ملائشیا کی پہچان بلند و بالا ٹاور کا وزٹ
ملائشیا کی پہچان ملائشیا کے بلند و بالا ٹاور کا وزٹ
شرم الشیخ مصر کے کشادہ اور روشن فٹ پاتھ ملاحظہ کریں
Sharam el Sheikh Egypt sy first Video
Jeddah to Sharm Al Sheikh Egypt
نامکمل پل اور سر سبز واکنگ ٹریک
اختر لاوا لاہور کا میرپور کے لوگوں کے لئے پیغام
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ریاض الجنتہ کی زیارت کریں ❤️
24 اکتوبر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس
طالبانِ عالی شان کے مایہ ناز پائلٹ نے واقعی کمال کردیا، امارتِ اسلامیہ افغانستان اپنے عوام کو "بلڈی سویلین" نہیں سمجھتی شاید اسی لیے ایسے انسان پرور نظارے وھاں دیکھنے کو مل رھے ھیں۔
وطنِ عزیز میں ایسی مثالیں دیکھنے کے لیے اب آنکھیں ترس رھی ھیں۔۔۔
اسلام کیا ھے؟۔
اسلامی حکومت کسے کہتے ہیں؟۔
واضح فرق سمجھ آ جانا چاہیے ۔۔
ایک نوخیز اسلامی حکومت جسے وجود ملے بمشکل ایک سال ھوا ھے۔
دن رات ایک کر کے مشکل کے شکار اپنے شہریوں کو ریلیف دے رھی ھے۔
ایسی ریاست ھی ماں کہلانے کی حقدار ھے۔
یہاں شہر کے شہر ڈوب گئے۔
بے بس شہری بے رحم موجوں کا گھنٹوں سامنا کرنے کے بعد موت کی آغوش میں جا گرے۔
مگر یہاں ایک خاموشی ھے۔۔۔
خاموشی کہہ رہی ھے کہ حکمرانوں کے سینے میں دل نہیں ھوتا۔ یہ اپنی قوم کو غلاموں کا ریوڑ سمجھتے ہیں جن کی تکلیف سے بھی یہ ایک لذت کا سامان محسوس کرتے ھیں۔۔۔
یہ چھوٹا سا معصوم بچہ،
اس کے ہاتھ میں قلم کتاب کی بجائے برش پالش،
معاشرتی المیہ