Incredible Balochistan

  • Home
  • Incredible Balochistan

Incredible Balochistan Incredible Balochistan

22/11/2023

اhe is better than qudoos bizinjo and sanaullah zehri
یک نشئی بھائی کا ڈی سی حسین جان سےباڈرکےبارےمیں بلوچ قوم کوآزادانہ کاروبارکرنےکی انگریزی زبان میں اپیل.....سُن لو یہ کہنے والو کے بلوچستان میں لوگ تعلم یافتہ نہیں۔

13/11/2023

بہ مچے خنتا تخیو نے سنگت شہید جمیل جان بلوچ

ڈیل لینے کے لیے دی گئی قربانیوں کو یاد کر کے باپ بیٹی آبدیدہ ہو گئے دونو گنوک 🥹ائیرپورٹ پر اُترے وہاں نہیں گلے ملے جلسہ ...
21/10/2023

ڈیل لینے کے لیے دی گئی قربانیوں کو یاد کر کے باپ بیٹی آبدیدہ ہو گئے دونو گنوک 🥹
ائیرپورٹ پر اُترے وہاں نہیں گلے ملے جلسہ گاہ داخل
ہوئے وہاں بھی نہیں ملے لیکن جب میڈیا کے سامنے سٹیج پہ جب آئے پھر رو رو کے گلے ملے کیونکہ فوٹو سیشن بھی تو کروانا تھا نہ۔۔

المنافقین گروپ  کا 29 اکتوبر کو جلسہ عام ہوگا  نام فلسطین کے لئے آواز اٹھانے کا ہوگا لیکن جلسے میں بات ووٹ کا ہوگا
19/10/2023

المنافقین گروپ کا 29 اکتوبر کو جلسہ عام ہوگا نام فلسطین کے لئے آواز اٹھانے کا ہوگا لیکن جلسے میں بات ووٹ کا ہوگا

اسلام اس بارے کیا حکم دیتا ہیں کہ ایک مسلمان کو تڑپتا اور مرتا ھوا دیکھ کر بھاگ جاٶ اور اس کو ان کے حال پر چھوڑ دو اگر ج...
20/09/2023

اسلام اس بارے کیا حکم دیتا ہیں
کہ ایک مسلمان کو تڑپتا اور مرتا ھوا دیکھ کر بھاگ جاٶ اور اس کو ان کے حال پر چھوڑ دو اگر جمعیت حافظ صاحب کیلٸے سفارش کرسکتا ہے تو دیگر زخمی مسلمانوں کیلٸے کیوں سفارش نہیں کر سکتا ان زخمی مسلمانوں میں بھی تو آپ کے ووٹرز ھونگے جن کے ووٹوں کے زریعے آپ لیڈر بنتے ہیں اور اسمبلیوں کے مزے لیتے ہیں اور ان ہی غریب مسلمان ووٹرز کے ووٹ کے زریعے لیڈروں کو گاڑی پیٹرول ڈیزل گیس بنگلہ علاج سب کچھ فری میں ملتا ہیں

او اڑے غریبی👆🏻

مولانا فضل الرحمان کے بچے مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے ۔
01/09/2023

مولانا فضل الرحمان کے بچے مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے ۔

پائلٹ مہا البلوشی عمان کے مسقط سے بین الاقوامی سطح پر ہوائی جہاز اڑا رہی ہیں۔بلوچ عمان کی آبادی کا ایک تہائی حصہ ہیں۔عُم...
19/08/2023

پائلٹ مہا البلوشی عمان کے مسقط سے بین الاقوامی سطح پر ہوائی جہاز اڑا رہی ہیں۔بلوچ عمان کی آبادی کا ایک تہائی حصہ ہیں۔عُمان میں بلوچ بہت اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، یہاں تک کہ عُمان کی فوج کے موجودہ آرمی چیف بھی بلوچ ہیں۔ یہ بلوچ قوم کی اہلیت اور کابلیت کا ثبوت ہے کہ وہ مختلف ممالک میں اعلیٰ عہدوں پر پہنچ سکتے ہیں۔ بلوچ عُمان, متحدہ عرب امارات سمیت دیگر عرب ممالک میں اپنی قابلیت اور محنت سے منازل حاصل کررہے ہیں جو ہماری بلوچ قوم کے لیے فخر کی بات ہے۔

