کیفے فراق

  • Home
  • کیفے فراق

کیفے فراق اس پیج کا مقصد اردو شاعری اور ادب کو پھیلانا ہے۔۔۔

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے‏حاجَات   کی  تَکمیل   تلک   یاد   رہیں   گے
23/09/2024

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے
‏حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے

03/09/2024
"فراق"میں نے فلموں میں ہاتھ چھوٹتے دیکھے تھےکہانیوں میں ہاتھ جدا ہونے کا پڑھا تھاتصور میں اس کرب کو محسوس کیا تھامگر مجھ...
23/07/2024

"فراق"

میں نے فلموں میں ہاتھ چھوٹتے دیکھے تھے
کہانیوں میں ہاتھ جدا ہونے کا پڑھا تھا
تصور میں اس کرب کو محسوس کیا تھا
مگر مجھے نہیں پتہ تھا
جب ہمارے پیروں کے نیچے موجود
اس برقی زمین میں شگاف پڑے گا
جس پر ہمارا تعلق بنا تھا
تو دراڑ کے اس اور اس پار رہ جانے کی اذیت
ہمارے ہاتھوں کا چھوٹنا
اتنا کرب ناک ہوگا۔۔۔
جتنا
نہ فلموں میں تھا
نہ کہانیوں میں
اور نہ تصور میں ۔۔۔۔

08/06/2024

Scotland Train journey 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

Scotland to England by Train 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🇬🇧
08/06/2024

Scotland to England by Train 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🇬🇧

A Public Service Message!!!
05/06/2024

A Public Service Message!!!

‏میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک‏شریکِ گریۂ شبنم نہ ہوں گے
22/05/2024

‏میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک
‏شریکِ گریۂ شبنم نہ ہوں گے

🤞
30/04/2024

🤞

تمہارا نام لیتا تھا، بہاریں رُک کے سنتی تھیں‏تمہارا  نام  لیتا  ہوں ، کلیجہ  منہ  کو  آتا  ہے
24/03/2024

تمہارا نام لیتا تھا، بہاریں رُک کے سنتی تھیں
‏تمہارا نام لیتا ہوں ، کلیجہ منہ کو آتا ہے

‏فرض کرو تم میرے ہو…‏اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے
05/01/2024

‏فرض کرو تم میرے ہو…
‏اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے

‏زندگی کسی برے لطیفے کے بعد چہرے پر سجائی جعلی مسکراہٹ جیسی ہے۔
31/12/2023

‏زندگی کسی برے لطیفے کے بعد چہرے پر سجائی جعلی مسکراہٹ جیسی ہے۔

‏میں اکیلا رہ گیا ہوں دوست، مُجھے تمہاری ہر وہ بات یاد آتی ہے جو اب یاد بن گئی ہے.
26/12/2023

‏میں اکیلا رہ گیا ہوں دوست، مُجھے تمہاری ہر وہ بات یاد آتی ہے جو اب یاد بن گئی ہے.

‏گزشتہ رات تیری یاد بھی نہیں آئی‏اس برس کا یہ میرا آخری خسارہ تھا
21/12/2023

‏گزشتہ رات تیری یاد بھی نہیں آئی
‏اس برس کا یہ میرا آخری خسارہ تھا

21/12/2023

" الکیمسٹ میں پاولو نے غلط لکھا ہے کہ؛ "جب تم کسی
کو چاہتے ہو تو کائنات کی ہر چیز تمھیں ملانے میں لگ جاتی ہے..! "
اگر آج وہ زندہ ہوتا تو میں اسے بتاتا کہ جب ہم کسی کو چاہنے لگتے ہیں تو پوری کائنات ہمیں جدا کرنے کی سازش میں جت جاتی ہے، ہمارے خلاف منصوبے بنانے لگتی ہے، ہمیں برباد کر دیتی ہے...! "🖤

‏نںۓ برس میں محبت نںٸ کریں گے ہم‏کسی کے ہجر میں ، یہ آخری مہینہ ہے
12/12/2023

‏نںۓ برس میں محبت نںٸ کریں گے ہم
‏کسی کے ہجر میں ، یہ آخری مہینہ ہے

تھا مگر ایسا اکیلا میں کہاں تھا پہلے میری تنہائی مکمل ترے آنے سے ہوئیشاہین عباس
11/12/2023

تھا مگر ایسا اکیلا میں کہاں تھا پہلے
میری تنہائی مکمل ترے آنے سے ہوئی

شاہین عباس

‏سب کے سب ہی مارے جائیں‏عارضی چہرے اگر اتارے جائیں
05/12/2023

‏سب کے سب ہی مارے جائیں
‏عارضی چہرے اگر اتارے جائیں

04/12/2023

‏اداسی مارتی نہیں ہے خالی کرنا شروع کر دیتی ہے اور اس خلا کو پر کرنے ڈپریشن آتا ہے اور اس کی خوراک ہماری سانسیں ہیں جنہیں لے کر وہ ہمیں ابدی سکون دے جاتا ہے۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کیفے فراق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کیفے فراق:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share