Peaceful Gilgit baltistan

  • Home
  • Peaceful Gilgit baltistan
20/08/2023

Culture dance

11/08/2023
08/08/2023
05/07/2023

گلگت بلتستان کے موجودہ سیاسی صورتحال میں آپ اگلے ڈھائی سال کے لئے کس کو وزیراعلی دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔؟ اپنی رائے دیں ۔

فخر گلگت بلتستان ۔ نوریمہ ریحان لندن میں ہونے والے  کنگ چارلس III کورونیشن کنسرٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی۔نوریمہ ر...
07/05/2023

فخر گلگت بلتستان ۔ نوریمہ ریحان لندن میں ہونے والے کنگ چارلس III کورونیشن کنسرٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی۔
نوریمہ ریحان گوجال سے لائیو پرفارم کریں گی۔

Juglote sai the land of mountain
30/04/2023

Juglote sai the land of mountain

26/04/2023

I love my Gilgit baltistan

28/03/2023

Peaceful gilgit, ۔تحریر اسلام الدین
یاد رہے گلگت بلتستان میں دو فرقین اپس میں زیادہ لڑتے ہیں،اس لڑائ میں انسانیت تباہ ہوئ ،اس لڑائ میں امن کا پیغام اج تک کسی نے نہیں دیا ہم نے نہیں سنا ہے کسی سے،
شعیہ سنی ،
انکو اپس میں لڑوانے والوں کا ہم اندازہ نہیں کرسکتے ہیں ہمارے لوگ کیوں لڑ رہے ہیں انکو خود پتہ نہیں ہوتا وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں ہوتا ہے قتل عام ہورہا ہے جب بھی ان دونوں کے بیچ لڑائ ہوتی ہے کیوں نکہ ہمارے بیچ ایک ایسی نفرت پھیلائ ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہیں،ہمیں سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا ہے ایسے حالات پیدا کرتے ہیں، دونوں کے بیچ ،

ابھی بظاہر لوگوں کے بیچ نفرت کیسے پھیلا رہے ہیں ،
شعیہ سنی کو کافر قرار دیتا ہے اور سنی شعیہ کو حلانکہ کے دونوں مسلم ہیں قرآن پاک میں یہ مزہب کا زکر ہی نہیں ہے ، مگر ہمارے دماغ میں ایک بات بیٹھ چکی ہے فلاں شعیہ ہے اسکو ایک بری نظر سے دیکھتے ہیں اور شعیہ حضرات سنی کو ان دونوں فرقین کے بیچ بہت سے زندگیاں تباہ ہوچکی ہے بہت سے مائیں اپنی اولاد کھو چکی ہے بہت سی بیوی اپنے خاوند کھو چلی ہے پھر بھی ان دونوں فرقین کے بیچ محبت کا پیغام دینے والے کم تر لوگ پائے جاتے ہیں، میں ایک ایسے معشرے میں رہتا ہوں جہاں کے لوگوں کے زہنوں میں شعیہ برادری کے خلاف اتنی نفرت ڈالا ہے کہ بتانے میں مجھے شرم سی اتی ہے By the way
ایک دفہ ایک بندے کے ساتھ بھیس ہوئ میری،وہ بندہ چلاس تھک کا باشندہ تھاشعیہ سنی کے بنیاد پہ تھوڑی سی Debate ہوئ اس کے ساتھ تو میرے زہن میں ایک سوال ایا کہ میں نے پوچھا شعیہ مسلمان ہیں یا نہیں،
اگے سے جزباتی جواب ایا کہ شعیہ کٹر کافر ہے ، اس کے پاس دلائل ہی نہیں تھی Debate میں وہ پھنس گیا ، پھر مجھے کہنے لگا اپ نے کونسا شہر میں پڑھ کہ ائے ہو نیچے شہر جا کہ شعیہ بن کہ ائے ہو ائے میں اپکو مولوی کے پاس لے کہ جاتا ہوں، میں ہنس کے اگے چلتا بنا ،
اس طرح کے بہت سارے واقعات پیش ائے جس طرح اج کی تحریر کی طرح میں نے ایک اور تحریر لیکھا تھا ایک مولوی صاحب نے میسینجر پہ مجھے کافر قرار دیا چلاس کا باشندہ ہے وہ بھی Anyway جس طرح ہمارے بیچ ایک نفرت پھیلائ ہے اس ریاست نے اسکو ہم کیسے ختم کرے کیسے امن کا پیغام دے نوجوان معاشرے کے ریڈ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں ، جس معاشرے میں نوجوانوں میں شعور ہو اس معاشرے میں امن اسکتا ہے مگر گلگت بلتستان کے بچہ بچہ کے بیچ اس نفرت کی اگ بھڑق رہی ہے اس نفرت کو اتنا پھیلایا ہے کہ ہم چاہتے ہوئے بھی اس نفرت کو ختم نہیں کرسکتے ہیں کوئ لیکھتا ہے ان دونوں کے بیچ تو لوگ بڑی خوشی سے کومینٹ کردیتے ہیں مگر عمل کوئ نہیں کرتا ہے اس پہ سوچ ہمارے نوجوانوں میں ہونی چاہئے اس نفرت کے خلاف بولنا پڑھے گا ورنا اسی طرح نوجوان مرتے رہینگے بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہوجاتے رہینگے اس نفرت نے انسانیت کو تباہ کیا ہے اس نفرت کے اپر کسی نے ریسرچ بھی نہیں کیا ، اس نفرت کے تاریخ ہمیں نہیں پڑھایا جاتا ہے جس طرح جرنیل ضیاء کے دور خون خرابہ ہوا اور چلاس میں جو واقعہ ہوا اس کو میں بیان نہیں کرنا چہتا پھر سے نفرت پیدا ہوگی ان فرقین کے بیچ ابھی نوجوانوں کو چاہئے کہ اس نفرت کا جڑ کو ڈھنڈنا پڑھے گا ورناانسانیت تباہ ہوگی گلگت بلتستان کے حقوق تباہ ہوجائینگے گلگت بلتستان نفرت اور خون کا شہر بنے گا، وسلام میرے بھائیو امن کا پیغام دیدو ایک ٹرینڈ چلاؤ اس امن کے بارے میں تمام شعیہ سنی بھائیو♥️