13 آگست شہید حیات بلوچکو انکے مظلوم بوڑھے اور بے گناہ ماں باپ کے سامنے گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا
13/08/2023

13 آگست شہید حیات بلوچ
کو انکے مظلوم بوڑھے اور بے گناہ ماں باپ کے سامنے گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا

سانحہ 8 اگست 8 اگست تاریخ کا ایک بہت ہی غمگین ، دلخراش اور نہ بھولنے والا دن ہے جو کہ انسانیت پر ظلم کی انتہا کا دن ہے،8...
08/08/2023

سانحہ 8 اگست
8 اگست تاریخ کا ایک بہت ہی غمگین ، دلخراش اور نہ بھولنے والا دن ہے جو کہ انسانیت پر ظلم کی انتہا کا دن ہے،
8 اگست 2016 کو کوٸٹہ میں وکلاء پر خودکش حملے میں ہسی سے زاٸد بےگناہ وکلاء صحافی ودیگر لوگ اس دنیا سے چلے گئے۔۔!!
سانحہ کوئٹہ کے تمام شہداء کو خراج تحسین و بہادری کی شہادت پر سلام پیش کرتے ہیں۔۔!!
اللہ تعالی اس سانحے کے تمام شہداء کے درجات بلند فرماٸیں۔۔!!
آمین
عمران اچکــــــــزئی

الیکشن نزدیک آتے ہی ڈرامے شروع
01/08/2023

الیکشن نزدیک آتے ہی ڈرامے شروع

‏وزیرمواصلات اسعد محمود 🦓 کی سوا 10 ماہ میں گیارویں مرتبہ عمرہ کی سعادت7 اسٹار ہوٹل برج الساعہ کے کمرے کی کھڑکی سے پاکست...
29/07/2023

‏وزیرمواصلات اسعد محمود 🦓 کی سوا 10 ماہ میں گیارویں مرتبہ عمرہ کی سعادت
7 اسٹار ہوٹل برج الساعہ کے کمرے کی کھڑکی سے پاکستان کے عوام کےلئے خصوصی دعائیں۔
ایک رات کے 2 لاکھ 85 ہزار کرائے والے اس کمرے میں کی جانے والی دعا رد ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
عوام مطمئن رہیں۔🙏

اناللہ واناالیہ راجعوننوشکی کشنگی سے تعلق رکھنے والے بلوچستان کے نامور شاعر  اقبال زاہد بالی اب ہم میں نہیں رھےتدفین و ف...
26/07/2023

اناللہ واناالیہ راجعون
نوشکی کشنگی سے تعلق رکھنے والے
بلوچستان کے نامور شاعر
اقبال زاہد بالی اب ہم میں نہیں رھے
تدفین و فاتحہ خوانی انکے آبائی گاؤں کلی خیرازئی کیشنگی میں ھوگی
الوداع استاد بالی اللہ پاک آپ کو جنت کے اعلی مقام میں جگہ عطا کرے آمین۔

‏ایک یہودی نے روس چھوڑ کر اسرائیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ائرپورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی...
25/07/2023

