Sargodha To North

  • Home
  • Sargodha To North

Sargodha To North محبت، خواب، سفر .... زندگی ان تینوں کے گرد گھومتی ہے!
زند? Please Like The Page
(8)

15/01/2024

جیتنے والے کے ساتھ تو سب کھڑے ہوتے ہیں مزہ تب ہے جب اپ حق کے ساتھ کھڑے ہوں
حل صرف جماعت اسلامی

A bad day on a mountain bike always beats a good day in the office.. ♥️
25/04/2023

A bad day on a mountain bike always beats a good day in the office.. ♥️

Two wheels, one world, infinite possibilities. ♥️♥️♥️
23/04/2023

Two wheels, one world, infinite possibilities. ♥️♥️♥️

23/04/2023

I always wonder why birds stay in the same place when they can fly anywhere on earth. Then I ask myself the same question... ♥️♥️♥️

22/04/2023
21/04/2023



Bike toure ready eid 2nd day.. inshaALLAH sargodha to shogran..
19/04/2023

Bike toure ready eid 2nd day.. inshaALLAH
sargodha to shogran..

تیرا شہر لاکھ اچھا ہوگا مگر،تیرے شہر کو ہم سرگودھا نہیں کہسکتے۔The Citrus Capital of Pakistan 🍊PC Shabbir Hussain ..
25/11/2021

تیرا شہر لاکھ اچھا ہوگا مگر،
تیرے شہر کو ہم سرگودھا نہیں کہسکتے۔
The Citrus Capital of Pakistan 🍊
PC Shabbir Hussain ..

روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے ت...
23/11/2021

روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے تو اسکے سامنے ایک ایسا منظر ہوتا ہے جو وہ زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھتا ہے اور یہ وہی منظر ہوتا ہے جو مالک نے صرف اس کے لئے ، صرف ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے!!!

12/11/2021


10/11/2021



10/11/2021

🇬🇧 🇳🇿
بڑے ایونٹ کا بڑا ٹاکرا۔
1st semi-final Live 7PM...
پیج کو لائک فالو کر لیں۔




07/11/2021

سفید چادر میں لپٹی برف پوش حسینہ مہوڈنڈ جھیل کی زیارت اور اس پر بنے شیشے کے گھر

سنا ہے بابو سر نے اخر کار لوگوں سے منہ موڑ کر سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔۔۔۔سنا ہے لوگوں نے اس سال بھی اسکی سادگی اور خوبصورت...
05/11/2021

سنا ہے بابو سر نے اخر کار لوگوں سے منہ موڑ کر سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔۔۔۔سنا ہے لوگوں نے اس سال بھی اسکی سادگی اور خوبصورتی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور بے دریغ نوچا۔۔۔۔سنا ہے بابو سر پر اس سال گندگی کے ڈھیر لگ گئے ھیں۔۔۔۔سنا ہے دولت کی ہوس کے ہاتھوں پکوڑوں کے بدلے بک گیا ہے۔۔۔سنا ہے اب تھک ہار کر غموں سے چور ہو کر کچھ مہینوں کے لئے آرام کرنا چاہتا ہے۔۔۔۔اور ہاں سنا ہے اب وہ آپ لوگوں کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔۔۔۔

اب تو اسکو اپنے چاہنے والوں اور لوٹنے والوں میں پہچان ختم ہو گئ ہے ہم لاکھ پیار کریں لیکن وہ خوفزدہ ہے اور ہم سے راہ فرار چاہتا ہے۔۔۔۔۔ اسی لئے مجھ سے نہ ملنے کے لئے سفیدی میں گم ہو گیا اور ہم کو بے رحم قراقرم کے سہارے چھوڑ دیا۔۔۔جہاں چلاس اتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔

چلاس نہ آنے والی ایک گھتی ہے جس سے پھوچھو بھائی کتنا رہتا ہے جواب ملتا ہے 5 گھنٹے 😂😂😂

   ناران میں 3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہےآج شام تک برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا
05/11/2021



ناران میں 3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے
آج شام تک برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا

04/11/2021


02/11/2021

🇵🇰PAK vs NAM🇳🇦
لائیو میچ، دکھایا جائے گا۔
Please like page And Share Live streaming.





31/10/2021

🍃🍂خوبصورت لوگوں کا خوبصورت شہر، اسلام آباد 🍂🍂

29/10/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha To North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

Our Story

Only Poetry Videos And Funny Pictures Are Upload on This Page