Bahawalpur Adventure Club

  • Home
  • Bahawalpur Adventure Club

Bahawalpur Adventure Club Bahawalpur, located in Punjab, is the twelfth largest city in Pakistan. The city is capital of Bahawalpur District. Elevation : 23539 sq. km.
(6)

Population : 24,10,566 (1998) Censu
Phone Code : 062
Tourist Season : October to March

The city was founded in 1748 by Nawab Muhammad Bahawal Khan Abbasi 1st, whose descendants ruled the area until it joined Pakistan in 1947. The Bahawalpur (princely state) was one of the largest states of British India, more than 450 kilometres long, and was Ruled by Nawab Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi (V) Baha

dur, who decided to join Pakistan at the time of independence in 1947. Bahawalpur (also Bhawalpur or Bhawulpore) (Urdu: بہاولپور) is the capital city of Bahawalpur District located in , Punjab Pakistan. Saraiki is the local language of the area while Urdu, English and Punjabi are also spoken. Bahawalpur is located south of the Sutlej River and it lies in the Cholistan region. It is situated 90 km from Multan, 420 km from Lahore and about 700 km from the National capital Islamabad. It was the capital of the former princely state of Bahawalpur. The weather is hot and dry. Summer temperatures reach high forties degrees Celsius during the day and the nights are bit pleasant.

02/09/2020

LongMiles Join us for 5 Days summer
Trip To paye Trout Fish Point,
-ul-malook # Lalazar lake & Top .
(10 Sep To 15, 2020)
Call for Booking & Information:
Office:062-76895444 (11 am to 09 pm)
Mobile: +92/ 0333-3353888 0300-9682583
: 1 Sep 2020
۔.....................................................................................
--Package From : Rs.16,000/-per head
--Package From : Rs. 16,000/-per head
--Package From -yar-khan : Rs. 16,000//-per head
In case couple Needs a separate room, Rs, 5000/-
additional will be charged
---Booking Advance: Rs.5000/-
---Remaining payment: At the time of departure................................................................
SERVICES INCLUDED
--Travel through private air-conditioned vehicle
-- Quality Meals (5B+ 5D)
--4 night's hotel stays as per plan on 3/4 pax sharing
--Facilities of guide
-- Jeeps expense are included
--Bonfire+Local music arrangements(1)
--Basic first aid kit
--All tolls and taxes
۔......................................................................................
SERVICES NOT INCLUDED
--Extras at hotels like hot/soft drinks/mineral water
--Entry tickets etc
--Insurance and liability
--Any item not mentioned above

(MEALS MENU)
(Breakfast): Paratha + Egg + Milk Tea.+ Channy
(Dinner): One chicken dish with raita, salad, cold drink.

(MEALS MENU)
(Breakfast): Paratha + Egg + Milk Tea.+ Channy
(Dinner): One chicken dish with raita, salad, cold drink.

For Registration make payment of Rs.5,000/- and
send us a message at 0300-9682583 Deadline 1
Sep: 2020

MODE OF PAYMENTS:
: VIA BANK:
Account Title: Longmilespk
Account number: 6020207592900019
Bank Of Punjab Bahawalpur
1) VISIT OUR OFFICE:
Bahawalpur Pace Model Town A. 2)Trade Center:
Main Milad chowk Bahawalpur
3) EASY PAISA/MOBICASH / UPAISA/ OMNI:
A) Send payment through any of the above-
mentioned services on the following details.
Jass cash:
-Account: 0300-9682583
- Name: Salman sadiq

05/04/2020
ریاست بہاولپور کی اولین کرکٹ ٹیم 🏏 کو (1953/54) میں وزیر اعلیٰ مخدوم زادہ سید حسن محمود مرحوم کی طرف سے دیا گیا " Blazer...
05/04/2020

ریاست بہاولپور کی اولین کرکٹ ٹیم 🏏 کو (1953/54) میں وزیر اعلیٰ مخدوم زادہ سید حسن محمود مرحوم کی طرف سے دیا گیا " Blazer Coat 🧥"
#نوٹ: یہ Blazer 🧥 پاکستان کے پہلے لیگ بریک بولر امیر الہیٰ کا ہے۔ امیر الہیٰ بہاولپور سے پہلی قائداعظم ٹرافی 1953/54 میں تین میچ کھیلے تھے۔