‏ایک یہودی نے روس چھوڑ کر اسرائیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ائرپورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو لینن کا ایک مجسمہ بر آمد ہوا۔
انسپکٹر نے پوچھا:یہ کیا ہے؟
یہودی نے کہا:جناب آپ نے غلط سوال کیا ہے! آپ کو کہنا چاہیے تھا یہ کون ہے؟
یہ لینن ہے جس نے اشتراکیت کے ذریعے روسی قوم کی خدمت کی میں ان کا بڑا فین ہوں اس لیے یادگار کے طور پر ان کا مجسمہ اپنے ساتھ لے جا رہا ہوں۔
روسی انسپکٹر بڑا متاثرا ہوا اور کہا: جاو ٹھیک ہے۔
یہودی ماسکو سے تل ابیب ائرپورٹ پر اترا تو ان کے سامان کی تلاشی لی گئی اور وہ مجسمہ بر آمد ہوا تو انسپکٹر نے پوچھا:یہ کیا ہے؟
یہودی:آپ کا سوال غلط ہے آپ کو کہنا چاہیے تھا کہ یہ کون ہے؟
یہ مجرم لینن ہے یہی وہ پاگل ہے جس کی وجہ سے میں روس چھوڑنے پر مجبور ہوا!
اس کا مجسمہ میں نے یادگار کے طور پر اپنے ساتھ لایا ہے تاکہ صبح و شام اس کو دیکھ کر اس پر لعنت بھیج سکوں!
اسرائیلی انسپکٹر متاثرا ہوا اور کہا: جاؤ ٹھیک ہے۔
یہودی اپنے گھر پہنچا اور مجسمہ نکال کر گھر کے ایک کونے میں سنبھال کر رکھ دیا۔
خیریت سے اسرئیل پہنچنے پر اس کے رشتہ دار ملنے آئے جن میں اس کا ایک بھتیجا بھی تھا بولا,انکل یہ کون ہے؟
یہودی بولا تمہارا سوال غلط ہے تمہیں یہ کہنا چاہیے تھا کہ یہ کیا ہے؟
یہ دس کلو سونا ہے اس کو بغیر کسٹم کے لانا تھا میں نے اس کا مجسمہ بنوایا اور بغیر کسی ٹیکس اور کسٹم کے لانے میں کامیاب ہوا۔
ہمارے پاس بھی ایک ایسا سیاستدان ہے جو اس یہودی کی طرح یوٹرن لیتا ہے شاید اسکا شاگرد ہے

یہ تصویر امیر بلوچستان کی غریب بیٹی کی ہے جو کتاب لیئے اعلی تعلیم کے خواب اپنے ہاتھوں میں سنبھالنے کی کوشش کررہی، اس کی ...
25/07/2023

یہ تصویر امیر بلوچستان کی غریب بیٹی کی ہے جو کتاب لیئے اعلی تعلیم کے خواب اپنے ہاتھوں میں سنبھالنے کی کوشش کررہی، اس کی پیٹھ پر چنی ہوئی لکڑیوں کا بوجھ زیادہ ہے جو اس کے کتاب گرانے کی کوشش کررہا لیکن بلوچ بیٹی نے شدید بوجھ کے باعث اپنے خوابوں کو مضبوطی سے پکڑا ہوا... یہ معدنیات سے مالامال بلوچستان ہے جس کے بہت سے علاقے گیس کی سہولت سے آج بھی محروم ہیں.

1942 سے چکوری کے نام سے چلنے والے بسوں کے مالکان کو گرین بسیں چلانے پر اعتراض ہے یہ لوگ نہ خود اچھا کام کرتے ہیں اور نہ ...
17/07/2023

