CRC Sialkot Chapter

  • Home
  • CRC Sialkot Chapter

CRC Sialkot Chapter Proud chapter of Pakistan's biggest Motor Bike Tourist Club, "Cross Route Club"

Normal Track Gray LineHard Track Light Red LineSo Hard Track Red Line
27/01/2024

Normal Track Gray Line
Hard Track Light Red Line
So Hard Track Red Line

Normal Track Gray LineHard Track Light Red LineMost Hard Track Red Line
27/01/2024

Normal Track Gray Line
Hard Track Light Red Line
Most Hard Track Red Line

24/01/2024
09/01/2024
پہاڑ بلاتے ہیںپہاڑ بلاتے ہیں لیکن یوں ذلیل کرتے ہیں یہ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔۔۔۔ 😂😂😂جی ہاں دوستو 2 جنوری کی رات ای...
04/01/2024

پہاڑ بلاتے ہیں
پہاڑ بلاتے ہیں لیکن یوں ذلیل کرتے ہیں یہ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔۔۔۔ 😂😂😂
جی ہاں دوستو 2 جنوری کی رات ایک خوبصورت لیکن برا خواب دیکھا جب آنکھ کھلی تو اتنی سردی میں بھی میں پسینے سے شرابور تھا اور بہت حیران تھا کہ یہ کیا ماجرہ ہو گیا زندگی میں پہاڑوں سے متعلق بہت سے خواب دیکھے لیکن یہ ان سے بلکل مختلف تھا گھڑی پر ٹائم دیکھا تو ابھی تین بجکر چند منٹ ہوئے تھے تھوڑی دیر سوچ بچار کے بعد میں دوبارہ سونے کی کوشش کرنے لگا تو نیند نہیں آ رہی تھی خواب کی سٹوری مجھے کہہ رہی تھی اٹھو اٹھو اور مجھے تحریر کرو کافی کروٹیں بدلنے کے بعد آخر کار میں خود سے ہمکلام ہوا اور کہنے لگا چل سو جا آرام سے ایڈا توں انور مسعود رہ گیا خود کو زبردستی سلانے کی کوشش کرتا رہا لیکن نیند مجھ پر حرام ہو چکی تھی خیر جیسے تیسے رات گزری اگلی رات پھر وہی بے چینی جیسے آنکھوں سے نیند چھین لی گئی ہو لیکن پھر بمشکل رات پچھلے پہر جا کے نیند آئی اور آج میں نے سوچا کہ جیسے بھی ہو آج لکھ کر اپنے دماغ سے اس فتور کو نکال باہر پھینکوں۔۔۔۔۔
جی تو دوستو ۔۔ !
بسم اللہ کرتے ہیں جنت نظیر وادی شونٹر وادی میں موجود چٹا کٹھہ کے ٹریک پر جھیل سے واپس آ رہا تھا کہ کچھ پل کیلئے بڑی چٹانوں کے پاس چند منٹ کیلئے رکا سانسیں بحال کیں اور چل دیا سر سبز میدانوں میں رنگ برنگے پھول اور طلسماتی ٹریک کو انجوائے کرتا ہوا آبشاروں کے پاس پہنچا اور کچھ پل کیلئے وہیں بیٹھ گیا اور قدرت کے اس شاہکار کو دیکھتے دیکھتے اپنے آپ سے سوال کرنے لگا کہ مالک کائنات نے اس جگہ کو اتنا جمال بخشا ہے تو جنت کے کیا نظارے ہونگے تھوڑی ہی دیر بعد پاس سے کچھ ممی ڈیڈی سمارٹ سے تین چار لڑکے پاس سے گزرے جو جھیل سے واپس آ رہے تھے میں بھی اٹھا اور کوشش کی کہ ان کے پیچھے پیچھے چلتا جاؤں اچانک یاد آیا کہ اپنی ٹریکنگ اسٹک تو میں ان چٹانوں کے پاس بھول آیا ہوں پھر سے مایوس ہو کر بیٹھ گیا کہ آبشاروں سے نیچے اترنے کیلئے ٹریکنگ اسٹک تو بہت ضروری تھی اسی سوچ میں گم تھا کہ اچانک میری نظر گھاس میں چپھی ایک چھڑی پر پڑی جو دیکھنے