RAJPUT TRAVELS VS KOHISTAN EXPRESS
TRAVEL WITH SHAHZAD SHABBIR KHAN PAHORE #rajputtravels
میں نے خودکشی کرنے والے 1000 سے زیادہ لوگوں کی زندگیوں پہ لکھی گئی کتاب کو پڑھا اور سمجھا، یقین کریں مجھے انکے بارے میں پڑھ کہ یہی سمجھ آیا کہ، زندگی سے تنگ خودکشی کرنے والا ہر انسان کبھی بھی خود مرنا نہیں چاہتا، بلکہ وہ چاہتا ہے اسکا وہ دکھ درد، اذیت، غم تکلیف مر جائے جس کی وجہ سے وہ اذیت میں ہوتا ہے اور اکیلے زندگی سے لڑ رہا ہوتا ہے اور قریبی لوگ و عزيز سب اسکا تماشا دیکھ رہے ہوتے ہیں .باخدا وہ زندہ رہنا چاہتا ہے ..ہم اگر اپنے اردگرد ایسے انسان کی مدد کر کہ اسکا غم دکھ بانٹ لیں تو یقین کریں کوئی بھی اپنی جان نہ لے، بہرحال ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہیے مسلمان کو اللہ پہ مکمل یقین ہو کہ ایک دن حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔۔
إن اللہ علی کل شيء قدیر (اللہ ہر چیز پر قادر ہے)
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (بے شک تنگی کے بعد فراوانی ہے۔) نعیم موورز ڈرائیو اجمل جوعیہ