1942 سے چکوری کے نام سے چلنے والے بسوں کے مالکان کو گرین بسیں چلانے پر اعتراض ہے یہ لوگ نہ خود اچھا کام کرتے ہیں اور نہ کسی اور کو کرنے دیتے ہیں ماشاءاللہ پچھلے 50 سال سے یہی بسیں سریاب ، بروری ، سمنگلی کی طرف رواں دواں ہے جن میں نہ شیشے ہے نہ سہی سیٹیں ایئر کنڈیشن ان سے میلوں دور ہے ، مزے کی بات یہ ہے سیکٹری آر ٹی اے اور ان کا اسٹاف ان کو ہر سال مٹھائی لیکر فٹنس سرٹیفیکیٹ مہیا کرتا رہا ہے
سننے میں آیا ہے کل گرین بسوں کا افتتاح ہو گا اور چکوری ، جگنو ، خان بادشاہ بسوں کے مالکان ہڑتال کریں گے
ہڑتال کرنے والے مالکان کو پتہ ہے اس صوبے میں ہڑتال کے ذریعے ہی اپنے مطالبات تسلیم کروائے جا سکتے ہیں
کاش بلوچستان میں کوئی حکومت ہوتی
جو اجتماعی مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرتے گزشتہ ایک سال سے آئے روز نیشنل ہائی ویز پر ہفتہ وار ہڑتال کیا جا رہا ہے کچھ افراد کی وجہ سے لاکھوں افراد کا تکلیف اور اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کیونکہ حکومت ان ہجوم کے سامنے بے بس ہے اور ہجوم کو بھی معلوم ہے حکومت سوائے تقاریر کے کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی انہوں نے حکومت کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا ہے اب دیکھنا پڑے گا ریاست عوامی سہولیات کو نافذ کرنے میں کامیاب ہوتی ہے یا ہڑتال کرنے والا گروپس اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں

گرین بس نا منظور❌ میرے خیال سے سرياب روڈ  مغربی بائ پاس مشرقی با ئ پاس قمبرانی روڈ ہزار گنجی شیخ زید ہسپتال کے ایریا میں...
11/07/2023

گرین بس نا منظور❌
میرے خیال سے سرياب روڈ مغربی بائ پاس مشرقی با ئ پاس قمبرانی روڈ ہزار گنجی شیخ زید ہسپتال کے ایریا میں یا تو غریب نہیں رہتے یا تو ادھر انسان نہیں رہتے جو ان روٹس پے گرین بس سروس مہیا نہیں کیا گیا ہے۔
میرے خیال سے جس نے بھی گرین بس روٹ بنایا ہے اسکا تعلق ایئر پورٹ روڈ سے ہوگا...

یہ انٹرنیشنل گراؤنڈ نہیں بلکہ بلوچستان کے علاقہ ضلع نوشکی کے ایک  فٹسال گراؤنڈ ہےنشے سے انکار کھیل سے پیارNushki Footbal...
27/12/2022

یہ انٹرنیشنل گراؤنڈ نہیں
بلکہ بلوچستان کے علاقہ ضلع نوشکی کے ایک فٹسال گراؤنڈ ہے
نشے سے انکار کھیل سے پیار
Nushki Football

نااہل ترین لوگ گھٹیہ ترین سروس !!بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت نہ دینے ...
31/08/2022

نااہل ترین لوگ گھٹیہ ترین سروس !!

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت
نہ دینے کا گھٹیہ ترین طریقہ یہی ہے۔ کہ دو بھی لیکن متاثرین اُسے استعمال بھی نہ کرسکے۔😥

30/08/2022
30/08/2022

سیلابی ریلے نے balochistan میں تبائی مچائی لیکن مجال ہے کہ سیاسی پارٹیوں کی لیڈروں پر کہ اپنے مبارک چہروں کی زیارت کراتے سیلاب زدگان کو
نہ قومی غمخوار نظر آتے ہیں نہ مذہب کے ٹھیکیدار نہ سیاسی وسماجی رہا سرکار تو بس ان کے لیے یہی کہنا ہے
اناللہ واناالیہ راجعون

*تمہیں بلوچستان میں ایٹمی دھماکے کرنے ہوں تو تمہاری نظریں پہاڑوں کا سینہ چیر کے اپنے مطلب کے پہاڑ کا انتخاب کرلیتے ہو*تم...
24/08/2022

