Ziarat ul harmain hajj & umrah sarvices

  • Home
  • Ziarat ul harmain hajj & umrah sarvices

Ziarat ul harmain hajj & umrah sarvices Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziarat ul harmain hajj & umrah sarvices, Travel Company, .

10/01/2023

عمرہ ویزہ مع مکمل ٹرانسپورٹ 680 ریال
زیارت الحرمین حج اینڈ عمرہ سروسز کاٹلنگ
03119073732

17/12/2022

ھاھاھاھاھاھا۔اوس ورتہ وایہ۔ چی پہ لڈو کی ڈبل ڈبل گیٹی چلوی نو ۔ کسان خو 2 پاتی شو

14/12/2022
02/03/2020
28/11/2019

مکمل 20 دن عمرہ
98000روپے
زیارت الحرمین کاٹلنگ
03119073732

03/10/2019

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ ! اپنے معزز ٹریڈ پارٹنر اور معتمرین کی طرف سے نمایندگی کرتے ھوے
حج & عمرہ کے معروف کمپنی ھادی مسارات کے ڈایریکٹر ، سعودی شرکة کے سفیر اور کمپنی کے بعض ذمہ داران کے ساتھ اسلام أباد کے مین أفس میں طویل مشاورت اور میٹنگ کے بعد تسلی بخش اور مفید فیصلے أپ کیلے خاضر خدمت ھیں۔
1 اپرول میں خیرت انگیز کمی
2 باقی عمرہ کمپنیوں کے مقابلے میں ھوٹل کے مناسب ریٹس
3 معتمرین کی ہر ممکن سھولیات کی فراہمی
4 دوران سفر ہر کمپلینٹ کا بروقت ازالہ

لہذا
تمام ٹریڈ پارٹنرز اور عمرہ کے مبارک سفر کا ارادہ رکھنے والے معززین کی خدمت میں درخواست ھے۔ کہ اپنے اس مبارک سفر کو تسلی بخش اور باسھولت بنانے کیلیے زیارت الحرمین کے ساتھ جلد از جلد ربطہ کیجیے۔
الداعی الی الخیر ۔ مولانا أ خترمنیر حقانی
زیارت الحرمین حج اینڈ عمرہ سروسز
محمد اکبر مارکیٹ مین بازار کاٹلنگ (مردان)
0937575999 03119073732 03476776040

05/09/2019

"تمام ٹریول ایجنٹ سے گزارش ہے": ہر ٹیکٹ میں کم سے کم 10 فیصد منافہ ہونا چاہیے اور اسی طرح عمرہ میں بھی۔ جیسا کے آپ کو معلوم ہے کے آجکل مہنگائی کتنی زیادہ ہے۔ اور آفس کے خرچے (دفتر کا کریا، بجلی کا بل، نٹ کا خرچہ، ٹیلی فون کا خرچہ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن ٹریول ایجنٹ بیچارے اس چکر میں پڑے ہیں کہ میں کم منافہ لونگا تو سارے کسٹمر مجھ سے ٹیکٹ کرواینگے۔ خدا کے لئے اپنے حال پر رحم کرو۔ جائز منافہ کماو۔ نہ کم نہ ذیادہ۔ کسٹمر کے ساتھ 2 گھنٹے بحث کے بعد 50،000 کے ٹیکٹ میں صرف 500 روپے کماتے ہو۔ اور کوئی 300 کوئی 200 روپے۔ اور کسٹمر دل میں سوچتا ہے کہ 10 20 ہزار تو ضرور کمایا ہوگا۔ اللہ پر بھروسہ رکئں اور اپنے کاروبار کو مذاق نہ بنائیں۔
"جو متفق ہیں وہ اس میسج کو شیر کریں تاکہ اس بات کو عملی شکل مل جایے۔"

ھمارا مقصد صرف پیسے کمانا نھیں ۔ بلکہ ھمارا اصل مقصد معتمرین کی دعاوں میں شرکت ھے ۔
20/08/2019

ھمارا مقصد صرف پیسے کمانا نھیں ۔ بلکہ ھمارا اصل مقصد معتمرین کی دعاوں میں شرکت ھے ۔

عمرہ 2019 کی سعادت خاصل کرنے والے خواھشمند خضرات کیلیے بڑی خوشخبری۔
20/08/2019

عمرہ 2019 کی سعادت خاصل کرنے والے خواھشمند خضرات کیلیے بڑی خوشخبری۔

موقع سے فایدہ خاصل کرکے جلد از جلد اپنا ایڈوانس عمرہ بکنگ یقینی بنایں۔ مولانا آختر منیر حقانی
25/07/2019

موقع سے فایدہ خاصل کرکے جلد از جلد اپنا ایڈوانس عمرہ بکنگ یقینی بنایں۔
مولانا آختر منیر حقانی

10/07/2019

زیارت الحرمین حج اینڈ عمرہ کی جانب سے انمول تخفہ۔
دیکھیں اور آگے ضرور شیر کریں۔
جزاک اللہ
اخوکم فی الدین آخترمنیر حقانی 03119073732
03339594373
03476776040

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat ul harmain hajj & umrah sarvices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share