PC: Faiz Hashmi

بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا جانباز سٹاف اسلامیہ یونیورسٹی کے قرنطینہ سینٹر اور سول ہوسپٹل میں اپنی خدمات کی انجام دہی...
05/04/2020

بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا جانباز سٹاف اسلامیہ یونیورسٹی کے قرنطینہ سینٹر اور سول ہوسپٹل میں اپنی خدمات کی انجام دہی کے لیئے کمر کستے ہوئے۔۔۔
اللہ آپکی حفاظت فرمائے ..... آمین ـ

بہاولپور میں کورونا وائرس کے سبب جان کی بازی ہارنے والے مرحوم احمد حسن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ـاللہ تبارک و تعالٰی م...
05/04/2020

بہاولپور میں کورونا وائرس کے سبب جان کی بازی ہارنے والے مرحوم احمد حسن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ـ
اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام نصیب فرمائے ... آمین

پنجاب پولیس بہاولپور کا پیغام اپنے شہریوں کے نام ـ
04/04/2020

پنجاب پولیس بہاولپور کا پیغام اپنے شہریوں کے نام ـ

بہاولپور میں گھن گرج کے ساتھ ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی ..... یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرما، ہماری جان و مال اور فصلوں...
04/04/2020

بہاولپور میں گھن گرج کے ساتھ ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی ..... یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرما، ہماری جان و مال اور فصلوں کی حفاظت فرما .... فریدگیٹ بہاولپور

31/03/2020

15/03/2020
خان پور- شاگرد پر بد ترین  تشدد کرنے والا موٹر سائیکل مکینک گرفتار ایف آئی آر درج خان پور : تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل...
01/02/2020

خان پور- شاگرد پر بد ترین تشدد کرنے والا موٹر سائیکل مکینک گرفتار ایف آئی آر درج

خان پور : تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل مکینک کی شاگرد پر تشدد کرنے والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ایس ایچ او سٹی فقیر حسین کے ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی کی ہدایت پت ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا اور ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ایس ایچ او فقیر حسین کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اس طرح ظلم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

آر وائی کے ٹائیمز کی طرف سے SHO فقیر حسین تھانہ سٹی خانپور اور ڈی پی او رحیم یار خان سر منتظر مہندی کو خراج تحسین

اس سال ریلی پر جیپ کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی حصہ لیں گے۔۔A very exciting news for the bike riders! 🥳 TDCP is arrangin...
01/02/2020

اس سال ریلی پر جیپ کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی حصہ لیں گے۔۔
A very exciting news for the bike riders! 🥳

TDCP is arranging a dirt bike rally during Cholistan Desert Rally 2020.

Happening: 13-16 February

پاکستان میں الحاق سے پہلے ریاست بہاولپور کااپنا بنک تھا۔۔
01/02/2020

پاکستان میں الحاق سے پہلے ریاست بہاولپور کااپنا بنک تھا۔۔

   Pc: fugue
01/02/2020


Pc: fugue

ان میں سے کم از کم کسی ایک مشہور شخص کا نام بتایں؟
22/01/2020

ان میں سے کم از کم کسی ایک مشہور شخص کا نام بتایں؟

باب فرید (بیکانیری دروازہ) 1980 کی دہائی میں ایسا تھا- جب عوامی سواری سائیکل تھی- شہر میں تقریبا دو درجن موٹرسائیکلیں او...
19/01/2020

باب فرید (بیکانیری دروازہ) 1980 کی دہائی میں ایسا تھا- جب عوامی سواری سائیکل تھی- شہر میں تقریبا دو درجن موٹرسائیکلیں اور چند گاڑیاں تھیں-لوگ سادہ مگر محبت کرنے والے تھے-فرید گیٹ بہاولپور کی نایاب تصویر آپ کی بصارتوں کی نظر-

16/01/2020

Ahmad pur Road ada wahi Hussain.fog ki waja sy acedent

26دسمبر 2019صبح 7.34منٹ سے سورج گرہین شروع ہو گا جبکہ8.40منٹ پر سب سے زیادہ ہو گا اور 11.10منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ سورج ...
25/12/2019