*تمہیں بلوچستان میں ایٹمی دھماکے کرنے ہوں تو تمہاری نظریں پہاڑوں کا سینہ چیر کے اپنے مطلب کے پہاڑ کا انتخاب کرلیتے ہو*
تمہیں اپنی معاشی حالت بہتر بنانی ہو تو گوادر کو اپنی سہولت کی خاطر گروی رکھ دیتے ہو۔
تمہیں بلوچستان سے کسی ایم این اے ، سینیٹر کی ضرورت ہو تو تم ان پر اربوں روپے لٹا دیتے ہو۔
تمہیں بلوچستان سے معدنیات ضرورت ہوں تو تم زمین کا سینہ چاک کرکے نکال لیتے ہو۔
تمہیں بلوچستان سے اپنی انڈسٹری چلانی ہو یا گھروں کے چولہے تم سوئی پر آکے قبضہ جما کے بیٹھ جاتے ہو۔
تمہارے سانحہ ساہیوال پر تمہاری چیخ و پکار میں ہم ساتھ چیخ رہے تھے۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہم آپکی آواز کے ساتھ آواز بلند کررہے تھے۔
زینب کیس ہو یا کوئی تم پر کوئی مصیبت یا آفت ہو ، لاہور میں سیلاب ہو یا مری میں برف باری سے اموات ہوں ہم نے اپنی آواز بلند کی۔
لیکن جب بلوچستان میں آفت آئے تو تم دور بیٹھے تماشہ دیکھتے ہو اپنی کھوکھلی آزادی کے جشن مناتے ہو۔
تمہارے نیوز چینل پر سیاسی گرفتاریوں اور قیدیوں کے جیل میں گزرے روز شب پر بحث ہوتی ہے۔
تمہارے میڈیا پر سیاستدانوں کی ذاتی لڑائیاں ڈسکس ہوتی ہیں
*لیکن ہمارا ڈوبتا بلوچستان ڈسکس نہیں ہوتا۔*
*آخر کیوں*

puchle dedh mahene se jali moqable mai shaheed kiye gaye baloch farzindon k lawahiqeen ihtijaj pr bethe howe hain
24/08/2022

puchle dedh mahene se jali moqable mai shaheed kiye gaye baloch farzindon k lawahiqeen ihtijaj pr bethe howe hain

Pakistani media ki beghairati behisi ka andaza ap is tasveer se bakhoobi lagasakte hainpoora balochistan paani maibdoob ...
24/08/2022

Pakistani media ki beghairati behisi ka andaza ap is tasveer se bakhoobi lagasakte hain
poora balochistan paani maibdoob gya hai media ko apne se hazarin km door indian adakara ki pari howi hai

غازی یونیورسٹی انتظامیہ کا بلوچ طالبعلموں کے اسٹدی سرکل پر حملہ کیا گیا اور فیمیل بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گ...
27/04/2022

غازی یونیورسٹی انتظامیہ کا بلوچ طالبعلموں کے اسٹدی سرکل پر حملہ کیا گیا اور فیمیل بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کی جانب سے "تعلیم" کے عنوان پر اسٹی سرکل کا انعقاد کیا جارہا تھا جس میں 20 سے 25 طلباء حصہے رہے تھے اور فیمیل بلوچ طالبعلم بھی اس سرکل کا حصہ تھے۔

غازی یونیورسٹی انتظامیہ کے سوشالاجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر علی تارڑ کی جانب سے گارڈز کے ہمراہ دھاوا بولا گیا، اسٹدی سرکل کو ڈسٹرب کرنے کی کوشش کی۔ فیمیل طالبعلموں کے خلاف نازیبا گفتگو کی گئی (وڈیو میں ملاحظہ کریں) جو کہ سراسر زیادتی اور غنڈہ گردی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی گارڈز کے رویے کے بارے میں بار بار انتظامیہ کو آگا کیا جاتا رہا لیکن انتظامیہ نے یونیورسٹی کو اپنی ذاتی پراپرٹی سمجھا ہوا ہے۔

