھنزہ کی انتظامیہ نے 16جنوری سے متوقع برفباری کے دوران خنجراب ٹاپ و دیگر علاقوں میں سفر کے خواہشم...
12/01/2022

‏گلگت بلتستان میں گوجال ھنزہ کی انتظامیہ نے 16جنوری سے متوقع برفباری کے دوران خنجراب ٹاپ و دیگر علاقوں میں سفر کے خواہشمند سیاحوں کو حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ھدایات جاری کردی۔سیاح حضرات کو اپنی حفاظت یقینی بنانے کے لئے ان ھدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
بشکریہ: اقبال عاصی

09/01/2022

اگر مری جسے حالات اگر گلگت بلتستان میں آتی تو قسم اللّه کی میرے گلگت بلتستان کے لوگ اپنے گھر خالی کر کے اپنے بہن بھائیوں کو پناہ دیتے تھے کیو کی میرے گلگت بلتستان والے مہمان نوازی میں پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں مگر انتہاہی افسوس اور دکھ کی بات ہے مری کے لوگ بہت لالچی اور سنگ دل لوگ نکلے ان کو ان حالات میں اپنے بہن بھائی بچے بھی یاد نہیں آیے انسانیت نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے اپ لوگوں نے ان حالات میں ہوٹلوں کے کمروں کے کرایے 50 ہزار کر دیا شرم آنی چاہیے اپ لوگوں کی اس لالچ کی وجہ سے 25 قیمتی جانیں زایا ہوئی 😭😭 اور بہت بڑا سانحہ ہوگیا انشاللہ اس کا حساب میرا رب اپ لوگوں سے دنیا میں بھی لے گا اور آخرت میں بھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukatullah Gilgiti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share