26دسمبر 2019صبح 7.34منٹ سے سورج گرہین شروع ہو گا جبکہ8.40منٹ پر سب سے زیادہ ہو گا اور 11.10منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ سورج گرہین 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ دن رات میں بدل جائے گا یعنی سورج 80فی صد چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اس دوران سورج کی طرف دیکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے بچوں اور بزرگ اور خاص کر حاملہ خواتین اس دوران گھر میں بلکہ کمروں میں رہیں تو زیادہ بہتر ہے اس دوران نفل ادا کریں اور اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اس مسیج کو اپنے دوستوں کو شئیر کریں

الرحیم ھاوسنگ سوسائٹی بھاولپورجنوبی پنجاب میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ سہولیات دینے والی اورسب سے زیادہ انسٹالمنٹ ٹائم دین...
20/12/2019

الرحیم ھاوسنگ سوسائٹی بھاولپور

جنوبی پنجاب میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ سہولیات دینے والی اورسب سے زیادہ انسٹالمنٹ ٹائم دینے والی ہاؤ سنگ سوسائٹی

سہولیات

گولڈکلاس سینما
کیش اینڈ کیری سپر مارکیٹ 21.9 کنال
قبرستان 12کنال
لیڈیز اینڈ جینٹس جم
کیمونٹی سنٹر9.6کنال
ان ڈور آؤٹ ڈور سوئیمنگ پول
ھائی رائیز اپارٹمنٹس
سیکورٹی ھاؤس
معیاری سکول5.8کنال
فورڈ کورٹ اینڈ ریسٹورنٹ6.3کنال
چڑیا گھر
ہر بلاک کا سنٹرل پارک
سوسائٹی کا اپنا گرین ھاؤس4کنال
شارٹ ٹینس کورٹ
فٹ بال کورٹس
باسکٹ بال کورٹس
کرکٹ پریکٹس نیٹ
کمرشل ایریا کی کشادہ پارکنگ
فیصل بینک
سنٹرل پارک 25کنال کا
مسجد 8کنال
کلب ھاؤس
انڈور سپورٹس کمپلیکس
سیکنڈ مسجد 5.8کنال
اوپن جم
تھیمڈ پارک
ھسپتال
مین گیٹ
100فٹ مین روڈ
برڈز ہیچری
کمرشل پلاٹس فار برانڈ
10فٹ چوڑا گرین بیلٹ
موبائل سیکیورٹی وین+موٹر سائیکل
سی سی ٹی وی کیمرہ سے 24/7 نگرانی
بجلی
گیس
انڈر پاس
واٹر فلٹر یشن پلانٹ
جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سیوریج سسٹم
اسلامک لائبریری
ای ٹیگ سیکورٹی
سوسائٹی کا اپنا بس سٹاپ
سٹریٹ لائٹس
ڈسپوزل
گرین بیلٹ وٹف ٹائل
خوبصورت باؤنڈری وال
بائیسکل ٹریک

%15ڈاؤنپیمنٹ
بقیہ 6سالہ آسان انسٹالمنٹ پلان
ایڈریس مین تھانہ بغداد روڈ نزد ون یونٹ چوک۔ مجتبیٰ اسٹیٹ اینڈ لینڈ مارکیٹنگ رابطہ
03018515005 ساجد اسلم
03006858579 آصف اسلم

16/12/2019

...
خانقاہ شریف بائی پاس PSO پمپ کے سامنے بس عملے اور سٹوڈنٹس میں جھگڑا ایک طالب علم زخمی۔
تفصیلات کے مطابق خانقاہ شریف بائی پاس PSO پمپ کے سامنے بس عملے اور سٹوڈنٹس میں معمولی سی بات پر جھگڑا ہو گیا جس کے نیتجے میں عدنان نامی طالب علم شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے سمہ سٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔وہاں پر موجود سٹوڈنٹس نے بس کے تمام شیشے تور دیے مقامی پولیس بھی جاء وقوعہ پر موجود۔ مزید ہم آپ کو بتاتے جائے کہ یہ وہی جگہ ہیں جہاں پر فہد نامی طالب علم شہد ہوا تھا ۔

    ...خانقاہ شریف بائی پاس PSO پمپ کے سامنے بس عملے اور سٹوڈنٹس میں جھگڑا ایک طالب علم زخمی۔تفصیلات کے مطابق خانقاہ شری...
16/12/2019