غازی یونیورسٹی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مخصوص لابی کا قبضہ کیا جارہا ہے جہاں پر روزانہ کی بنیاد پر طالبعلموں کو ذہنی طور پر ہراساں کیا جارہا ہے، ڈیرہ غازی خان اور بلوچ عوام سے درخواست ہے کہ وہ بلوچ فیمیل طلباء کو ہراساں کرنے کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں اور غازی یونیورسٹی کی غنڈہ گردی کے خلاف یکجا ہو جائیں۔

عمران خان اور جام کمال کو بی این پی کے ووٹوں کی حیثیت تب پتا چلی جب انہیں انہی ووٹوں سے گھر بھیج دیا گیا
26/04/2022

عمران خان اور جام کمال کو بی این پی کے ووٹوں کی حیثیت تب پتا چلی جب انہیں انہی ووٹوں سے گھر بھیج دیا گیا

24/04/2022

ان والدین پر کیا گزرتی ہو گی جنہوں نے رو رو کر اللہ سے بیٹا مانگا اور وہ بڑا ہو کر یوتھیا بن گیا 🤭🥴😎

اونچی  عمارتوں نے  گھیر   لیا  مکان  میراکچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھاگئے
22/04/2022

اونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکان میرا
کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھاگئے

چاغی واقعے کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ فورسز اور ڈرائیوروں میں جھگڑا ٹوکن کی رقم پر ہوا۔ پہلے فی گاڑی 10 ہزار روپے وصول...
19/04/2022

چاغی واقعے کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ فورسز اور ڈرائیوروں میں جھگڑا ٹوکن کی رقم پر ہوا۔ پہلے فی گاڑی 10 ہزار روپے وصول کیے جاتے تھے مگر اب 20 ہزار روپے طلب کیے جا رہے ہیں۔ حالیہ جھگڑے کے دوران فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ مارا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی کارکن ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مقامی لوگ یہاں کے وسائل سے محروم ہیں یہاں لوگوں کی بڑی تعداد یا تو کھیتی باڑی کرتی ہے یا ان کا روزگار بارڈر ....

بلوچ قوم کا غیرتمند بیٹا سردار اختر جان مینگل جس کے لئے  اپنے وطن کے لوگوں کے لئے  وزارت کی حیثیت دو کوڑی کی بھی نہیں
19/04/2022

بلوچ قوم کا غیرتمند بیٹا سردار اختر جان مینگل
جس کے لئے اپنے وطن کے لوگوں کے لئے وزارت کی حیثیت دو کوڑی کی بھی نہیں

‏اگر کوئی ملک پرانا ھوگیا ھو تو نیا بنانے کیلیے ہم سے رابطہ کرلیں   مستری پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے🤣😂🤧🤧
19/04/2022

‏اگر کوئی ملک پرانا ھوگیا ھو تو نیا بنانے کیلیے ہم سے رابطہ کرلیں
مستری پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے🤣😂🤧🤧

ہاں بھائی تو کون کون میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتا ہے
19/04/2022

ہاں بھائی تو کون کون میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتا ہے

قدرت کسی انسانی نظریہ کو ماننے سے قاصر ہے ‏بلوچستانیوں اور لاکھوں خاندانوں کی روزی کا ذریعہ بند کرنے والی خار دار باڑ اب...
19/04/2022

قدرت کسی انسانی نظریہ کو ماننے سے قاصر ہے ‏بلوچستانیوں اور لاکھوں خاندانوں کی روزی کا ذریعہ بند کرنے والی خار دار باڑ اب خود ہمارے سہراؤں کی سنہری ریت کے خوراک بنتے جارہے ہیں

یہ فلسطین نہیں کشمیر نہیں میرا چاغی ہےمیرا مسکراہٹ میرا خون بہانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔۔۔✌️✌️ بلوچ قوم کو معاشی بد...
18/04/2022

یہ فلسطین نہیں کشمیر نہیں میرا چاغی ہے
میرا مسکراہٹ میرا خون بہانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔۔۔✌️✌️ بلوچ قوم کو معاشی بدحالی کیلئے بارڑر کی بندش سے لیکر خون بہانہ آسان ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،صاحب

