11/11/2023
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!
تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی.......
تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی____!
💞 💞