07/02/2023

Very sad News

07/02/2023

پیس فل پاکستان فاونڈیشن کے زیر اہتمام طلباء و طالبات کیلئے ایک بہترین کاوش جس میں ماہرین تعلیم طلباء کے کئریر کے حوالے سے رہنمائی دیں گے اس موقع سے فائدہ اٹھائے اور جلد رجسٹریشن کروائیں

05/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس ہوا جگلوٹ سئ سے تعلق رکھنے والے انسان دوست پولیس اہلکار محترم مامو سید حبیب اللہ دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے۔

دکھ کی اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر شریک ہے

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

01/02/2023

Proud of you sister because you are daughter of gilgit baltistan

24/01/2023

تم حکومت میں آکر کیا کرو گے ہر طرف مہنگا کرو گے ۔ عوام کی ترجمانی زوالفقار فوجی کی ذبانی'

نلتر سے تعلق رکھنے والے چوہدری عبدالکلام جو کہ اقراء حفاظ سکینڈری سکول کنوداس گلگت کےطالبعلم ہیں ,  عبدل کلام نے جنوبی ک...
16/01/2023

نلتر سے تعلق رکھنے والے چوہدری عبدالکلام جو کہ اقراء حفاظ سکینڈری سکول کنوداس گلگت کےطالبعلم ہیں , عبدل کلام نے جنوبی کوریا میں سکی انڈر 16 ڈریم پروگرام 2023 میں گولڈ میڈل حاصل کر کے پوری دنیا میں پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کردیا۔

گلگتکوارڈینیٹر برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان صابرحسین نے سپورٹس کمیٹی سئ جگلوٹ ڈویژن کی جانب سے گیاری سیکٹر کے شہید سرتا...
16/01/2023

گلگت
کوارڈینیٹر برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان صابرحسین نے سپورٹس کمیٹی سئ جگلوٹ ڈویژن کی جانب سے گیاری سیکٹر کے شہید سرتاج عالم لون میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے -

06/01/2023

Naturally beauty is always nature

05/01/2023

Wow that's is great view from fairy Meadows Base camp

04/01/2023

Fairy Meadows jeep road

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peaceful Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share