18/04/2022

‏چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کا ایف سی کیمپ کے سامنے مظاہرہ، سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔ علاقے میں پھر سے کشیدگی پھیل گئی۔

‏اپنے ہی سر زمین پرکدھر سے آرہے ہو؟کہاں جارہے ہو؟کیوں جارہے ہو؟کوئی خودکش جیکٹ نہیں پہنا ہے؟نہیں جناب دو وقت کی روٹی کما...
17/04/2022

‏اپنے ہی سر زمین پر
کدھر سے آرہے ہو؟
کہاں جارہے ہو؟
کیوں جارہے ہو؟
کوئی خودکش جیکٹ نہیں پہنا ہے؟
نہیں جناب دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے نکلا ہوں.

میں سیندک ہوںریکودک ہوںچاغی ہوں بلوچستان ہوںمیں روٹی کی خاطرمیں بھوک مٹانے نکلا تھاروٹی کیا ملی ۔۔۔؟بھوک کب مٹا ۔۔۔؟گولی...
16/04/2022

میں سیندک ہوں
ریکودک ہوں
چاغی ہوں
بلوچستان ہوں
میں روٹی کی خاطر
میں بھوک مٹانے نکلا تھا
روٹی کیا ملی ۔۔۔؟
بھوک کب مٹا ۔۔۔؟
گولیوں سے سینہ چھلنی ہوا
اورمیرا ناحق خون ہوا۔

