Beauty of Pakistan

  • Home
  • Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Beauty of Pakistan Beauty of Pakistan - A Tours & Sightseeing Company
(18)

سنہری الفاظ
27/07/2024

سنہری الفاظ



19/02/2024

جو کنویں سے یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پر بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔❤

آمین ثم آمین
16/02/2024

آمین ثم آمین

03/05/2023

زندگی بہت تلخ ہے اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا
"زہر"
ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں___!!

Season of flowers 🌼
07/04/2023

Season of flowers 🌼

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی...نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے...نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے.... نہ مُرید, نہ ...
27/03/2023

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی...
نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے...
نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے....
نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادریں, نہ تعویز, نہ دھاگے , نہ حلوے ,نہ جلوے, نہ ڈھول, نہ دھمال !
بس ایک سادہ بےلوث انسان۔
خدائی خدمت گار ۔
۔۔❤

27/09/2022

بیٹیوں کی پیدائش پر گھبرایا نہ کریں انہیں والدین پر بڑا مان ہوتا ہےاور یہ بیٹیاں اللہ پاک کی خاص رحمت ہوتی ہیں۔

15/08/2022
19/07/2022

سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا
مگر وہ خود 40 دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرماگئے
💚سلام اے عثمان ذوالنورینؓ 💚

10/07/2022

اپنی قربانی میں سفید پوش، غریب لوگوں کو ضرور یاد رکھیں جو اس دفعہ قربانی نہیں کر سکے۔اللہ پاک آپکی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین

ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہے۔سوچئیے گا ضرور
05/07/2022

ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہے۔
سوچئیے گا ضرور

بیوٹی فل اسلام آباد
20/06/2022

بیوٹی فل اسلام آباد

سوات
19/05/2022

سوات

18/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share