میں عرصہ دراز سے وہاں پڑی تھی جو شائد کوئی بوڑھا شخص اسے وہاں بھول گیا ہو گا خیر میں نے وہ چھڑی اٹھائی اور اپنے سر پر پہنے ہیٹ کو ترچھا کیا اور چھڑی گھماتے ہوئے کسی پرانی فلموں کے ہیرو کی طرح رومانٹک موڈ میں اپنا سفر شروع کیا جب میں نیچے بیس کیمپ کے قریب پہنچا تو ٹریک کے ساتھ اوپر دیکھا جہاں بہت بڑی یونیورسٹی بنی ہوئی تھی لیکن اس کی کوئی چار دیواری نہ تھی بلکہ یونیورسٹی سے گزر کر آگے جا کر وہ راستہ پھر ٹریک کے ساتھ جا ملتا تھا میں نے یونیورسٹی کے درمیان سے گزرنے کا فیصلہ کیا جب یونیورسٹی کے قریب پہنچا تو یونورسٹی میں موجود ایک خوبصورت حسینہ نے مجھے بہت رومانٹک طریقے سے اشارہ کیا میں چھڑی کو گھماتے ہوئے اٹھکیلیاں کرتا ہوا یونیورسٹی کی سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ اچانک میرے اندر کا امیتابھ بچن باہر آیا اور بے جاء میری زبان سے نکلا ۔۔۔ جما جما جما جما جما ۔۔۔ ارے او جما ۔۔۔ میری جان من ۔۔۔ آج تو باہر نکل ۔۔۔۔ آج کا وعدہ ہے ۔۔۔ پچھلے جمعے کو تم نے کہا تھا۔۔۔۔ اگلے جمعے کو چما دوں گی ۔۔۔ دیکھ میں آگیا۔۔۔تو بھی جلدی آ ۔۔۔مجھے نہ اور تڑپا ۔۔۔۔۔ چما چما دے دے ۔۔۔۔ چما چما دے دے چما ۔۔۔۔ بس یہ بولنا تھا کہ یونورسٹی کے تمام طلباء طالبات اکٹھے ہونا شروع ہو گئے اور سب کی زبان پر تھا ۔۔۔۔ چما چما دے دے چما۔۔۔۔ یہاں تک کہ یونورسٹی کے درو دیوار اس آواز سے گونجھ اٹھے ۔۔۔۔۔۔
Intermission
یہ سب دیکھ کر یونورسٹی کے ٹیچر حضرات اکٹھے ہو کر مجھ پر چڑھ دوڑے اور مجھے پکڑ کر پرنسپل صاحب کے حضور پیش کرنے کیلئے لے گئے سامنے سے ایگ بزرگ پرنسپل موٹے شیشے والی نظر کی عینک لگائے اپنے آفس سے باہر آیا اور بہت نرم شائستگی والے لہجے میں مجھ سے سوال کرنے لگا کہ تم نے ایسا کیوں کیا اس سے ہماری یونیورسٹی کے بچوں پر کیا اثر پڑے گا ؟ اتنے میں کچھ جوان ٹیچر بہت جذباتی انداز میں پرنسپل کی بات کو کاٹتے ہوئے کہنے لگے کہ ہم اس کو زندہ نہیں چھوڑیں گے کسی کے ہاتھ میں ڈنڈا تھا اور کسی کی آنکھوں میں خون اترا دیکھ کر میں سہم گیا اور مجھے اپنی اس غلطی کا احساس ہونے لگا یہ سارا ماجرہ دیکھ کر چند شریف طلباء کی آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ یہ شخص کہاں پھنس گیا یہ تو سیر و تفریں کی غرض سے یہاں سے گزر رہا تھا اور اس نے تھوڑی ہی دیر میں چند خوشی کے پل گزار کر اس علاقے سے چلے جانا تھا لیکن یہ ٹیچر کر ضد پر اڑ گئے ہیں میرے اندر کا امیتابھ بچن بھی مر چکا تھا بس اس کی ارتھی کو آگ لگانا باقی رہ گیا تھا کہ اچانک میری نظر یونیورسٹی کی چوتھی منزل پر پڑی جہاں ایک لڑکی اور ایک لڑکا غیر مناسب فعل کر رہے تھے جو لوگ شادی کے بعد کرتے ہیں تو میں نے ان تمام ٹیچرز کا دھیان اس طرف کروایا اور مجھے ایک ایسا پوائنٹ مل گیا کہ خود کو بچا سکوں پھر میرے اندر کا صحافی اٹھ کھڑا ہوا اور میں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے نہائت عاجزی سے پرنسپل صاحب سے معافی طلب کی اور ان سے سوال کیا کہ آپ کی یونیورسٹی کا معیار یہ تھا کہ میری چھوٹی سی غلطی پر آپ کے ٹیچر حضرات میری جان لینے پر اتر آئے تھے جس پر پرنسپل سمیت تمام ٹیچر حضرات شرمندہ تھے اور مجھے جانے کی اجازت دی گئی۔