15/04/2022

ُو_لہُو۔😡😭😡

12/04/2022

نئی حلقہ بندیاں ڈسٹرکٹ نوشکی
ٹوٹل یونین کونسل 16
ٹوٹل وارڈز۔ 102
*1, یونین کونسل گزنلی*
تعداد وارڈز 7
وارڈ 1، کلی شاہ محمد ،کلی ہدایت اللہ
وارڈ 2،کلی کبیر خان ،کلی نور خان ،کلی فتح محمد
وارڈ 3،کلی عزیز محمد ،کلی رودین خان ،کلی جنت گل
وارڈ 4،کلی مراد بخش ،کلی فضل محمد ،کلی جان محمد
وارڈ 5،کلی تاج محمد
وارڈ 6،کلی رحمت اللہ
وارڈ 7،کلی محمد یوسف
*2،یونین کونسل خیصار*
ٹوٹل وارڈز 6
وارڈ 1،گوری 1
وارڈ 2، گوری 2
وارڈ 3، سنگبور
وارڈ 4،خیصار 1
وارڈ 5،خیصار 2
وارڈ 6،بلغانی 2
*3 یونین کونسل کیشنگی*
ٹوٹل وارڈز 6
وارڈ 1،کیشنگی 1
وارڈ 2، گینداری 1
وارڈ 3،گینداری 2
وارڈ 4، گلنگور
وارڈ 5،بلغانی 1
وارڈ 6، بلغانی 3
*4،یونین کونسل صاحب زادہ*
ٹوٹل وارڈ 6
وارڈ 1، کلی افضل ،کلی نور خان
وارڈ 2،کلی زرین،کلی عبد الرحمن ،کلی عبد الستار ،کلی عبد الخالق
وارڈ 3، صاحب زادہ
وارڈ 4،صاحب زادہ
وارڈ 5، صاحب زادہ
وارڈ 6، صاحب زادہ
*5،یونین کونسل جمالدینی*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1،جمالدینی
وارڈ 2، جمالدینی
وارڈ 3، جمالدینی
وارڈ 4، جمالدینی
وارڈ 5، جمالدینی
وارڈ 6، کلی بدل کاریز
وارڈ 7، کلی شاہ کریم بدل کاریز
*6۔یونین کونسل سردار مینگل*
ٹوٹل وارڈز 6
وارڈ 1سردار مینگل 1
وارڈ 2 سردار مینگل 2
وارڈ 3 سردار مینگل 3
وارڈ 4 سردار مینگل 4
وارڈ 5 سردار مینگل 5
وارڈ 6، سردار مینگل 6
*7۔ یونین کونسل قادراباد/مینگل*
ٹوٹل وارڈز 6
وارڈ 1 مغربی قادراباد 1
وارڈ 2 مغربی قادراباد 2
وارڈ 3 مغربی قادراباد 3
وارڈ 4 کلی لونگ خان مینگل
وارڈ 5 کلی اولس خان مینگل
وارڈ 6 کلی سیدان
8 *،یونین کونسل قادراباد*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 مشرقی قادراباد 1
وارڈ 2 مشرقی قادراباد 2
وارڈ 3 مشرقی قادراباد 3
وارڈ 4 مشرقی قادراباد 4
وارڈ 5 مشرقی قادراباد 5
وارڈ 6 مشرقی قادراباد 6
وارڈ 7 مشرقی قادراباد 7
*9 یونین کونسل بادینی/شریف خان*
ٹوٹل وارڈز 5
وارڈ 1 سردار بادینی 1
وارڈ 2 سردار بادینی 2
وارڈ 3 شریف خان 1
وارڈ 4 شریف خان 2
وارڈ 5 شریف خان 3
*10۔یونین کونسل باغک*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 باغک 1
وارڈ 2 باغک 2
وارڈ 3 بٹو 1
وارڈ 4 بٹو 2
وارڈ 5 بٹو 3
وارڈ 6 زنگی آباد 1
وارڈ 7 زنگی آباد 2
*11۔یونین کونسل آحمدوال*
ٹوٹل وارڈز 5
وارڈ 1 ھارونی
وارڈ 2 احمد وال 1
وارڈ 3 احمد وال 2
وارڈ 4 احمد وال 3
وارڈ 5 احمد وال 4
*12۔یونین کونسل گومازگی/ ڈیڈار*
ٹوٹل وارڈز 6
وارڈ 1 گومازگی 1
وارڈ 2 گومازگی 2
وارڈ 3 گومازگی 3
وارڈ 4 ڈیڈار 1
وارڈ 5 ڈیڈار 2
وارڈ 5 ڈیڈار 3
*13۔یونین کونسل مل* 1
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 ماککی شمالی
وارڈ 2 کچکی چاہ
وارڈ 3 کچکی چاہ
وارڈ 4 ماککی 1
وارڈ 5 ماککی 2
وارڈ 6 ماککی 3
وارڈ 7 ماککی 4
*14۔ یونین کونسل مل 2*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 ماککی 5
وارڈ 2 ماککی 6
وارڈ 3 زیارت شیخ حسین
وارڈ 4 سر مل 1
وارڈ 5 سرمل 2
وارڈ 6 سرمل 3
وارڈ 7 سرمل 4
*15۔ یونین کونسل ڈاک*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 بند چندن خان 1
وارڈ 2 بند چندن خان 2
وارڈ 3 بند چندن خان 3
وارڈ 4 بند چندن خان 4
وارڈ 5 شادین وال 1
وارڈ 6 شادین وال 2
وارڈ 7 شادین وال 3
*16۔ یونین کونسل انام بوستان*
ٹوٹل وارڈز 7
وارڈ 1 انام بوستان
وارڈ 2 لنڈی محمود زی
وارڈ 3 بیدی
وارڈ 4 سندوری
وارڈ 5 گزک
وارڈ 6 زنگی ناور 1
وارڈ 7 زنگی ناور 2

زردالی
10/04/2022

زردالی

10 بجے کا مجھے باہر کھڑا کر کہ ابھی تک کوئی باہر نہیں آیا ۔نمبر بھی آف جا رہے ہیں.
09/04/2022

10 بجے کا مجھے باہر کھڑا کر کہ ابھی تک کوئی باہر نہیں آیا ۔

نمبر بھی آف جا رہے ہیں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Incredible Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Incredible Balochistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share