Spread The Love

  • Home
  • Spread The Love

Spread The Love Love is ultimate power on earth . Everything you see around is connected through love ��

یہی شعر ہیں میری سلطنت ، اِسی فن میں ہے مجھے عافیت
میرے کاسۂِ شب و روز میں تیرے کام کی کوئی شے نہیں !

27/03/2020

It has been observed that people are purchasing unnecessary things. Kindly save your money for good, don't waste it. Buy things which are essential.
Thanx

27/03/2020

Love will win. If you love your life, stay inside .

27/03/2020

Are you awake ??

  ❤❤
19/11/2017

❤❤

10/05/2017
10/05/2017
10/05/2017
02/05/2017

رہا نہ دل میں وہ بے درد، اور درد رہا
مُقِیم کون ہُوا ہے ، مُقام کِس کا تھا

02/05/2017

کوئی سمجھے تو اک بات کہوں,,
عشق توفیق ہے گناہ نہیں..

12/02/2017

وفا ملے گی تجھے ش*ذ ش*ذ آنکھوں میں
خدا کے واسطے کر امتیاز آنکھوں میں
رحمان حفیظ

22/10/2016

ایک سرکاری افسر کو خون کی اُلٹیاں شروع ہوگئیں تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا اسے یہاں لانے والوں میں دفتر کا چپڑاسی شامل تھا جو تھر تھر کانپ رہا تھا ڈاکٹر نے رعب ڈالتے ہوئے پوچھا صاحب کو تم کچھ دیا ہے؟ چپڑاسی ڈرتے ڈرتے بولا نہ نہ ڈاکٹر صاب میں تو بس روٹی کھا رہا تھا تو صاب جی نے بھی اُس میں سے اک لقمہ کھا لیا پھر یکدم ان کی حالت بگڑ گئی .....
ڈاکٹر بھنویں چڑھا کر بولا اوہ اچھا توتم نے روٹی میں زہر ملا کر دیا ہے
چپڑاسی ہاتھ جوڑتے ہوئے بولا سرکار روٹی میں زہر نہیں تھا میں نے بھی وہی کھائی ہے..!
تو پھر ایسا کیا تھا روٹی میں ڈاکٹر غصے سے بولا
چپڑاسی نے سر جھکا لیا اور بولا ' حضور روٹی حلال پیسوں کی تھی

عثمان نیاز

19/07/2016

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻓﯿﺾ ﯾﺎﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ

19/07/2016

سی میں ہے امان میری جان چپ رہو
کٹ جائے گی زبان کہا مان چپ رہو

جو صاحبِ ایمان تھے وہ کُوچ کر گئے
اب شہر میں سبھی ہیں بے ایمان چپ رہو

جنگل کے بھیڑیوں نے یاں قبضہ جما لیا
اس دیس میں کوئی نہیں انسان چپ رہو

عثمان نیاز

18/07/2016

پیارے بچو ! یہ مفتی قوی کی بہن کب غیرت کھائے گی؟

18/07/2016

اگر بے پردہ عورت آپ کے لیے پریشانی کا باعث ھے یا عورت کو دیکھ کے آپ اپنی آنکھوں کی شھوت کنٹرول نھی کر پاتے تو
اپنے عقیدہ, مزھب, داڑھی, نماز, روزہ, تسبیحات کا ٹیسٹ کرائیں. کیونکہ اگر تمام چیزیں ٹھیک ھوں تو بے پردگی اور آنکھوں کی شھوت آپ کا مسئلہ نھی ھو سکتا.
اگر افاقہ نہ ھو رھا ھو تو DNA ٹیسٹ کروا لیں تا کہ صیح تشخیص و علاج کی صورت نکل سکے...
نیز ڈبے کہ دودھ کی بجائے پرورش ماں کہ دودھ پے کروائیں تا کہ اپنی ماں کی ھم جنسوں کی عزت میں آسانی رھے.....
شکریہ

18/07/2016

فارس اک روز اِسی عطر سے مہکے گا وہ شخص
آپ چُپ چاپ فقط جان چھڑکتے جاویں !
رحمان فارس

18/07/2016

محبت ....
پھر پرانے خواب کی سیڑھی لئے
دل کی منڈیروں پر
لرزتے ھاتھ رکھتی ہے......
دبے لفظوں سے
اپنی خواہشوں کا ڈول
چلتے وقت کے دالان میں
دائم ٹپکتے نل کے نیچے
رکھ کے سوچوں کی
پرانی راہداری میں
دبک کے بیٹھ جاتی ہے ...
تمہیں پھر سے بلاتی ہے۔۔۔۔!
۔
(کلیم اشرف )

18/07/2016

آجکل برادری سسٹم ہولی ہولی ختم ہو رہا شکر ہے
اب دیکھیں نا آپ کوسب سے زیادہ پڑھے لکھے گجر ملیں گے
ارائیِں بزنس مین
شیخ پلے دار
جٹ وکیل پلسیے
انصاری سیانے
اور
بٹ ت کھوکھر جگت باز..😁

16/07/2016

جو لوگ قندیل بلوچ کے قتل پہ خوش هو رهے هیں کیا وہ خود دوده کے دهلے ہیں؟؟؟؟ ایک صاحب تو یهاں تک کہ گئے اس **** کو دوزخ میں بهی جگہ نهی ملے گی بلوچ لگاتی هے اپنے نام کے آگے. تم بلوچوں نے کبهی اپنے کرتوت دیکهے؟ اللہ جب ایک طوائف کے فقط اس وجہ سے بخش دیتا هے اسنے ایک جاں بلب کتے کو پانی پلایا تو هم لوگ کسی کی جنت دوزخ کے علمبردار کیوں بن گئے هیں؟؟؟ وہ عورت جیسی بهی تهی ایک انسان تو تهی. جنت دوزخ کی ٹکٹ سے پہلے ہمیں اپنا گریبان دیکهنا چاہیئے. :'( :'(

16/07/2016

جب وینا ملک کو سدھار سکتے ہو تو قندیل بلوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کیوں نہ کی؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spread The Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share