...
خانقاہ شریف بائی پاس PSO پمپ کے سامنے بس عملے اور سٹوڈنٹس میں جھگڑا ایک طالب علم زخمی۔
تفصیلات کے مطابق خانقاہ شریف بائی پاس PSO پمپ کے سامنے بس عملے اور سٹوڈنٹس میں معمولی سی بات پر جھگڑا ہو گیا جس کے نیتجے میں عدنان نامی طالب علم شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے سمہ سٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔وہاں پر موجود سٹوڈنٹس نے بس کے تمام شیشے تور دیے مقامی پولیس بھی جاء وقوعہ پر موجود۔ مزید ہم آپ کو بتاتے جائے کہ یہ وہی جگہ ہیں جہاں پر فہد نامی طالب علم شہد ہوا تھا ۔

16/12/2019

"نہ بھولے ہیں ، نہ بھولیں گے کبھی! "
سانحہ 16.12.2014 آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو سلام

موٹروے پولیس کی جانب سے جلال آباد سیکشن بستی ملوک کے قریب گاڑی روکنے پر ڈرائیور مشتعل ہو گیا۔وزیراعظم،وزیراعلیٰ اور اعلی...
13/12/2019

موٹروے پولیس کی جانب سے جلال آباد سیکشن بستی ملوک کے قریب گاڑی روکنے پر ڈرائیور مشتعل ہو گیا۔
وزیراعظم،وزیراعلیٰ اور اعلیٰ حکام سے دوستی اور رشتے داری ظاہر کرا کہ معطل کرانے کی دھمکیاں دینے لگا۔
تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس نے سپیڈ چیکنگ کے دوران تیز رفتار سفید مہران کو روکا تو وہ سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا، ڈی ایس پی احسان الحق کے مطابق ڈرائیور حمزہ غفور نامی شخص نے اپنے آپ کو آرمی کا کیپٹن ظاہر کیا، کاغذات طلب کرنے پر حمزہ بدتمیزی پر اتر آیا، حمزہ غفور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیراعلیٰ میرے دوست جبکہ میجر آصف غفور میرے ماموں ہیں،کار کی چیکنگ کے دوران 220 گرام چرس بھی برآمد ہوئی،حمزہ غفور نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرانے کی دھمکیاں دیں ملزم کے خلاف دوران ڈرائیونگ غفلت، کار سرکا میں مداخلت، جعلی سرکاری ملازم ظاہر کرنے اور منشیات کی برآمدگی پر دو الگ الگ مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں ان مقدمات کا اندراج تھانہ گیلے وال میں کیا گیا ہے۔

Feroz khan and iqra aziz shoting in Bwp upcoming drama khuda or muhabbat part 3
11/12/2019

Feroz khan and iqra aziz shoting in Bwp upcoming drama khuda or muhabbat part 3

Bahawalpur Railway station
08/12/2019

Bahawalpur Railway station

پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا سانحہ !!!76 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ابھی تک کوئ بھی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہی...
01/11/2019

پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا سانحہ !!!

76 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ابھی تک کوئ بھی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں

وفاقی وزیر ریلوے کو استعفی دینا چاہیئے کیونکہ کوتاہی کہیں نا کہیں تو ہوئ ہے جو اتنا بڑا سانحہ ہوا

ممبرز آپ کیا کہنا چاہو گے اس معاملے پر ؟؟؟

31/10/2019

‏میرے سامنے اس نے سلنڈر چلایا ہے اسکے سامنے میری سیٹ تھی ،پہلے اس نے سالن گرم کیا پھر اس نے چائے بنائی اسکے بعد وہ سلنڈر پھٹ گیا ، سنیں عینی شاہد زخمی بزرگ

*بریکنگ نیوز**کراچی سے آ کر لاہور، راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں لیاقت پور سے آگے  سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگ...
31/10/2019

*بریکنگ نیوز*
*کراچی سے آ کر لاہور، راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں لیاقت پور سے آگے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگنے کی اطلاع. ذرائع*

*خان پور : امدادی کاروائی کے لیے ریلوے پولیس بھی موقع پر نا پہنچ سکی لوگوں کی چیخو پکار، ذرائع*

31/10/2019

*بریکنگ نیوز*
*کراچی سے آ کر لاہور، راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں لیاقت پور سے آگے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگنے کی اطلاع. ذرائع*

*خان پور : امدادی کاروائی کے لیے ریلوے پولیس بھی موقع پر نا پہنچ سکی لوگوں کی چیخو پکار، ذرائع*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur Adventure Club:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share