میں نے وہاں کھڑی اپنی بائیک پکڑی اور واپسی کا سفر شروع کیا۔
انتباء۔۔۔۔
برائے مہربانی میرے اس خواب کو خواب ہی سمجھا جائے ۔۔۔۔ لیکن۔۔ !
میں پاکستان کے تمام تر کالجز اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلباء و طالبات سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ اپنی اور اپنے ماں باپ کی عزت کا خیال کیا کرو جو اپنی ساری عمر کی جمع پونجھی آپ کی پڑھائی پر خرچ کرتے ہیں اور آپکی ترقی کیلئے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں تا کہ آپ لوگ دنیا میں کامیابی حاصل کرو ۔۔۔۔ اپنا اور وطن کا نام پوری دنیا میں روشن کرو۔۔۔۔۔!
تعلیمی اداروں سے بھی درخواست ہے کہ انگریزوں کو اپنا رول ماڈل بنانے کی بجائے اسلامی نظریے سے لڑکے اور لڑکیوں کو کالجوں اور یونیورسٹیوں کیلئے علیحدہ علیحدہ انتظامات کریں۔
اگر میری اس تحریر سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں اسکے لئے ایڈوانس معذرت خواہ ہوں۔ اللہ میرے وطن اور ہماری قوم پر رحم فرمائے۔ آمین
محمد اختر ناز ( ناز بابا )

Photo Walk Noshehra Feroz 👍❤
22/12/2023

Photo Walk Noshehra Feroz 👍❤

On the Way of Cholistan Jeep Railley ....2016
22/12/2023

On the Way of Cholistan Jeep Railley ....2016

Peaceful Pakistan...❤🇵🇰
21/12/2023

Peaceful Pakistan...❤🇵🇰

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰
20/12/2023

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰Beautiful Pakistan...❤💖
13/12/2023

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰
Beautiful Pakistan...❤💖

Happy World Mountain Day...!Baba Gundi Chapursan Valley...!
11/12/2023

Happy World Mountain Day...!
Baba Gundi Chapursan Valley...!

Orange party
10/12/2023

Orange party

Orange party orgnised by Crc sialkot chapter
10/12/2023

Orange party orgnised by Crc sialkot chapter

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰Phandar Valley June 2011 & Kumrat Valley 2015Photo by Naz Baba
04/12/2023

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰
Phandar Valley June 2011 & Kumrat Valley 2015
Photo by Naz Baba

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰Tilla Jogian .. 2019
04/12/2023

Peaceful Pakistan ... ❤🇵🇰
Tilla Jogian .. 2019

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CRC Sialkot Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share